Tanzeem-e-Al Zulfiqar Pakistan

Tanzeem-e-Al Zulfiqar Pakistan Established in 2012
Serving the mission of Azadari-e-Imam Hussain (A.S) with love and devotion.

Ziyarat | Alam of Hazrat Abbas (A.S) | Majalis of Imam Hussain (A.S)
Dedicated to spreading the message of Karbala
Pakistan

❤️✨رجب — یومِ ولادتِ امیرالمؤمنین حضرت علیؑ“۱۳ رجب وہ دن ہے جب کعبہ نے تاریخ کو گود میں لیا،جب شجاعت نے عدل کا لباس پہنا...
02/01/2026

❤️✨رجب — یومِ ولادتِ امیرالمؤمنین حضرت علیؑ

“۱۳ رجب وہ دن ہے جب کعبہ نے تاریخ کو گود میں لیا،
جب شجاعت نے عدل کا لباس پہنا،
جب ولایت نے انسانیت کو رہنمائی دی۔
علیؑ صرف ایک نام نہیں،
ایمان کی کمانڈ ہے، عدل کا دستور ہے،
اور حق کے ہر لشکر کا سالار ہے۔”

— تنظیمُ‌الذوالفقار پاکستان

ظہورِ نورِ خدا،چراغِ نبوت،شہزادیِ جنّت بی بی زہراؑ وہ مبارک لمحہ ہے جب کائنات نے نورِ طہارت کی حقیقی جھلک دیکھی۔ آپؑ کی ...
11/12/2025

ظہورِ نورِ خدا،چراغِ نبوت،شہزادیِ جنّت بی بی زہراؑ وہ مبارک لمحہ ہے جب کائنات نے نورِ طہارت کی حقیقی جھلک دیکھی۔ آپؑ کی آمد نے گھرِ نبوت میں رحمت، سکون اور برکت کے ایسے انوار برسائے کہ مدینے کی فضا بھی نور سے مہک اٹھی۔ سیدہؑ کا ظہور محض ایک پیدائش نہیں تھا بلکہ عفت، حیا، عبادت اور ولایت کے ایک نئے دور کا آغاز تھا۔ یہی وہ ذاتِ مقدسہ ہے جس کے وجودِ با برکت کی بشارت خود ربِ کائنات نے سورۃ الکوثر میں عطا فرمائی—کہ *“ہم نے آپ کو کوثر عطا کی”*—اور یہ کوثر کوئی اور نہیں بلکہ حضرت فاطمہ زہراؑ کی ذاتِ باعظمت ہے۔ آج بھی جب اہلِ ایمان سیدہؑ کا ذکر اور ان کے ظہور کا تذکرہ کرتے ہیں، دل نور سے بھر جاتے ہیں گویا یہ کوثرانہ نور آج تک اپنی روشنی بانٹ رہا ہے۔
ہم اِس خوشی کے موقع پر امامِ زمانہ ع کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

تنظیم الذوالفقار پاکستان

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 💔😭 حسن زیدی مالک حسین علیہ سلام کے حوالے 💔
07/12/2025

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 💔😭

حسن زیدی مالک حسین علیہ سلام کے حوالے 💔

APPLY NOW!
25/11/2025

APPLY NOW!

25/11/2025

Admission Open
‎Free of Cost
‎Ready to learn a high-demand skill and boost your career prospects?

‎📢 Join IT Classes – specially designed for those people who want to build practical, job-ready skills while still in college & University!

‎Empower Your Future with Practical Digital Skills From Basic to Advanced

‎Are you ready to gain skills that can launch your career, boost your productivity, or help you start earning online?
‎Join our hands-on, career-focused training programs designed for students, job seekers, and aspiring freelancers.

‎We offer four powerful course that cover everything you need from the basics to advanced levels:

‎Start your journey today and open the door to career growth, remote work, or your own freelancing business!

‎💡 What You'll Learn:

‎Digital Marketing
‎Microsoft Office
‎Graphics Designing
‎English Language

‎Duration: 3 months
‎Mode: Physical

‎Certificate: Yes from Government of Pakistan
‎ Location : *AIT Lab at Main Shahrah Faisal Near Nursery, Karachi
‎📞 Contact for Details:

‎Qamber Zaidi
‎+92 346 2806168

‎👉 Limited seats available. Join now and future-proof your career!

‎ For Enrollment
‎Fill this Google form.

https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSfmRsJIcCE_tBrarNXQlh6T7AnAklKG6Up51gHf-MHWWlYZSg/viewform?usp=header

*حدیث *:* *فاطِمَةُ بَضْعَةٌ مِنِّي* ، *يُؤْذِينِي ما آذاها، وَيُسِرُّنِي ما سَرَّهَا*  *ترجمہ:* *"فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑ...
04/11/2025

*حدیث *:* *فاطِمَةُ بَضْعَةٌ مِنِّي* ، *يُؤْذِينِي ما آذاها، وَيُسِرُّنِي ما سَرَّهَا*
*ترجمہ:* *"فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے، جو چیز اسے تکلیف دے وہ مجھے تکلیف دیتی ہے، اور جو چیز اسے خوش کرے وہ مجھے خوش کرتی ہے* ۔"
فاطمہؑ نبی کریم ﷺ کے جگر کا ٹکڑا، ان کے دل کی راحت اور آنکھوں کی ٹھنڈک ہیں۔ آپؑ کی مسکراہٹ میں رسولِ خدا ﷺ کی خوشی اور آپؑ کی تکلیف میں نبی ﷺ کا درد شامل ہے۔ فاطمہؑ کی رضا میں رسولؐ کی رضا اور ان کی ناراضی میں خدا کی ناراضی ہے۔
آپؑ نے اپنے والدِ گرامی کے وصال کے بعد صبر و سکون سے مصائب برداشت کیے، مگر دل میں غمِ رسولؐ لیے دنیا سے رخصت ہو گئیں۔ شہادت کے وقت آپؑ نے اپنے وصیت نامے میں چاہا کہ آپؑ کی تدفین رات کے اندھیرے میں ہو تاکہ امت پر آپؑ کی ناراضی ہمیشہ تاریخ میں روشن رہے۔
جنابِ سیدہ کی شہادت پر امام مہدیؑ کو انکی دادی کا پرسہ پیش کرتے ہیں

اراکین تنظیم الزوالفقار پاکستان

04/11/2025

ڈیوٹی علم برآمدگی بسلسلہ ایامِ شہادت بی بی فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا 2025

امروہہ سوسائٹی کراچی

تنظیم الذوالفقار پاکستان

‎جنرل سیکریٹری جعفریہ الائنس جناب شبر رضا کی اراکین تنظیم الذوالفقار پاکستان کی دعوت پہ ہوٹل ہنگری حبیب سندھی مسلم سوسائ...
28/10/2025

‎جنرل سیکریٹری جعفریہ الائنس جناب شبر رضا کی اراکین تنظیم الذوالفقار پاکستان کی دعوت پہ ہوٹل ہنگری حبیب سندھی مسلم سوسائٹی آمد۔
‎چئیرمین تنظیم الذوالفقار پاکستان میثم زیدی و جنرل سیکریٹری علی عباس کو بیٹی کی ولادت پہ مبارکباد اور تمام اراکین کے لیئے نیک تمناؤں کو اظہار کیا۔

We extend our heartfelt congratulations to Janab Syed Shabbar Raza Rizvi on being elected as General Secretary of Jafari...
25/10/2025

We extend our heartfelt congratulations to
Janab Syed Shabbar Raza Rizvi on being elected as General Secretary of Jafaria Alliance Pakistan

From Tanzeem Al Zulfiqar Pakistan

We extend our heartfelt congratulations to Molana Syed Shehanshah Hussain Naqvi on being elected as president of Jafaria...
25/10/2025

We extend our heartfelt congratulations to
Molana Syed Shehanshah Hussain Naqvi on being elected as president of Jafaria Alliance Pakistan

From Tanzeem Al Zulfiqar Pakistan

02/09/2025

۵ ربیع الاول 2025 حیدری دائرہ
صدا یاحسین صلوٰۃ 💔

تنظیم الذوالفقار پاکستان

Address

SADAT E AMROHA COOPERATIVE HOUSING SOCIETY
Karachi
75440

Opening Hours

Monday 00:00 - 17:00
Tuesday 00:00 - 17:00
Wednesday 00:00 - 17:00
Thursday 00:00 - 17:00
Friday 15:00 - 17:00
Saturday 00:00 - 17:00
Sunday 00:00 - 17:00

Telephone

+923172605477

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanzeem-e-Al Zulfiqar Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share