Muhammadi Masjid Metroville

Muhammadi Masjid Metroville السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
دعوت دین اور تبلیغ دین کے کام میں ہمارے ساتھ ملیے اور دین کے کام کو آگے پھیلائیے...

25/05/2026
ان شاءاللہ گزشتہ 27 سال کی طرح عید الاضحی کی نماز محمدی گراؤنڈ میں ادا کی جائے ۔۔ضلع کیماڑی کے تمام افراد جو اجتماعی عید...
22/05/2026

ان شاءاللہ
گزشتہ 27 سال کی طرح عید الاضحی کی نماز محمدی گراؤنڈ میں ادا کی جائے ۔۔

ضلع کیماڑی کے تمام افراد جو اجتماعی عید گاہ میں آتے سب بھائیوں کو آگاہ کریں کہ بروقت پہنچیں ۔۔

جزاک اللہ خیرا کثیرا

21/05/2026

القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
21-05-2026
آیت نمبر 22
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
الَّذِىۡ جَعَلَ لَـكُمُ الۡاَرۡضَ فِرَاشًا وَّالسَّمَآءَ بِنَآءً وَّاَنۡزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً فَاَخۡرَجَ بِهٖ مِنَ الثَّمَرٰتِ رِزۡقًا لَّـكُمۡ‌ۚ فَلَا تَجۡعَلُوۡا لِلّٰهِ اَنۡدَادًا وَّاَنۡـتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ۞
لفظی ترجمہ:
الَّذِیْ: جس نے | جَعَلَ: بنایا | لَ: واسطے | کُمُ: تمہارے | الْاَرْضَ: زمین کو | فِرَاشًا: بچھونا | وَّ: اور | السَّمَآءَ: آسمان کو | بِنَآءً: چھت | وَّ: اور | ا َنْزَلَ: اُتارا | مِنَ: سے | السَّمَآءِ: آسمان | مَآءً: پانی | فَ: پھر | اَخْرَجَ: نکالا اس نے | بِ: ساتھ | ہٖ: اس | مِنَ: سے | الثَّمَرٰتِ: پھلوں | رِزْقًا: رزق | لَّ: واسطے | کُمْ: تمہارے | فَ: تو | لَا: نہ | تَجْعَلُوْا: تم بناؤ | لِ: واسطے | اللّٰہِ: اللہ کے | ا َنْدَادًا: شریک | وَّ: اور | اَنْتُمْ: تم | تَعْلَمُوْنَ: جانتے ہو
ترجمہ:
جس نے تمھارے لیے زمین کو بچھونا اور آسمان کو چھت بنایا اور آسمان سے مینہ برسا کر تمہارے کھانے بنائے اللہ کا شریک مت بناؤ جب کہ تم جانتے ہو

❣️ترجمہ کلاس جامع مسجد محمدی میٹروول کراچی ❣️

20/05/2026

القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة

20-05-2026
آیت نمبر 21

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

يٰۤاَيُّهَا النَّاسُ اعۡبُدُوۡا رَبَّكُمُ الَّذِىۡ خَلَقَكُمۡ وَالَّذِيۡنَ مِنۡ قَبۡلِكُمۡ لَعَلَّكُمۡ تَتَّقُوۡنَ ۙ ‏ ۞

لفظی ترجمہ:
یٰٓــاَ یُّھَا: اے | النَّاسُ: لوگو | اعْبُدُوْا: عبادت کرو | رَبَّ: پروردگارکی | کُمُ: اپنے | الَّذِیْ: جس نے | خَلَقَ: پیدا کیا | کُمْ: تمہیں | وَ: اور | الَّذِیْنَ: اُن کو جو | مِنْ: سے | قَبْلِ: پہلے | کُمْ: تم | لَعَلَّ: شائد | کُمْ: کہ تم | تَتَّقُوْنَ: پرہیزگار بنو

ترجمہ:
لوگو! اپنے پروردگار کی عبات کرو جس نے تم کو اور تم سے پہلے لوگوں کو پیدا کیا تاکہ تم (اس کے عذاب سے) بچو

❣️ ترجمہ کلاس جامع مسجد محمدی میٹروول کراچی ❣️

20/05/2026

القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة

20-05-2026
آیت نمبر 20

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

يَكَادُ الۡبَرۡقُ يَخۡطَفُ اَبۡصَارَهُمۡ‌ؕ كُلَّمَاۤ اَضَآءَ لَهُمۡ مَّشَوۡا فِيۡهِ وَاِذَاۤ اَظۡلَمَ عَلَيۡهِمۡ قَامُوۡا‌ؕ وَلَوۡ شَآءَ اللّٰهُ لَذَهَبَ بِسَمۡعِهِمۡ وَاَبۡصَارِهِمۡ‌ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرٌ  ۞

لفظی ترجمہ:
یَکَادُ: قریب ہے | الْبَرْقُ: بجلی | یَخْطَفُ: اُچک لے | اَبْصَارَ: آنکھیں | ھُمْ: اُن کی | کُلَّمَاۤ: جب کبھی | اَضَآءَ: روشنی ہوئی | لَ: واسطے | ھُمْ: اُنکے | مَّشَوْا: چلے وہ | فِیْ: میں | ہِ: اس | وَ: اور | اِ ذَاۤ: جب | اَ ظْلَمَ: اندھیرا ہوا | عَلَیْ: اوپر | ھِمْ: اُنکے | قَامُوْا: کھڑے ہو گئے | وَ: اور | لَوْ: اگر | شَآءَ: چاہتا | اللّٰہُ: اللہ | لَ: ضرور | ذَھَبَ: لے جاتا | بِ: کو | سَمْعِ: کان | ھِمْ: اُنکے | وَ: اور | اَبْصَارِ: آنکھیں | ھِمْ: اُن کی | اِنَّ: بیشک | اللّٰہَ: اللہ | عَلٰی: اوپر | کُلِّ: ہر | شَیْءٍ: ممکن | قَدِیْرٌ: قادرہے

ترجمہ:
قریب ہے کہ بجلی (کی چمک) ان کی آنکھوں (کی بصارت) کو اچک لے جائے۔ جب بجلی (چمکتی اور) ان پر روشنی ڈالی ہے تو اس میں چل پڑتے ہیں اور جب اندھیرا ہو جاتا ہے تو کھڑے کے کھڑے رہ جاتے ہیں اور اگر الله چاہتا تو ان کے کانوں (کی شنوائی) اور آنکھوں (کی بینائی دونوں) کو زائل کر دیتا ہے۔ بے شک الله ہر چیز پر قادر ہے

❣️ترجمہ کلاس جامع مسجد محمدی میٹروول ❣️

20/05/2026

القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة

20-05-2026
آیت نمبر 19

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَوۡ كَصَيِّبٍ مِّنَ السَّمَآءِ فِيۡهِ ظُلُمٰتٌ وَّرَعۡدٌ وَّبَرۡقٌ‌ ۚ يَجۡعَلُوۡنَ اَصَابِعَهُمۡ فِىۡۤ اٰذَانِهِمۡ مِّنَ الصَّوَاعِقِ حَذَرَ الۡمَوۡتِ‌ؕ وَاللّٰهُ مُحِيۡطٌ‌ۢ بِالۡكٰفِرِيۡنَ ۞

لفظی ترجمہ:
اَوْ: یا | کَ: مثل | صَیِّبٍ: تیز بارش | مِّنَ: سے | السَّمَآءِ: آسمان | فِیْ: اندر | ہِ: اسکے | ظُلُمٰتٌ: اندھیرے | وَّ: اور | رَعْدٌ: گرج | وَّ: اور | بَرْقٌ: چمک | یَجْعَلُوْنَ: کرتے ہیں وہ | اَصَابِـــعَ: انگلیاں | ھُمْ: اپنی | فِیْۤ: میں | اٰذَا نِ: کانوں | ھِمْ: اپنے | مِّنَ: سے | الصَّوَاعِقِ: کڑک | حَذَرَ: ڈر سے | الْمَوْتِ: موت کے | وَ: اور | اللّٰہُ: اللہ | مُحِیْطٌۢ: گھیرنے والا ہے | بِ: کو | الْکٰفِرِیْنَ: کافروں
القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 19

ترجمہ:
یا ان کی مثال مینہ کی سی ہے کہ آسمان سے (برس رہا ہو اور) اس میں اندھیرے پر اندھیرا (چھا رہا) ہو اور (بادل) گرج (رہا) ہو اور بجلی (کوند رہی) ہو تو یہ کڑک سے (ڈر کر) موت کے خوف سے کانوں میں انگلیاں دے لیں اور الله کافروں کو (ہر طرف سے) گھیرے ہوئے ہے

❣️ترجمہ کلاس جامع مسجد محمدی میٹروول کراچی ❣️

12/05/2026

القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
12-05-2026
آیت نمبر 18

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

صُمٌّۢ بُكۡمٌ عُمۡىٌ فَهُمۡ لَا يَرۡجِعُوۡنَ ۙ‏ ۞

ترجمہ:
(یہ) بہرے ہیں، گونگے ہیں، اندھے ہیں کہ (کسی طرح سیدھے رستے کی طرف) لوٹ ہی نہیں سکتے

ترجمہ کلاس بعد از نماز عشاء

❣️جامع مسجد محمدی میٹروول کراچی ❣️
کافی دن سے پچھلی آیات کی دہرائی چل رہی تھی ۔۔

آج نیا سبق پڑھایا تو وہی سے ان شاءاللہ آج کے بعد آپ کی ویڈیوز ملیں گی ۔۔

کلاس کا حصہ بنیں ۔۔

موقع بار بار نہیں ملتا ۔۔

اللہ وقت کا سوال بھی کرے گا ۔۔
زندگی میں ایک بار ترجمہ قرآن ضرور سیکھیں آنا نہ آنا بعد کی بات ہے لیکن اللہ کے ہاں حجت تو پیش کر سکیں گے اللہ سیکھنے کی کوشش کی تھی ۔۔۔

جزاکم اللہ خیرا کثیرا

23/04/2026

القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 16

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
22-04-2026

اُولٰٓئِكَ الَّذِيۡنَ اشۡتَرَوُا الضَّلٰلَةَ بِالۡهُدٰى فَمَا رَبِحَتۡ تِّجَارَتُهُمۡ وَمَا كَانُوۡا مُهۡتَدِيۡنَ‏ ۞

لفظی ترجمہ:
اُولٰٓىِٕكَ: یہ لوگ ہیں | الَّذِیْنَ: جنہوں نے | اشْتَـرَوُا: خریدا | الضَّلٰـلَۃَ: گمراہی کو | بِ: بدلے یا ساتھ | الْھُدٰی: ہدایت کے | فَ: پس | مَا: نہ | رَبِحَتْ: فائدہ دیا | تِّجَارَتُ: تجارت نے | ھُمْ: ان کی | وَ: اور | مَا: نہ | کَانُوْا: تھے وہ | مُھْتَدِیْنَ: ہدایت پانیوالے

ترجمہ:
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت چھوڑ کر گمراہی خریدی، تو نہ تو ان کی تجارت ہی نے کچھ نفع دیا اور نہ وہ ہدایت یاب ہی ہوئے
*(نوٹ);=اگر کوئی بھائی یا بہن چھوٹے بڑے نوجوان بوڑھے سمجھ کر پڑھنا چاہیں لفظا لفظا ترجمہ کے ساتھ تو پرسنل میں رابطہ کریں ۔۔
ان شاء اللہ پوری سمجھانے کی کوشش کروں گا اور مطمئن بھی کروں گا۔
ڈیمو کے طور ایک دو دفعہ ضرور کلاس لیں ان شاء اللہ آپ مطمئن ہوں گے اور بہت جلد قرآن کا ترجمہ سیکھ جائیں گے۔

*"🠠ترجمہ کلاس جامع مسجد محمدی میٹروول کراچی 🤲*"

21/04/2026

القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 15
21-04-2026

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَللّٰهُ يَسۡتَهۡزِئُ بِهِمۡ وَيَمُدُّهُمۡ فِىۡ طُغۡيَانِهِمۡ يَعۡمَهُوۡنَ‏ ۞

لفظی ترجمہ:
اَللّٰہُ: اللہ | یَسْتَھْزِیُٔ: استہزاء فرماتا ہے | بِ: ساتھ | ھِمْ: انکے | وَ: اور | یَـمُـدُّ: ڈھیل دیتا ہے | ھُمْ: ان کو | فِیْ: میں | طُغْیَانِ: سرکشی | ھِمْ: ان کی | یَعْمَھُوْنَ: بھٹکتے ہیں

ترجمہ:

ان (منافقوں) سے خدا ہنسی کرتا ہے اور انہیں مہلت دیئے جاتا ہے کہ شرارت وسرکشی میں پڑے بہک رہے ہیں
*(نوٹ);=اگر کوئی بھائی یا بہن چھوٹے بڑے نوجوان بوڑھے سمجھ کر پڑھنا چاہیں لفظا لفظا ترجمہ کے ساتھ تو پرسنل میں رابطہ کریں ۔۔
ان شاء اللہ پوری سمجھانے کی کوشش کروں گا اور مطمئن بھی کروں گا۔
ڈیمو کے طور ایک دو دفعہ ضرور کلاس لیں ان شاء اللہ آپ مطمئن ہوں گے اور بہت جلد قرآن کا ترجمہ سیکھ جائیں گے۔

*"🠠ترجمہ کلاس جامع مسجد محمدی میٹروول کراچی 🤲*"

Address

B-591 Block 1 Metroville Site
Karachi
75840

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammadi Masjid Metroville posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category