ISO PAK JTU

ISO PAK JTU Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ISO PAK JTU, Religious organisation, Al Hussaini Library, Markazi Imam bargah Ground, Jaffar Tayyar Society, Malir, Karachi.

Established in 1972, the Imamia Students Organization Pakistan, commonly known as the ‘I.S.O Pakistan’, has been able to establish itself as one of the largest students’ organisations in almost all major universities and colleges in the country

انا للہ وانا الیہ راجعون۔آئی ایس او جعفر یونٹ کے سینئر سابق ممبر  برادر الفت حسین کا رضائے الہی سے انتقال ہو گیا ہے نماز...
19/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون۔
آئی ایس او جعفر یونٹ کے سینئر سابق ممبر برادر الفت حسین کا رضائے الہی سے انتقال ہو گیا ہے نماز جنازہ بعد نماز مغربین مرکزی امام بارگاہ مین ادا کی جائے گی

⭕ہفتہ وار دعائے توسل⭕📅 بتاریخ : 19 مئی 🗒️_بروز_ : منگل🕑 بوقت : 8:30 بجے شب▪️خادمین فرش عزا:~ برادر دانش 📍 بمقام : ہاوس ن...
18/05/2026

⭕ہفتہ وار دعائے توسل⭕
📅 بتاریخ : 19 مئی
🗒️_بروز_ : منگل
🕑 بوقت : 8:30 بجے شب

▪️خادمین فرش عزا:~ برادر دانش
📍 بمقام : ہاوس نمبر B4 آئیڈیل اسکول مرکزی امام بارگاہ۔
ینگ سٹی زن اسکول کے سامنے والا گھر، بلیک گیٹ۔

▪️جو مومنین اپنے گھر دعا رکھوانا چاہتے ہیں وہ مندرجہ ذیل نمبر پر میسج کے ذریعے رابطہ کریں۔۔۔
☎️03713574981
☎️03708243924

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جعفرِ طیار محب دعا کمیٹی::

✨ ہفتہ وار تربیتی و فکری نشست ✨🕊️ مولا علیؑ فرماتے ہیں:"اپنے بچوں کی تربیت کرو قبل اس کے کہ ان پر دنیا کا فاسد ماحول غال...
15/05/2026

✨ ہفتہ وار تربیتی و فکری نشست ✨

🕊️ مولا علیؑ فرماتے ہیں:
"اپنے بچوں کی تربیت کرو قبل اس کے کہ ان پر دنیا کا فاسد ماحول غالب آ جائے۔" 🤍

📅 16مئی، بروز ہفتہ
🕣 وقت: رات 8:15 بجے
📍 مقام: امامیہ سینٹر
🏠 پلاٹ B-18، مرکزی امام بارگاہ، غسل خانے کے سامنے والی گلی

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جعفرِ طیار محب یونٹ

سالانہ اجتماعی قربانی سنت ابراہیمی کی ادائیگی شرعی اصولوں کے مطابق زیر نگرانی: *مولانا سید فرخ عباس رضوی صاحب* فی حصہ: R...
14/05/2026

سالانہ اجتماعی قربانی

سنت ابراہیمی کی ادائیگی شرعی اصولوں کے مطابق

زیر نگرانی: *مولانا سید فرخ عباس رضوی صاحب*

فی حصہ: RS.290,00 روپے
آسان حصہ: RS. 15,000 روپے

اپنے اور اپنے مرحومین کی جانب سے قربانی برائے مستحقین کا حصہ بنیں.

قربانی برائے مستحقین RS.3,000 روپے

ہوم ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے

مزید معلومات کے رابط کریں.
03168961672
03160635864

امامیہ سینٹر نزرد مرکزی غسل خانہ

آئی ایس او جعفرطیار

🤲🏻 دعائے کمیل🤲🏻📅 بتاریخ:   14  مئی🗓 بروز:  جمعرات🕣 بوقت:  :  8:30 بجے شب_بمقام_ :  *مکان نمبر 378 سروے609 وسیلہ والی گلی...
11/05/2026

🤲🏻 دعائے کمیل🤲🏻

📅 بتاریخ: 14 مئی
🗓 بروز: جمعرات
🕣 بوقت: : 8:30 بجے شب
_بمقام_ : *مکان نمبر 378 سروے609 وسیلہ والی گلی (علی ڈی-ایم کے گھر)

▪️ مومنین پابندی وقت کے ساتھ شرکت فرمائیں۔

_جو مومنین اپنے گھر میں دعائے کمیل رکھوانا چاہتے ہیں وہ مندرجہ ذیل نمبر پر بہ زریعہ میسج* رابطہ کریں۔

رابطہ قمبر عابدی
03198309789

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن ضلع ملیر/کورنگی جعفر طیار یونٹ (دعا کمیٹی )

🤲🏻 دعائے کمیل 🤲🏻📅 بتاریخ:   7  مئی🗓 بروز: جمعرات🕣 بوقت:  :  8:30 بجے شب_بمقام_ :  *مکان نمبر 35 سروری نمبر 330 جعفر طیار...
06/05/2026

🤲🏻 دعائے کمیل 🤲🏻

📅 بتاریخ: 7 مئی
🗓 بروز: جمعرات
🕣 بوقت: : 8:30 بجے شب
_بمقام_ : *مکان نمبر 35 سروری نمبر 330 جعفر طیار نزد الصادق اسکول

▪️ مومنین پابندی وقت کے ساتھ شرکت فرمائیں۔

_جو مومنین اپنے گھر میں دعائے کمیل رکھوانا چاہتے ہیں وہ مندرجہ ذیل نمبر پر بہ زریعہ میسج* رابطہ کریں۔_

_برادر قمبر عابدی:_
03178952259

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن ضلع ملیر/کورنگی جعفر طیار یونٹ (دعا کمیٹی )

🚩مرکزی چہلم نشتر پارک کراچی میں جانے کے لیے بسیں  مرکزی روڈ جعفر طیار وہ غازی ٹاؤن   پر آچکی ہیں مومنین و مومنات سے جلد ...
03/05/2026

🚩مرکزی چہلم نشتر پارک کراچی میں جانے کے لیے بسیں مرکزی روڈ جعفر طیار وہ غازی ٹاؤن پر آچکی ہیں مومنین و مومنات سے جلد شرکت کی درخواست ہے🚩

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن،ضلع ملیر کورنگی جعفر طیار یونٹ

مرکزی چہلم شہید رہبر معظم و رفقا کی تیاریاں مکمل انشاءاللہ 4 بجے شام مجلس کا آغاز کردیا جائے گا🚩
03/05/2026

مرکزی چہلم شہید رہبر معظم و رفقا کی تیاریاں مکمل
انشاءاللہ 4 بجے شام مجلس کا آغاز کردیا جائے گا🚩

♦️ بس شیڈول مرکزی چہلم نشتر پارک کراچی ♦️🚩 چلو چلو نشتر پارک چلو 🚩🔸 مرکزی چہلم شہیدِ رہبرِ معظم سید علی خامنہ ایؒ اور شہ...
03/05/2026

♦️ بس شیڈول مرکزی چہلم نشتر پارک کراچی ♦️

🚩 چلو چلو نشتر پارک چلو 🚩

🔸 مرکزی چہلم شہیدِ رہبرِ معظم سید علی خامنہ ایؒ اور شہدائے جان نثارانِ رہبر کے سلسلے میں 🔸

(جعفر طیار سے مرکزی چہلم، بمقام نشتر پارک کراچی میں شرکت کے لیے درج ذیل مقامات سے ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی۔)

📍 غازی ٹاؤن
🕓 وقت: 4:00 بجے شام

📍 مرکزی روڈ جعفر طیار
🕓 وقت: 4:00 بجے شام

📍 باغِ اسد
🕓 وقت: 4:00 بجے شام

📍 سروے 417
🕓 وقت: 4:00 بجے شام

جعفر طیار سے مرکزی چہلم (نشتر پارک کراچی) میں جانے کے لیے بسوں کے مقامات اور اوقات جاری کر دیے گئے ہیں۔ تمام مومنین و مومنات سے بھرپور شرکت کی گزارش ہے۔

نوٹ:
مومنین و مومنات سے گزارش ہے کہ دیے گئے وقت سے کم از کم 10 منٹ پہلے اپنے قریبی امام بارگاہ یا بس اسٹاپ پر تشریف لے آئیں۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں 📞
03160635864 | 03168961672

چلو چلو نشتر پارک چلو مرکزی چہلم (بعثتِ خون)بمناسبت : شہید رھبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای و شھدائے راہ رھبر و  تجدی...
02/05/2026

چلو چلو نشتر پارک چلو

مرکزی چہلم (بعثتِ خون)

بمناسبت : شہید رھبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای و شھدائے راہ رھبر و تجدید عہد با رہبر مجتبی خامنہ ای

🔴خصوصی خطاب:

-سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
چیئرمین مجلسِ وحدت المسلمین پاکستان

-برادر امین شیرازی
مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان

-علامہ جواد نقوی
سربراہ تحریک بیداری امت مصطفیٰ ص

-آغا سید راحت حسین الحسینی

مولانا علی مرتضیٰ زیدی

بتاریخ: 3 مئی

بروز: اتوار

بوقت: 4 بجے شام

بمقام: نشتر پارک، سولجر بازارکراچی۔

ملک کی معروف مذہبی و سیاسی شخصیات خطاب کرینگی

شھدائے میناب اسکول کہ حوالہ سے خصوصی منظر کشی بھی کی جائے گی۔

شھر بھر سے ٹرانسپورٹ کا اِہتمام ہے

منجانب:
ہیئت آئمہ مساجد و علماء امامیہ پاکستان،

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن،

امامیہ آرگنائزیشن کراچی ریجن،

تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ کراچی

مجلسِ وحدت المسلمین کراچی ڈویژن

Address

Al Hussaini Library, Markazi Imam Bargah Ground, Jaffar Tayyar Society, Malir
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISO PAK JTU posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to ISO PAK JTU:

Share