Jama Masjid Farooqi

Jama Masjid Farooqi On this page you will be updated by any religious activity that are going to be held in Faroqi masjid

30/08/2026

الحمدللہ ۔۔۔۔سالانہ محفل حسن قرات جامع مسجد فاروقی

بروز ہفتہ بعد نماز عشاء تمام احباب کو شرکت کی دعوت ہے۔۔۔
28/08/2026

بروز ہفتہ بعد نماز عشاء تمام احباب کو شرکت کی دعوت ہے۔۔۔

جامع مسجد فاروقی سٹی ولاز میں عید الاضحی کی نماز انشاء اللہ تعالی ٹھیک 6:15 بجے ادا کی جائے گی
26/05/2026

جامع مسجد فاروقی سٹی ولاز میں عید الاضحی کی نماز انشاء اللہ تعالی ٹھیک 6:15 بجے ادا کی جائے گی

21/03/2026

الحمدللہ عزوجل جامع مسجد فاروقی میں عید الفطر کی نماز کے خوبصورت مناظر

جامع مسجد فاروقی سٹی ولاز میں عید الفطر کی نماز انشاءاللہ تعالیٰ 8 بجے ادا کی جائے گی۔۔۔۔۔۔۔
20/03/2026

جامع مسجد فاروقی سٹی ولاز میں عید الفطر کی نماز انشاءاللہ تعالیٰ 8 بجے ادا کی جائے گی
۔
۔
۔
۔
۔
۔۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہالحمدللہ! "علامہ حافظ نثار احمد اسلامی بیان" کے نام سے ہمارا آفیشل یوٹیوب چینل بن چکا ہے۔...
18/02/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ! "علامہ حافظ نثار احمد اسلامی بیان" کے نام سے ہمارا آفیشل یوٹیوب چینل بن چکا ہے۔
اس چینل پر بہت جلد مستند اسلامی بیانات، جمعہ کے خصوصی بیانات اور رمضان المبارک میں روزانہ تراویح کے بعد ایمان افروز بیانات اپلوڈ کیے جائیں گے، ان شاء اللہ۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ چینل کو سبسکرائب کریں اور اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں۔
چینل لنک: (یہاں اپنا YouTube چینل لنک پیسٹ کریں)
جزاک اللہ خیراً




Assalamualaikum, Welcome to the Official YouTube Channel of Hafiz Nisar Ahmed. This channel is dedicated to sharing authentic Islamic bayanat, Ramzan bayan, Jumma bayan, emotional reminders, and Quran & Sunnah based speeches by Hafiz Nisar Ahmed. You will find: • Daily Ramzan Bayan (after Taraveeh...

جامع مسجد فاروقی سٹی ولاز میں ہر سال کی طرح اس سال بھی 27 روزہ نمازِ تراویح میں ختم القرآن کا اہتمام کیا گیا ہے.
17/02/2026

جامع مسجد فاروقی سٹی ولاز میں ہر سال کی طرح اس سال بھی 27 روزہ نمازِ تراویح میں ختم القرآن کا اہتمام کیا گیا ہے.

15/02/2026

Allah Allah Nabi ﷺ ka Gharana - Salana mehfil Shab e barat -- Jama Masjid Farooqi
゚viralシ
Hasnain Ali

محفل حسن قرات میں سے کچھ خوبصورت لمحات بمقام: جامع مسجد فاروقی سٹی ولاز زیر سرپرستی: امام و خطیب حافظ نثار احمد نوشاہی ص...
13/02/2026

محفل حسن قرات میں سے کچھ خوبصورت لمحات
بمقام: جامع مسجد فاروقی سٹی ولاز
زیر سرپرستی: امام و خطیب حافظ نثار احمد نوشاہی صاحب
رونق محفل: قاری عنایت اللہ سیالوی صاحب

Address

City Villas
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jama Masjid Farooqi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category