Islami Adab Official

Islami Adab Official Wellcome to the official youtube channel of ISLAMI ADAB OFFICIAL Subscribe for the Latest Updates,

**‏سعودی حج و عمرہ منسٹری نے یہ تصویر جاری کی ہے، تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کعبے کے سامنے جو ہاتھ گڑگڑاتے ہوئے دعا ک...
01/04/2024

**‏سعودی حج و عمرہ منسٹری نے یہ تصویر جاری کی ہے، تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کعبے کے سامنے جو ہاتھ گڑگڑاتے ہوئے دعا کے لیے اٹھنے چاہئیں تھے وہ ہاتھ اب تصاویر ، سیلفی اور ویڈیو کالز کے لیے اٹھ رہے ہیں ،
کافی لوگ اب عمرہ کے وقت مٹر گشتی کرتے ہیں ، رونے گڑگڑانے والے لوگ کافی تیزی‏ سے گھٹ رہے ہیں ، کیا سچ میں ہمیں ایمان کی فکر ہے؟
اور یہ سب کرکے ہم کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں ، کسی کو کیا دکھانا چاہتے ہیں ، ہم بچپن سے سنتے تھے کہ حج کو جاتے وقت جو سفید احرام پہنتے ہیں اس کو کفن سمجھ کر پہنتے ہیں
تاکہ اللہ کے حضور موت بھی آ جائے تو احرام کی حالت میں موت ہو ،‏اور اب یہ ایسا لگ رہا ہے جیسے یہ عمرے کی نہیں کسی ٹورسٹ پیلیس کی تصویریں ہو، اللہ ہمارے ایمان کی حفاظت فرمائے، آمین
آۓ ہم سب عہد کرے کہ اللہ پاک ہم میں سے جس کو بھی اپنے گھر بلا لے تو ہم ایمانی جذبے کے ساتھ خالص اللہ کی رضاء کیلے عمرہ اور حج کی ادائیگی کرینگے اور ایسی باتوں سے اجتناب کرینگے۔اللہ ہماری ایمان کی حفاظت فرماۓ۔امین

Join us in the blissful celebration of Shab e Baraat, as we seek forgiveness and blessings from the Almighty. Let's ligh...
26/02/2024

Join us in the blissful celebration of Shab e Baraat, as we seek forgiveness and blessings from the Almighty. Let's light up our hearts with prayers and our surroundings with joy on this auspicious night. Wishing you all a blessed Shab e Baraat filled with peace, happiness, and spiritual enlightenment!

🌙✨🙏

O believers! Be mindful of Allah in the way He deserves, and do not die except in a state of full submission to Allah.  ...
22/02/2024

O believers! Be mindful of Allah in the way He deserves, and do not die except in a state of full submission to Allah.

صبر -
20/02/2024

صبر -

کبھی معراج کبھی شب برات تو کبھی شب قدر دیتا ہے،کتنا مہربان ہے رب بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے۔  ارشاد باری تعالیٰ ہے:۔وَ...
07/02/2024

کبھی معراج کبھی شب برات تو کبھی شب قدر دیتا ہے،
کتنا مہربان ہے رب بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے۔


ارشاد باری تعالیٰ ہے:
۔وَالنَّجْمِ اِذَا هَوٰی. مَا ضَلَّ صَاحِبُکُمْ وَمَا غَوٰی. وَمَا یَنْطِقُ عَنِ الْهَوٰی. اِنْ هُوَ اِلَّا وَحْیٌ یُّوْحٰی.

(النجم، 53: 1 تا 4)
’’قسم ہے روشن ستارے (محمد ﷺ) کی جب وہ (چشم زدن میں شبِ معراج اوپر جا کر) نیچے اترے۔ تمہیں (اپنی) صحبت سے نوازنے والے (رسول ﷺ جنہوں نے تمہیں اپنا صحابی بنایا) نہ (کبھی) راہ بھولے اور نہ (کبھی) راہ سے بھٹکے۔ اور وہ (اپنی) خواہش سے کلام نہیں کرتے۔ اُن کا ارشاد سَراسَر وحی ہوتا ہے جو انہیں کی جاتی ہے۔‘‘

🕌┏━━━﷽━━━━┓🕌         🕋𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠🕋🕌┗━━━ ﷽━━━━┛🕌
25/01/2024

🕌┏━━━﷽━━━━┓🕌
🕋𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠🕋
🕌┗━━━ ﷽━━━━┛🕌

Congratulations To All The Muslims & The Believers Of Ahelubait؏ On The Birth Anniversary Of Commander Of Faithful, Ali ...
25/01/2024

Congratulations To All The Muslims & The Believers Of Ahelubait؏ On The Birth Anniversary Of Commander Of Faithful, Ali Ibn E Abi Talib؏. The One Who Was Born In Kabba'h & The One & Only Successor Of Prophet Muhammadﷺ ~ 🤍

#جشنِ_مولودِؑ_کعبہ

| ﷽| -JUmma MubaraK ﺟﻤﻌﮧ ﻣﺒﺎﺭﮎ-"وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ‌ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا‌ ۞"اور اللّٰہ سے مغفر...
18/01/2024

| ﷽| -
JUmma MubaraK
ﺟﻤﻌﮧ ﻣﺒﺎﺭﮎ-"
وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ‌ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا‌ ۞

"اور اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو،
بیشک اللّٰہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے.-"
وہ اللہ جسے چاہے اپنے عشق میں مبتلا کرکے سوار دے

Asalam Walukum and Juma Mubarak to all May this day be blessed and all your duas be attended to Please make a special du...
12/01/2024

Asalam Walukum and Juma Mubarak to all

May this day be blessed and all your duas be attended to

Please make a special dua for the ones we lost in our lives & the ones that are in hardship

You don't need to be a Muslim to stand up for Palestine, You just need to be Human. Please make Du’a for our beloved lan...
13/10/2023

You don't need to be a Muslim to stand up for Palestine, You just need to be Human. Please make Du’a for our beloved land.

6 ستمبر یومِ دِفاع پاکستان،شہدائے وطن ہمارا فخر، 6 ستمبر 1965 کی جنگ میں پاکستان آرمی نے 5 گنا بڑی فوج کو شکست دیکر یہ ث...
06/09/2023

6 ستمبر یومِ دِفاع پاکستان،
شہدائے وطن ہمارا فخر، 6 ستمبر 1965 کی جنگ میں پاکستان آرمی نے 5 گنا بڑی فوج کو شکست دیکر یہ ثابت کردیا کہ دنیا کی کوئی بھی طاقت پاکستان کے دفاع کو نہیں توڑ سکتی، سلام ہو اُن تمام شہدائے پاکـــ سَر زمین کو جِنہوں نے اِس پاکـــ دھرتی کے لیے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کیا.

- | ﷽| -♥JUMMA MUBARAK❤️ ♥ﺟﻤﻌﮧ ﻣﺒﺎﺭﮎ❤️وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ‌ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا‌ ۞💕"اور اللّٰہ ...
20/07/2023

- | ﷽| -
♥JUMMA MUBARAK❤️
♥ﺟﻤﻌﮧ ﻣﺒﺎﺭﮎ❤️
وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ‌ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا‌ ۞💕
"اور اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو، بیشک اللّٰہ بہت بخشنے والا،
بڑا مہربان ہے.

Address

Karachi Sindh
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Adab Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category