17/08/2024
*📚حدیث کی کون سی کتاب کتنے سالوں میں مکمل ہوئی 📚*
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
✒️1️⃣امام مالک بن انس نے مؤطا کو تقریباً 40 سال میں مرتب کیا۔
✒️2️⃣امام دارمی نے اپنی کتاب سنن دارمی کو تقریباً 20 سال میں مرتب کیا۔
✒️3️⃣ امام احمد بن حنبل نے اس اپنی کتاب مسند احمد کو تقریباً 40 سال کے عرصے میں مرتب کیا۔
✒️4️⃣امام بخاری نے صحیح بخاری کو 16 سال میں مرتب کیا۔
✒️5️⃣امام مسلم نے صحیح مسلم کو 15 سال میں مرتب کیا۔
✒️6️⃣امام ابو داؤد نے سنن ابی داؤد کو تقریباً 20 سال میں مرتب کیا۔
✒️7️⃣امام ابن ماجہ نے سنن ابن ماجہ 40 سال میں لکھی
✒️8️⃣امام ترمذی نے سنن ترمذی کو تقریباً 10 سے 15 سال میں مرتب کیا۔
✒️9️⃣امام نسائی نے سنن نسائی کو تقریباً 30 سال میں مرتب کیا۔
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°° منقول۔