Malir Kabina Dawateislami

Malir Kabina Dawateislami Official Page of Malir Kabina Dawateislami

13/10/2021
03/04/2021

Faizan e Namaz Course - 3rd Class
Madani Masjid Indus Mehran
Malir Kabina

جمعہ مبارک تمام عاشقانِ اولیاءاللہ کو حضرت سید سخی عثمان مروندی المعروف لال شھباز قلندر ؒ کا 769 واں عرس بہت مبارک ہو ال...
02/04/2021

جمعہ مبارک

تمام عاشقانِ اولیاءاللہ کو حضرت سید سخی عثمان مروندی المعروف لال شھباز قلندر ؒ کا
769 واں عرس بہت مبارک ہو اللہ تعالی آپکے درجات بلند فرمائیں آمین

Blood Donation Campتھیلیسیمیا اور دیگر بیماریوں میں مبتلا مریضوں کے لئےFGRF
01/04/2021

Blood Donation Camp
تھیلیسیمیا اور دیگر بیماریوں میں مبتلا مریضوں کے لئے
FGRF

نگران کابینہ اور اراکین کابینہ نے  ملیر کابینہ میں تعمیراتی کام کا جائزہ لیا جامع مسجد فیضان  خدیجۃ الکبری اور فیضان خلی...
01/04/2021

نگران کابینہ اور اراکین کابینہ نے ملیر کابینہ میں تعمیراتی کام کا جائزہ لیا جامع مسجد فیضان خدیجۃ الکبری اور فیضان خلیل اللہ دیگر مساجد کا بھی سروے کیا

میڈیا ڈیپارٹمنٹ ملیر کابینہ
ابو اسید نعمان عطاری

فیضان نماز کورس کا پہلا دن جس میں وضو کے فرائض وضو کا پریکٹیکل طریقہ نماز کا پریکٹیکل طریقہ اور فرض عقائد سکھائےمدنی مسج...
01/04/2021

فیضان نماز کورس کا پہلا دن جس میں وضو کے فرائض وضو کا پریکٹیکل طریقہ نماز کا پریکٹیکل طریقہ اور فرض عقائد سکھائے
مدنی مسجد انڈس مہران ملیر
معلم کورس : جنید شیخ عطاری مدنی

میڈیا ڈیپارٹمنٹ ملیر کابینہ
ابو اسید نعمان عطاری

Address

Malir
Karachi
75080

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malir Kabina Dawateislami posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Malir Kabina Dawateislami:

Share