Institute of Islamic & Modern Studies - IIMS

Institute of Islamic & Modern Studies - IIMS Our mission is to provide Quality Education (Islamic/Contemporary) & Training. We teach all our courses online via Skype, whatsapp, imo etc. Tuition fee apply.

all around the world. Our courses are:

1. Quranic Qaidah Course
2. Quran Recitation Course
3. Tajweed ul Quran Course
4. Memorization of the Quran Course
5. Islamic Education Course (Certificate / Diploma)
6. Arabic Language Course (Certificate / Diploma)
7. Spoken Arabic Language Course (Certificate)
8. Urdu Language Course (Certificate)
9. English Language Course (Certificate)
10. Teacher training course for primary school teachers only.
11. Study Technology Course for Students.

28/12/2025

امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ دوسری بار حج کو گئے وہاں حضرت امام باقر رحمتہ اللہ علیہ بھی تشریف لائے ہوئے تھے۔

کچھ لوگوں نے بغض کی بنا پر حضرت امام باقر رحمۃ اللہ علیہ کو یہ کہا کہ ابو حنیفہ اپنے قیاس سے فیصلہ کرتا ہے اور دین میں تبدیلیاں کررہا ہے۔ حضرت امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ حضرت امام باقر رحمتہ اللہ علیہ کی خدمت میں حاضر ہوئے۔

امام باقر رحمتہ اللہ علیہ نے امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ سے مخاطب ہوکر فرمایا! "ہاں تو تم ہی قیاس کی بنا پر ہمارے دادا کی حدیثوں کی مخالفت کرتے ہو اور تم نے ہمارے نانا کا دین بدل دیا ہے؟"

انہوں نے نہایت ادب سے عرض کیا، "العیاذ باللہ حدیث کی کون مخالفت کرسکتا ہے۔ آپ تشریف رکھیں تو کچھ عرض کروں۔"
پھر حسبِ ذیل گفتگو ہوئی۔۔

● امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے پوچھا، مرد ضعیف ہے یا عورت ۔؟؟

امام باقر رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا، عورت۔
امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے پوچھا، وراثت میں مرد کا حصہ زیادہ ہوتا ہے یا عورت کا۔؟؟

امام باقر رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا، مرد کا۔
امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے جواب دیا "حضرت اگر میں دین میں اپنے قیاس لگاتا تو کہتا کہ عورت کو حصہ زیادہ دیا جائے کیونکہ ضعیف کو ظاہر قیاس کی بنا پر زیادہ ملنا چاہئے"

● پھر آپ نے پو چھا! نماز افضل ہے یا روزہ؟
امام باقر رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا، نماز روزے سے افضل ہے۔

حضرت امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا، "اس اعتبار سے حائضہ عورت پر نماز کی قضا واجب ہونی چاہئے نہ کہ روزہ کی، کیونکہ نماز زیادہ افضل ہے۔ لیکن میں بھی روزہ ہی کی قضا کا فتویٰ دیتا ہوں۔ اگر میں اپنے قیاس سے کام لیتا تو نماز کو افضلیت کی بنیاد پر قضا واجب کرتا۔"

● پھر آپ نے پوچھا پیشاب زیادہ پلید ہے یا نطفہ ۔؟
حضرت امام باقر نے فرمایا پیشاب زیادہ پلید ہے۔
حضرت امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اگر میں آپ کے نانا ﷺ کے دین کو قیاس سے تبدیل کرتا ہوتا۔ تو یہ حکم دیتا کہ پیشاب کرنے کے بعد غسل فرض ہو جاتا ہے۔

اور انزال منی کے بعد وضو سے بھی طہارت حاصل ہو سکتی ہے۔ (کیونکہ زیادہ نجس چیز کے خروج کے بعض گول غرض ہوجانا چاہیے اور وہ بول ہے۔) لیکن معاذ اللہ میں نے یہ قول نہیں کیا۔ اور نا ہی آپ کے نانا ﷺ کے دین کو قیاس سے تبدیل کرنے کی کوشش کی ہے۔ (المناقب للموفق ١٦٨/١ )

امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کے یہ جواب سن کر امام باقر رحمتہ اللہ علیہ اس قدر خوش ہوئے کہ اٹھ کر ان کو گلے سے لگایا اور ان کی پیشانی چوم لی۔ ( سیــــــرتِ نعمــــان)

Easy ARABIC Course ONLINE
23/08/2025

Easy ARABIC Course ONLINE

Aasaan Arabi Course ONLINE
23/08/2025

Aasaan Arabi Course ONLINE

Devine Guidance.
23/08/2025

Devine Guidance.

12/08/2025
"JHOOTI AHAADITH, RIWAAYAT OR QISSAY"
10/08/2025

"JHOOTI AHAADITH, RIWAAYAT OR QISSAY"

Share your videos with friends, family, and the world

ADMISSION STARTED in All our Courses.
30/07/2025

ADMISSION STARTED in All our Courses.

13/07/2025

Address

P. E. C. H. Society Block# 2
Karachi

Opening Hours

Monday 14:30 - 17:30
Tuesday 14:30 - 17:30
Wednesday 14:30 - 17:30
Thursday 14:30 - 17:30
Saturday 09:00 - 13:00

Telephone

+923363433871

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Institute of Islamic & Modern Studies - IIMS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Institute of Islamic & Modern Studies - IIMS:

Share