دبستانِ ہاشمیؔ Dabistan e Hashmi

دبستانِ  ہاشمیؔ Dabistan e Hashmi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from دبستانِ ہاشمیؔ Dabistan e Hashmi, Religious organisation, Karachi.

Golden Memories.
06/04/2024

Golden Memories.

31/12/2023

۔ہر محب کی خواہش۔
امسال بھی نجف کا ارادہ تھا اے دبیر
پر رہ گئے تڑپ کے کہ قسمت رسا نہ تھی۔

Sunday 9 Nov. 2008 - ThrowbackNadeem Raza Sarwar and Muqaddas Ali Shah Kazmi Met Syed Waheed ul Hasan Hashmi in Lahore a...
15/07/2023

Sunday 9 Nov. 2008 - Throwback
Nadeem Raza Sarwar and Muqaddas Ali Shah Kazmi Met Syed Waheed ul Hasan Hashmi in Lahore at his residence.

ماضی کے جھروکوں سے ۔ اتوار 9 نومبر 2008 ۔
ندیم رضا سرور اور مقدس علی شاہ کاظمی کی وحید الحسن ہاشمی سے ملاقات ۔ جس میں وحید الحسن ہاشمی صاحب قبلہ نے اپنا ایک کلام (یہ اختیار کتنا وسیع و بلند ہے ۔ سارا جہاں حسین ع کی مُٹھی میں بند ہے ) ۔
ندیم رضا سرور کو عنایت فرمایا۔ تصویروں میں شہید سید شبہہ الحسن ہاشمی بھی موجود ہیں جنہوں نے اپنی اور وحید الحسن ہاشمی کی تصانیف ندیم رضا سرور کو عنایت فرمائیں۔

11/06/2023

*ابھی تو علی گئے تھے یہ پھر سے علی آ گئے*
حضرت عباس علمدار کے فضائل و مناقب پر مشتمل علامہ کی ایک سحر انگیز گفتگو ۔
سنیے بر زبانِ علامہ ضمیر اختر نقوی صاحب قبلہ سے

Drakhtarhashmi Hashmi

05/11/2022
آلِ نبی (ص) کے علمِ لَدنّی کا ہے اَثر ۔ مغرب کے پاے فکر میں جو تھر تھری ہے آج*ڈاکٹر اختر ہاشمی*
24/07/2022

آلِ نبی (ص) کے علمِ لَدنّی کا ہے اَثر ۔
مغرب کے پاے فکر میں جو تھر تھری ہے آج
*ڈاکٹر اختر ہاشمی*

اختٓر کو زندگی کے اندھیروں کا ڈر نہیںشمعِ غدیرِ خم کا اُجالا نظر میں ہے۔ڈاکٹر اختر ہاشمی
17/07/2022

اختٓر کو زندگی کے اندھیروں کا ڈر نہیں
شمعِ غدیرِ خم کا اُجالا نظر میں ہے۔
ڈاکٹر اختر ہاشمی

التماس دعا و سورہ فاتحہ  مولانا سید محبوب الحسن ہاشمی ابنِ سید شبیر الحسن قبلہ ۔
16/07/2022

التماس دعا و سورہ فاتحہ مولانا سید محبوب الحسن ہاشمی ابنِ سید شبیر الحسن قبلہ ۔

21/06/2022

وحیدِ عصر جنابِ سید وحید الحسن ہاشمی کا لکھا ہوا تاریخی کلام آپ لوگوں کے لیے حاضرِ خدمت ہے جس کو اُستاد کوثر علی جعفری کے نواسے سوزخوان و نوحہ خوان برادر فیضان رضا نے اِس خلوص سے پڑھا ہے کہ دل چاہتا ہے بار بار سُنا جائے۔ ملاحظہ فرمائیں۔

التماس دعا و سورہ فاتحہ برائے بلندی درجات ڈاکٹر اختر ہاشمی۔ جو پچھلے برس اسی دن دنیا سے رخصت ہوئے 13 June 2021.
13/06/2022

التماس دعا و سورہ فاتحہ برائے بلندی درجات ڈاکٹر اختر ہاشمی۔ جو پچھلے برس اسی دن دنیا سے رخصت ہوئے 13 June 2021.

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دبستانِ ہاشمیؔ Dabistan e Hashmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share