Jama Masjid Rehmania 36-B Landhi

Jama Masjid Rehmania 36-B Landhi جامع مسجد رحمانیہ و مدرسہ قادریہ رضویہ (ٹرسٹ) 36-B لانڈھی

تمام امت مسلمہ کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔عید کی خوشیوں میں ضرورت مندوں کو نظر انداز نہ کریں
22/04/2023

تمام امت مسلمہ کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔
عید کی خوشیوں میں ضرورت مندوں کو نظر انداز نہ کریں

عید الفطر کی نماز انشاء اللہ 7:15 بجے ادا کی جائے گی۔
21/04/2023

عید الفطر کی نماز انشاء اللہ 7:15 بجے ادا کی جائے گی۔

14/04/2023

جامع مسجد رحمانیہ 36b
الوداع کا سلام ماسٹر سمیر قادری کی بہت ہی خوبصورت آواز میں ♥

14/04/2023

نعت خواں ماسٹر سمیر قادری ♥

14/04/2023

جامع مسجد رحمانیہ 36 بی
جمعہ کی نماز کے بعد محفل میلاد کے مناظر ♥
حضرت علامہ مولانا قاری محمد صدیق دامت برکاتہم العالیہ کے زیر صدارت ♥

رمضان المبارک میں خوب کثرت سے درود پاک پڑھیں
24/03/2023

رمضان المبارک میں خوب کثرت سے درود پاک پڑھیں

رسول اللہ ﷺ کی اپنی صاحبزادی حضرت فاطمۃ الزہرا رضی اللہ عنھا سے محبت۔یومِ عرس 3 رمضان المبارک 11 ھجری
24/03/2023

رسول اللہ ﷺ کی اپنی صاحبزادی حضرت فاطمۃ الزہرا رضی اللہ عنھا سے محبت۔
یومِ عرس 3 رمضان المبارک 11 ھجری

سحری کی کھانے کی فضیلت
23/03/2023

سحری کی کھانے کی فضیلت

آج کی حدیث شریف02 رمضان المبارک 1444ھ24 مارچ  2023 جمعہ
23/03/2023

آج کی حدیث شریف
02 رمضان المبارک 1444ھ
24 مارچ 2023 جمعہ

یااللہ ہمیں رمضان میں مدینہ بھی نصیب فرما آمین۔
22/03/2023

یااللہ ہمیں رمضان میں مدینہ بھی نصیب فرما آمین۔

مسکینوں کی خوب خدمت کریں اور ان سے محبت رکھیں پیشہ ور بھکاریوں سے نہیں۔
22/03/2023

مسکینوں کی خوب خدمت کریں اور ان سے محبت رکھیں پیشہ ور بھکاریوں سے نہیں۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jama Masjid Rehmania 36-B Landhi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share