23/01/2026
💐 انسانیت کے آلام کے ازالے کی عید
◾پوری تاریخ انسانیت میں انسانوں کے سامنے جو بنیادی رنج و آلام رہے ہیں وہی آج بھی گوناگوں شکلوں میں جاری ہیں۔ غیر اللہ کی پرستش، ظلم و ناانصافی کا دور دورہ، عوام کے اندر طبقاتی فاصلہ، کمزور طبقات کی مشکلات اور طاقتور طبقوں کی زیادتیاں، یہی بشریت کے دیرینہ مسائل اور آلام رہے ہیں۔ عید بعثت، بشریت کے آلام کے ازالے کے لیے اٹھ کھڑے ہونے کی عید ہے۔ اس طرح یہ حقیقی معنی میں ایک بڑی عید ہے۔
امام خامنہ ای
5 مئی 2016
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
Website: urdu.khamenei.ir
Facebook: http://bit.ly/43C9ntp
Tiktok: https://vt.tiktok.com/ZSjEaQcvj/
X: http://bit.ly/3Y2hWwq
#ایران