Pakistan Jaffria Posting

Pakistan Jaffria Posting official page of group "Pakistan Jaffria Posting".

Condolence To 𝗜𝗠𝗔𝗠 𝗠𝗘𝗛𝗗𝗜 (ع) & Other Momineen On Shahadat Of 𝗕𝗜𝗕𝗜 𝗞𝗛𝗔𝗗𝗜𝗝𝗔𝗛-𝗧𝗨𝗟-𝗞𝗨𝗕𝗥𝗔 (ع) ٰ   'Malka E Arab''Mother of Sy...
12/04/2022

Condolence To 𝗜𝗠𝗔𝗠 𝗠𝗘𝗛𝗗𝗜 (ع) & Other Momineen On Shahadat Of 𝗕𝗜𝗕𝗜 𝗞𝗛𝗔𝗗𝗜𝗝𝗔𝗛-𝗧𝗨𝗟-𝗞𝗨𝗕𝗥𝗔 (ع)

ٰ


'Malka E Arab'
'Mother of Syeda(س)'

*نوجوان کی شادی* کاش نوجوان کی شادی اتنی ہی سادہ و آسان ہوجائے اور غیر ضروری تقاضوں کا رواج ختم ہوجائے ۔۔۔۔۔۔!!جب اک مرد...
12/02/2022

*نوجوان کی شادی*

کاش نوجوان کی شادی اتنی ہی سادہ و آسان ہوجائے اور غیر ضروری تقاضوں کا رواج ختم ہوجائے ۔۔۔۔۔۔!!
جب اک مرد کو احساس ہوجائے کہ اسے شادی کر لینی چاھیئے ۔۔۔۔
وہ اک ایسی خاتون کی تلاش میں ہو۔۔جس میں عفت اور نجات پائ جاتی ہے....
اور خاتون بھی جب شادی کیلیئے کسی مرد کی تلاش میں ہو تو فقط ۔۔۔۔اگر کسی مرد کی پاکدامنی ۔۔۔عفت و نجابت کو پالے تو یہی کافی ہے ۔۔۔
ظاہری حسب و نسب ۔۔۔نوکری اور بینک بیلنس کے پیچھے مت پڑیں ۔۔۔اسلام میں ان چیزوں کو معیار نہی بنایا گیا ۔۔۔۔
جن کو آج ہم نے معیار بنا لیا ہے ۔۔۔بلکہ اس کے برعکس اسلام نے ان معیارات کو ممنوع قرار دیا ہے.

*آیت اللہ العظمی ا سید علی خامنہ ائ دام ظلہ العالی*

Ya Mazlooma Ya Zahra (SA) 💔💔
17/12/2021

Ya Mazlooma Ya Zahra (SA) 💔💔

"Fatimaس without you I'mع all alone."💔- Imam Ali ibn Abi Talibع
17/12/2021

"Fatimaس without you I'mع all alone."💔
- Imam Ali ibn Abi Talibع

Ayatollah Khamenei: Lady Fatima is a role model for men and womenFatima Zahra (as) is superior to all great and saintly ...
17/12/2021

Ayatollah Khamenei:
Lady Fatima is a role model for men and women

Fatima Zahra (as) is superior to all great and saintly women throughout history. What factors, forces and what kind of inner strength could make a person become such an ocean of wisdom, piety, sanctity and spiritual transcendence in such a short time? This is a miracle of Islam.

The love of Fatima Zahra (sa), also known as Siddiqat al-Kubra, is a great blessing for us.

November 24 1994

ہم سے بڑھ کر کسے آتی ہے وفاداری علی 🙂❤️🇵🇰کربلا والوں سے پوچھوں کہ وطن کیا شہ ہے 😔💔🏴(علی زریون)
14/08/2021

ہم سے بڑھ کر کسے آتی ہے وفاداری علی 🙂❤️🇵🇰
کربلا والوں سے پوچھوں کہ وطن کیا شہ ہے 😔💔🏴
(علی زریون)

13/08/2021

Syed Badshah (AS) ♥️🙏

18/06/2021

ہر روز اپنی صبح کا آغاز امام زمانہ عج کو سلام کے ساتھ اور ہر رات ان سے سرگوشیاں کرتے گزرنی چاھیے 💯💯❤❤

🙏


‏یہ ہے حسینی شیعہ !‏جو مردہ یزید کو نہیں زندہ یزید کو للکارتا ہے۔‏جو حسین کا خون بیچتا نہیں بلکہ حسین کو خون دیتا ہے۔‏جو...
17/06/2021

‏یہ ہے حسینی شیعہ !
‏جو مردہ یزید کو نہیں زندہ یزید کو للکارتا ہے۔
‏جو حسین کا خون بیچتا نہیں بلکہ حسین کو خون دیتا ہے۔
‏جو علی کے فضائل سن کر ناچتا نہیں بلکہ زمانے کو نچاتا ہے۔
‏جو تبرک میں بریانی نہیں فکر حسین لیتے ہیں
‏جو منت میں AC فریج نہیں شہادت مانگتے ہیں۔
‏قبلہ آپ سلامت رہیں۔

مولا ئے کائنات علی علیہ السلام  نے فرمایا!۔۔۔▪️آنسو خُشک ہوتے ہیں، صرف دلوں کی سختی اور بے رحمی کی وجہ سے، اور دل سخت ہو...
16/06/2021

مولا ئے کائنات علی علیہ السلام نے فرمایا!۔۔۔

▪️آنسو خُشک ہوتے ہیں، صرف دلوں کی سختی اور بے رحمی کی وجہ سے، اور دل سخت ہوجاتے ہیں، تو صرف گناہوں کی کثرت کی وجہ سے۔

📖 (علل الشراٸع/ ص٢٢)

‎Call him 4th, 40th or 400th, ‎For Shian-e-Aliع He will always be First‎Ya Ali Murtazaع ❤️🙌🏼غدیر نزدیک است❤️😍
08/06/2021

‎Call him 4th, 40th or 400th,
‎For Shian-e-Aliع He will always be First
‎Ya Ali Murtazaع ❤️🙌🏼

غدیر نزدیک است❤️😍

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Jaffria Posting posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share