Qanoon e Islam

Qanoon e Islam اس تنظیم کا مقصد مسلم یکجہتی کو ایک ساتھ کرنا اور مسلمانوں کو انگریزوں کی غلامی سے نکال کر قرآن و شریعت، سنت کی غلامی کی طرف لانا ہے

15/02/2022

قانونِ اسلام کا مطلب
قانون مطلب وہ قانون جو ہر انسان کو برابری دلاتا ہے اور وہ صرف اللّٰہ کا قانون ہے جس میں نہ ذات کو دیکھا جاتا
ہے نہ عہدے کو جس میں ہم سب کے لیے نجات ہے
اسلام
اسلام مطلب سلامتی جو صرف قرآن اور سنت پر عمل کرنے میں ہے جو فطرت کے ساتھ ہے
"اسلام میں اجازت"
اسلام میں قانون کے خلاف جانا اور حکمرانوں کے خلافت بغاوت کرنا بھلے وہ ظالم ہوں جائز نہیں لیکن ہمیں قرآن میں جگہ جگہ حکم ملا ہے کے امر بل معروف نہیں انل منکر کرنا ہم پر فرض ہے (نیکی کا حکم اور برائی سے روکنا )اس حکم کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اس تنظیم میں ایسے لوگوں کو ساتھ لانا جنکے عمل سے لوگ دین کی طرف ہوں اور اسلامی ریاست کو دنیا میں پھیلایا جائے
جوان نسل کو لانے کا مقصد
جوانی ایک بہت بڑی نعمت ہے اللّٰہ کو جوانی کی توبہ،اور عبادت بے حد محبوب ہے ہمارے معاشرے میں جوانوں کو نظر انداز کیا جاتا ہے تبھی ہمارے جوان معاشیات کی نظر ہوتے جا رہے ہیں ہمارا مقصد انکو پہلی صف میں لانا ہے تاکہ یہ اپنا جزبہ اللّٰہ کو راضی کرنے میں دکھایں اسکا یہ مقصد ہر گز یہ نہیں کے بڑی عمر کے لوگ کچھ نہیں کر سکتے بڑے لوگ ہمیں راستہ دکھانے والے بنیں ہمیں صحیح اور غلط باتیں انکے تجربے سے فائدہ اٹھانا اور انکا احترام ہمیں اور ہماری آنے والی نسلوں کی مضبوطی ہے
"مستقبل"
اس تنظیم کا مقصد مسلم یکجہتی کو ایک ساتھ کرنا اور مسلمانوں کو انگریزوں کی غلامی سے نکال کر قرآن و شریعت ، سنت کی غلامی کی طرف لانا ہے
اور جو ملک دنیا میں مسلم کے نام سے جانا جاتا ہو وہاں سے بے حیائی کو اللّٰہ کے حکم سے پیار و محبت سے ختم کرنا

Address

Karachi

Telephone

+923008990118

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qanoon e Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share