18/06/2026
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيم
اعلان داخلہ
شعبہ تحفیظ القرآن
(برائے طلباء)
🌟 سہولیات:
⭐ عربی بول چال
⭐ عربی قرأت و کتابت
("Arabic Reading and Writing")
⭐ بنیادی عربی گرامر
⭐ Basic to Advanced English
⭐ Reading, Writing & Speaking Skills
⭐ English Grammar Made Easy
⭐ Daily Conversation Practice
⭐ Vocabulary Building Program
⭐ Strong Foundation for Higher Education
📋 شرائط:
🎓 پرائمری پاس
📖 ناظرہ قرآن کی درستگی
👥 سرپرست کا ساتھ آنا ضروری ہے
🕒 وقت کی پابندی
✨ نمایاں خصوصیات:
📅 یومیہ تعلیمی و تربیتی مرتب شیڈول
📚 تلفظ و تجوید پر خصوصی توجہ
📝 ہر طالب علم کا یومیہ تدریسی ریکارڈ
📅 ہفتہ وار اور ماہانہ جائزے کا اہتمام
👥 طلباء کے لیے غیر نصابی سرگرمیاں
🎖️ سرٹیفکیٹ کا اجراء
📹 سی سی ٹی وی کیمروں سے نگرانی
🗓️ آغاز داخلہ:
📅 19 جون
🗓️ آغاز تعلیم:
📅 22 جون
🕢 اوقاتِ تعلیم:
صبح 7:30 بجے تا 4:30 بجے تک
داخلے کی معلومات کے لیے رابطہ کریں:
فضیلۃ الشیخ عطاء الرحمن صاحب حفظہ اللہ
📞 03072074365
فضیلۃ الشیخ حافظ سیف اللہ یونس صاحب حفظہ اللہ
📞 03022474323
مزید معلومات کے لیے:
اسحاق بھائی
📱 0322 2090232
محبوب بھائی
📱 0322 2823807
📍 بمقام:
جامع مسجد عمر فاروق اہلحدیث
نیو کمہار واڑہ، لیاری کراچی
الداعی الی الخیر:
جمعیت اہلحدیث سندھ
زیرِ سرپرستی:
مسجد انتظامیہ