25/08/2026
عید میلاد النبی ﷺ مبارک
رحمتِ عالم، حضرت محمد مصطفٰے ﷺ
کی ولادتِ باسعادت پوری انسانیت کے لیے
اللّٰہ تعالٰی کی عظیم نعمت ہے۔
آئیے اس بابرکت دن پر نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو یاد کریں،
آپ ﷺ کی محبت کو اپنے دلوں میں بسائیں اور آپ ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے کا عہد کریں۔
💚 اللّٰهم صلِّ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ 💚
#عیدمیلادالنبیﷺ
#میلادالنبی
#محمدﷺ
#درودشریف
ٰﷺ
#عاشقانِ_رسولﷺ
ٰﷺ
ٰﷺ
#حضورﷺ
ّل
ّل
ٰﷺ
ٰﷺ
#اسلام
#مسلمان