NMMT

NMMT Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NMMT, M A Jinnah Road, Karachi.

نیو میمن مسجد پاکستان کی تیسری بڑی مسجد ہے ، کراچی کی نیو میمن مسجد شہر کی ایک سب سے بڑی اور قدیم مساجد میں سے ایک ہے جوکہ ایم اے جناح روڈ کراچی پر واقعہ ہے نیو میمن مسجد میں 2 مینار جن کی اونچائ 1100 فٹ سے بہی زیادہ ہے مسجد میں میناروں کے درمیان تین بڑے گنبد بہی ہے جن کی اونچائ 200 فٹ ہے نیو میمن مسجد میں 10000 دس ہزار سے بہی زائد نمازیوں کی گنجائش ہے مسجد میں خواتین کے لیے 2 الگ سے جاۓ ن

ماز بہی ہے جو 2020 میں بناۓ گۓ میمن مسجد کی پہلی کمیٹی 17 ستمبر 1948 میں تشکیل دی گئی تھی ، مسجد میں پہلی آذان ، ، 15 جولائی 1949 کو دی گئی تھی مسجد کا سنگ بنیاد 24 اگست 1949 کو گورنر جنرل خواجہ ناظم نے رکھا تھا۔

Address

M A Jinnah Road
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NMMT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share