Islamic quotes

Islamic quotes All About Religion Islam

04/11/2023
14/09/2023

ڈالر 2روپے اوپر جاتا ھے تو ھر چیز کے ریٹ آسمان پر ۔لیکن اب 29۔روپے نیچے آیا ھے کوئی چیز سستی نہیں ھوئی

تاش کھیلتے ہوئے کسی جوارئیے کو خبر ملی کہ اس کی ماں مر گئی ہے،اس نے پیام دیا کہ قبر کشائی کروائیں، میں بازی ختم کر کے پہ...
07/09/2023

تاش کھیلتے ہوئے کسی جوارئیے کو خبر ملی کہ اس کی ماں مر گئی ہے،
اس نے پیام دیا کہ قبر کشائی کروائیں، میں بازی ختم کر کے پہنچ رہا ہوں، پھر خبر آئی کہ قبر کشائی ہو گئی، اس نے پھر پیام دیا، غسل اور کفن کا انتظام کریں، میں پہنچتا ہوں، خبر آئی کہ وہ بھی ہو گیا ہے، کہنے لگا، جنازہ اٹھائیں، میں پہنچنے لگا ہوں، پھر خبر ملی کہ جنازہ روانہ ہو گیا ہے،
کہنے لگا،مولوی کو کہیں، شروع کرے، میں بس آیا ابھی پہنچا،
آخری خبر آئی کہ جنازہ ہو گیا ہے،اور تدفین کر دی گئی ہے،
بولا،چلیں اللہ مغفرت فرمائے،،
چلو بھئی نئی بازی شروع کرو،،
احباب ذی وقار ________!!
پاکستان وہ مرنے والی ماں ہے،اورجبکہ اسٹیبلیشمنٹ ، عدلیہ اور سیاستدان سب اس ماں کی "جواری اولاد "ہیں، جن کے سامنے ماں مر رہی ہے، اور یہ سب بازیاں کھیل رہے ہیں،،!!✍️⚖️✍️

30/07/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
انتہاٸی افسوس ناک خبر
جمعیت علمإ اسلام ورکزکنوینشن پردھماکہ

 #باجوڑدھماکہ   هائ افسوس 😥😥😥نہ قاتل زمونگ معلوم شو نہ یي وجہ دہ معلومہ دا پہ سہ قصور مو وژنی زہ د چا نہ تپوس وکڑم
30/07/2023

#باجوڑدھماکہ هائ افسوس 😥😥😥
نہ قاتل زمونگ معلوم شو نہ یي وجہ دہ معلومہ
دا پہ سہ قصور مو وژنی زہ د چا نہ تپوس وکڑم

Address

Karachi
19130

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic quotes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share