Oswah-O-Seerath

Oswah-O-Seerath The Holy Prophet Muhammad(PBUH) Is A Mercy For All The Worlds

Beautiful View Of Haram 🕋
21/12/2023

Beautiful View Of Haram 🕋

22/03/2023

Obligation Of Fasting In Ramadan
رمضان المبارک کے روزے کی فرضیت

( سورة البقرة: ١٨٥ )

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

شَهۡرُ رَمَضَانَ الَّذِىۡٓ اُنۡزِلَ فِيۡهِ الۡقُرۡاٰنُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَ بَيِّنٰتٍ مِّنَ الۡهُدٰى وَالۡفُرۡقَانِۚ فَمَنۡ شَهِدَ مِنۡكُمُ الشَّهۡرَ فَلۡيَـصُمۡهُ ؕ وَمَنۡ کَانَ مَرِيۡضًا اَوۡ عَلٰى سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِّنۡ اَيَّامٍ اُخَرَؕ يُرِيۡدُ اللّٰهُ بِکُمُ الۡيُسۡرَ وَلَا يُرِيۡدُ بِکُمُ الۡعُسۡرَ وَلِتُکۡمِلُوا الۡعِدَّةَ وَلِتُکَبِّرُوا اللّٰهَ عَلٰى مَا هَدٰٮكُمۡ وَلَعَلَّکُمۡ تَشۡكُرُوۡنَ ۞
The month of Ramadan is the one in which the Qur‘an was revealed as guidance for mankind, and as clear signs that show the right way and distinguish between right and wrong. So those of you who witness the month must fast in it. But the one who is sick, or is on a journey (should fast) as much from other days (as he missed) . Allah intends (to provide) ease for you and does not intend (to create) hardship for you. All this is so that you may complete the number (of fasts as prescribed) and proclaim the Takbir of Allah for having guided you, and (so) that you may be grateful.
رمضان کا مہینا وہ ہے جس میں قرآن اتارا گیا، جو لوگوں کے لیے سراسر ہدایت ہے اور ہدایت کی اور (حق و باطل میں) فرق کرنے کی واضح دلیلیں ہیں، تو تم میں سے جو اس مہینے میں حاضر ہو وہ اس کا روزہ رکھے اور جو بیمار ہو یا کسی سفر پر ہو تو دوسرے دنوں سے گنتی پوری کرنا ہے۔ اللہ تمہارے ساتھ آسانی کا ارادہ رکھتا ہے اور تمہارے ساتھ تنگی کا ارادہ نہیں رکھتا اور تاکہ تم گنتی پوری کرو اور تاکہ تم اللہ کی بڑائی بیان کرو، اس پر جو اس نے تمہیں ہدایت دی اور تاکہ تم شکر کرو۔






07/02/2023

▪︎After Allah, The Right Belongs To The Parents
▪︎اللہ تعالٰی کے بعد حق والدین کا ہے
▪︎
(سورة الإسراء: ٢٣)
▪︎
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
▪︎
وَقَضٰى رَبُّكَ اَلَّا تَعۡبُدُوۡۤا اِلَّاۤ اِيَّاهُ وَبِالۡوَالِدَيۡنِ اِحۡسَانًا‌ ؕ اِمَّا يَـبۡلُغَنَّ عِنۡدَكَ الۡكِبَرَ اَحَدُهُمَاۤ اَوۡ كِلٰهُمَا فَلَا تَقُلْ لَّهُمَاۤ اُفٍّ وَّلَا تَنۡهَرۡهُمَا وَقُلْ لَّهُمَا قَوۡلًا كَرِيۡمًا‏ ۞
Your Lord has decreed that you worship none but Him, and do good to parents. If any one of them or both of them reach old age, do not say to them: uff (a word or expression of anger or contempt) and do not scold them, and address them with respectful words,
اور تیرے رب نے فیصلہ کردیا ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو اور ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔ اگر کبھی تیرے پاس دونوں میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ ہی جائیں تو ان دونوں کو اف مت کہہ اور نہ انھیں جھڑک اور ان سے بہت کرم والی بات کہہ۔
Facebook:
https://www.facebook.com/syedaasimshaoor
Twitter:
https://twitter.com/syedaasimshaoor
Instagram:
https://www.instagram.com/syedaasimshaoor
Youtube:
https://youtube.com/

اَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا رَسُوْلُہٗ
26/01/2023

اَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا رَسُوْلُہٗ

5 Verse | سورة القدر | Surat-Ul-Qadr●Please read a five Verses of The Holy Quran with translation.●براہ کرم قرآن پاک کی ...
19/12/2022

5 Verse | سورة القدر | Surat-Ul-Qadr
●Please read a five Verses of The Holy Quran with translation.
●براہ کرم قرآن پاک کی پانچ آیت ترجمہ کے ساتھ پڑھیں۔

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰهُ فِىۡ لَيۡلَةِ الۡقَدۡرِ ۞
Verily, We have sent it down in the Night of Al-Qadr.
بلاشبہ ہم نے اسے قدر کی رات میں اتارا۔

وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا لَيۡلَةُ الۡقَدۡرِؕ ۞
And what will make you know what the Night of Al-Qadr is
اور تجھے کس چیز نے معلوم کروایا کہ قدر کی رات کیا ہے ؟

لَيۡلَةُ الۡقَدۡرِ ۙ خَيۡرٌ مِّنۡ اَلۡفِ شَهۡرٍؕ ۞
The Night of Al-Qadr is better than a thousand months.
قدر کی رات ہزار مہینے سے بہتر ہے۔

تَنَزَّلُ الۡمَلٰٓئِكَةُ وَالرُّوۡحُ فِيۡهَا بِاِذۡنِ رَبِّهِمۡ‌ۚ مِّنۡ كُلِّ اَمۡرٍ ۞
Therein descend the angels and the Ruh by their Lord's permission with every matter.
اس میں فرشتے اور روح اپنے رب کے حکم سے ہر امر کے متعلق اترتے ہیں۔

سَلٰمٌ هِىَ حَتّٰى مَطۡلَعِ الۡفَجۡرِ ۞
There is peace until the appearance of dawn.
وہ رات فجر طلوع ہونے تک سراسر سلامتی ہے۔ ؏



15/12/2022

See The Beautiful Views Of The Masjid-e-Nabwi & Listen To Daroud Sharif.
🌺
🤲 اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ 💝
🤲 اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ 💝
🌺




07/12/2022

● The Wisdom Behind Life And Death.
● سلسلہ موت و حیات کی حکمت۔

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

تَبٰرَكَ الَّذِىۡ بِيَدِهِ الۡمُلۡكُ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرُۙ‏ ۞
"Blessed be He in Whose Hand is the dominion; and He is Able to do all things."
"بہت برکت والا ہے وہ کہ تمام بادشاہی صرف اس کے ہاتھ میں ہے اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے۔"

اۨلَّذِىۡ خَلَقَ الۡمَوۡتَ وَالۡحَيٰوةَ لِيَبۡلُوَكُمۡ اَيُّكُمۡ اَحۡسَنُ عَمَلًا ؕ وَهُوَ الۡعَزِيۡزُ الۡغَفُوۡرُۙ‏ ۞
"Who has created death and life that He may test you which of you is best in deed. And He is the Almighty, the Oft-Forgiving;"
"وہ جس نے موت اور زندگی کو پیدا کیا، تاکہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کون عمل میں زیادہ اچھا ہے اور وہی سب پر غالب، بےحد بخشنے والا ہے۔"

( سورة الملك: ١-٢ )




Mentioned Divine || ذکر الٰہی || 🤲● The person who reads it 100 times a day will have a reward equal to ten (10) necks (...
06/12/2022

Mentioned Divine || ذکر الٰہی || 🤲
● The person who reads it 100 times a day will have a reward equal to ten (10) necks (liberating) for him, and for him 100 (100) good will be written, and he will be saved from the devil till that day, and no one will be able to do better than him, but he has done more than that.
● جو شخص اسے دن میں سو (100) مرتبہ پڑھ لے اس کے لیے دس (10) گردنوں(آزاد کرنے) کے برابر ثواب ہوگا اور اس کے لیے سو (100) نیکی لکھی جائے گی اور اس سے سو (100) برائی مٹائی جائے گی اور اس دن شام تک شیطان سے اس کے لیے بچاؤ رہے گا اور کوئی شخص اس سے بہتر عمل لے کر نہیں آئے گا مگر جس نے اس سے ذیادہ عمل کیا۔

🌺 لَا اِلَهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَاشَرِيْكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَىْءٍ قَدِيْرٌ 🌺

"There is no one worthy of worship other than Allah, he is alone, he has no partner, he has his country, and he is praised for it, and he is able to do everything."
"اللہ کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں، وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کا ملک ہے اور اسی کے لیے حمد ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔"

( بخاری: ٣٢٩٣ ، مسلم: ٢٦٩١ )


#دعا
#ذکر

05/12/2022

Du'a To Wake Up Sleep || 🤲
نیند سے بیدار ہونے کی دعا || 🤲
🌺
🤲 اَلْحَمْدُ للهِ الَّذِىْ اَحْيَانَا بَعْدَ مَا اَمَاتَنَا وَاِلَيْهِ النُّشُوْرُ 🤲
🌺
"All praise belongs to Allah, Who gives us life after He has caused us to die and to Him is the return"
🌺
"سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں مارنے کے بعد زندہ کیا اور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے۔"
🌺
( بخاری: ١١٣/١١، مسلم: ٢٠٨٣/٤ )
🌺


#دعا

03/12/2022

● Everything Is In The Power Of Allah.
● سب کچھ اللہ تعالٰی کے اختیار میں ہے۔

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

قُلِ اللّٰهُمَّ مٰلِكَ الۡمُلۡكِ تُؤۡتِى الۡمُلۡكَ مَنۡ تَشَآءُ وَتَنۡزِعُ الۡمُلۡكَ مِمَّنۡ تَشَآءُ وَتُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ‌ ؕ بِيَدِكَ الۡخَيۡرُ‌ؕ اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرٌ ۞

Say: "O Allah! Possessor of the power, You give power to whom You will, and You take power from whom You will, and You endue with honor whom You will, and You humiliate whom You will. In Your Hand is the good. Verily, You are able to do all things.

کہہ دے اے اللہ ! بادشاہی کے مالک ! تو جسے چاہے بادشاہی دیتا ہے اور جس سے چاہے بادشاہی چھین لیتا ہے اور جسے چاہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہے ذلیل کردیتا ہے، تیرے ہی ہاتھ میں ہر بھلائی ہے، بیشک تو ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے۔

(سورة آل عمران : ٢٦)
Surat-Al-Imran : 26





Happy Friday | Surat-Ul-Kaaf● The virtue of reading Surat Al-Kahf on Friday:● جمعہ کے دن سورة الكهف پڑھنے کی فضیلت:🤲🕋🌺👇"...
02/12/2022

Happy Friday | Surat-Ul-Kaaf
● The virtue of reading Surat Al-Kahf on Friday:
● جمعہ کے دن سورة الكهف پڑھنے کی فضیلت:
🤲🕋🌺👇

"The person who read Surah Al-Kahf on Friday, for a light shines between the two Fridays."
" جس شخص نے جمعہ کے دن سورۃ الکھف پڑھی اس کے لیے دوجمعوں کے درمیان ایک نور روشن ہوجاتا ہے."
🌺
(مستدرک حاکم 399\2 - بیہقی 249\3 ]





Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Oswah-O-Seerath posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Oswah-O-Seerath:

Share