AlEjaz UloomulQuran Academy - EUQA

AlEjaz UloomulQuran Academy - EUQA Islamic Educational Institution

24/04/2023




#شوال
#اتوار
#عیدالفطر
شوال کے چھ روزے

24/04/2023




#شوال
#پیر
#عیدالفطر
قرآن کی عظمت

   #کورس تحفۂ رمضان المبارک کورس
09/03/2023


#کورس
تحفۂ رمضان المبارک کورس

الحمداللہ الاعجاز علوم القرآن اکیڈمی میں شعبہ حفظ و ناظرہ میں ششماہی امتحان منعقد ہوا جس میں سینئر مدرس حافظ کامران ریاض...
25/12/2022

الحمداللہ الاعجاز علوم القرآن اکیڈمی میں شعبہ حفظ و ناظرہ میں ششماہی امتحان منعقد ہوا جس میں سینئر مدرس حافظ کامران ریاض رحمانی اور دیگر حفاظ صاحبان بطور ممتحن شریک ہوئے اساتذہ کی محنت اور بچوں کی کارگردگی کو سراہا ساتھ نیک تمناوں اور خواہشات کا اظہار کیا ۔اللہ پاک اس ادارے میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین



#امتحانات

21/12/2022

الاعجاز علوم القرآن اکیڈمی میں فہم دین کورس کا پہلا دن
ان شاءاللہ عقائد کے ساتھ ساتھ طہارت اور نماز کے طریقہ کے ساتھ ساتھ عملی مشق بھی کروائی جائے گی۔






دین کا بنیادی علم حاصل کرنا ہر مسلمان کیلئے فرض عین ہے الحمد الله، الاعجاز علوم القرآن اکیڈمی میں 10 روزہ تفہیم دین کورس...
17/12/2022

دین کا بنیادی علم حاصل کرنا ہر مسلمان کیلئے فرض عین ہے

الحمد الله، الاعجاز علوم القرآن اکیڈمی میں 10 روزہ تفہیم دین کورس کا آغاز ہورہاہے جہاں عقائد اسلام کے ساتھ ساتھ وضو اور نماز کی مکمل عملی مشق بھی کروائی جائےگی۔اس موسم سرما کی تعطیلات میں اپنے بچوں کی چھٹیوں کو کارآمد بنائیں۔اپنے بچوں کو دین سیکھائیں تاکہ معاشرہ اور دین کےاہم سپوت ہونے کے ساتھ ساتھ آپکے لیے وسیلہ نجات بھی ہوں ۔
اس کورس میں داخلہ لینے کیلئے رابطہ کریں:
حافظ ممتاز احمد رحمانی03343060594
حافظ وارث علی رحمانی 03218785108





07/12/2022


#بدھ

صبح اور شام کی دعا

تمام شعبہ جات میں داخلہ جاری ہیں
06/12/2022

تمام شعبہ جات میں داخلہ جاری ہیں


29/11/2022

The students of Al-Ejaz Uloom-ul-Quran Academy(EUQA) have been learning the basics of Islam in the *Believe session* through auditory learning.

O ALLAH! Bless us with spouses and offspring who will be the joy of our hearts, and make us models for the righteous, Ameen.

We are looking for your support


29/11/2022

Address

Malir
Karachi

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 11:00
15:00 - 16:00
Saturday 08:00 - 16:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AlEjaz UloomulQuran Academy - EUQA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share