𝗧𝗔𝗥𝗜𝗤 𝗜𝗡𝗦𝗧𝗜𝗧𝗨𝗧𝗘

𝗧𝗔𝗥𝗜𝗤 𝗜𝗡𝗦𝗧𝗜𝗧𝗨𝗧𝗘 Online Institute of Quran Hadith , Arabic language and other subjects of islamic sciences. For more information contact us
https://wa.me/message/E4SIMIIMACTCB1
(3)

26/12/2025

محتاج مشکل کشا نہیں ہوتا || الشیخ جاوید اقبال محمدی حفظہ الله

#reelsviralシ ゚ シfb2024❤️reels

24/12/2025

یہود اور عیسائی کا عقیدہ || الشیخ جاوید اقبال محمدی حفظہ الله

#reelsviralシ ゚ シfb2024❤️reels

23/12/2025

25 دسمبر کی مبارکباد دینا || الشیخ جاوید اقبال محمدی حفظہ الله

#reelsviralシ ゚ シfb2024❤️reels

22/12/2025

سیدنا موسیٰ علیہ السلام کی دعا || الشیخ جاوید اقبال محمدی حفظہ الله

#reelsviralシ ゚ ❤️reels

19/12/2025

سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی دعا || الشیخ جاوید اقبال محمدی حفظہ الله

#reelsviralシ ゚ ❤️reels

بیت الخلاء میں جاتے وقت پڑھنے والی سنت دعا
19/12/2025

بیت الخلاء میں جاتے وقت پڑھنے والی سنت دعا

خبر وفاتبقیۃ السلف محمد اسماعیل میر محمدی وفات پاگئے إنا لله وإنا إلیه راجعوننماز جنازہ بعد نماز جمعہ مرکز ادارۃ الاصلاح...
19/12/2025

خبر وفات
بقیۃ السلف محمد اسماعیل میر محمدی وفات پاگئے
إنا لله وإنا إلیه راجعون
نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مرکز ادارۃ الاصلاح بونگاں بلوچاں میں جبکہ بعد نماز مغرب ان کے آبائی گاؤں میر محمد حافظ صاحب والی مسجد میں ادا کیا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
لوکیشن مرکز
https://maps.app.goo.gl/TgwQPdfUo96Khsog7
#رحمہ

زلزلے اور بری موت سے پناہ کی جامع دعا                #زلزلہ
15/12/2025

زلزلے اور بری موت سے پناہ کی جامع دعا
#زلزلہ

آنلائن فری نشست بعنوان "اسلام میں اعتدال اور اس کا درست تصور" میں اب تک جن حضرات نے رجسٹریشن فارم فل کیا تھا ان سب کی رج...
15/12/2025

آنلائن فری نشست بعنوان "اسلام میں اعتدال اور اس کا درست تصور" میں اب تک جن حضرات نے رجسٹریشن فارم فل کیا تھا ان سب کی رجسٹریشن کنفرم کردی گئی ہے البتہ جنہیں اب تک رجسٹریشن کنفرم ہونے کا میسج موصول نہیں ہوا تو وہ فورا رابطہ کرلیں۔
جو حضرات اس موضوع میں دلچسپی رکھتے ہیں تو ان کیلئے یہاں رجسٹریشن فارم موجود ہے کلک کرکے آپ بھی نشست میں شامل ہوسکتے ہیں۔

📅 بتاریخ: 20 دسمبر 2025ء (بروز ہفتہ)

⏰ بوقت:
🇵🇰 شام 8:30 🇸🇦 شام 6:30
🇮🇳 شام 9:00 🇦🇪 شام 7:30
(ان شاء اللہ)

💻 آن لائن (بذریعہ زوم ایپ)

رجسٹریشن فارم
https://forms.gle/eapVqU6wxENKTtji8

خبر وفاتاستاذُ العلماء شیخ الحدیث جامعہ ستاریہ اسلامیہ گلشنِ اقبال کراچی مولانا محمود احمد حسن وفات پاگئے إنا لله وإنا إ...
15/12/2025

خبر وفات
استاذُ العلماء شیخ الحدیث جامعہ ستاریہ اسلامیہ گلشنِ اقبال کراچی
مولانا محمود احمد حسن وفات پاگئے
إنا لله وإنا إلیه راجعون
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
#رحمہ

دعائے صحت برائے علامہ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
12/12/2025

دعائے صحت
برائے علامہ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ

عظیم الشان آن لائن اصلاحی و فکری نشستموضوع: اسلام میں اعتدال اور اس کا درست تصور محاضر:الاستاذ موھب الرحیم صاحب حفظہ الل...
11/12/2025

عظیم الشان آن لائن اصلاحی و فکری نشست

موضوع: اسلام میں اعتدال اور اس کا درست تصور

محاضر:
الاستاذ موھب الرحیم صاحب حفظہ اللہ
فاضل مدینہ یونیورسٹی سعودی عرب

📅 بتاریخ: 20 دسمبر 2025ء (بروز ہفتہ)

⏰ بوقت:
🇵🇰 شام 8:30
🇸🇦 شام 6:30
🇮🇳 شام 9:00
🇦🇪 شام 7:30
(ان شاء اللہ)

💻 آن لائن (بذریعہ زوم ایپ)

✨ موضوع کے اہم محاور ✨
🔸 اعتدال کا حقیقی معنی و مفہوم
🔸 اعتدال کے مختلف پہلو
🔸 اعتدال کے نام پر بے اعتدالیاں
🔸 اصطلاحات اور فتنہ گروں کا طریقہ واردات

برائے رجسٹریشن و رابطہ:
https://forms.gle/eapVqU6wxENKTtji8

Address

Karachi

Telephone

+923222605656

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝗧𝗔𝗥𝗜𝗤 𝗜𝗡𝗦𝗧𝗜𝗧𝗨𝗧𝗘 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to 𝗧𝗔𝗥𝗜𝗤 𝗜𝗡𝗦𝗧𝗜𝗧𝗨𝗧𝗘:

Share