Salar Matmi Group

Salar Matmi Group تخلیقِ وجہ 🙌🏻 عزاداریِ مولا حسین ج بادشاہ 🏴

25/08/2026
9 ربیع الاوّل 🔥عیدِ اکبر 🌸جشنِ عیدِ زہرا ص و عیدِ شجاع 🫀ہر سال کی طرح امسال بھی آج بروزِ اتوار، رات 8:00 بجے شب، امام با...
23/08/2026

9 ربیع الاوّل 🔥
عیدِ اکبر 🌸
جشنِ عیدِ زہرا ص و عیدِ شجاع 🫀

ہر سال کی طرح امسال بھی آج بروزِ اتوار، رات 8:00 بجے شب، امام بارگاہ شاہِ نجف (مارٹن روڈ) میں جشنِ عیدِ زہرا ص و عیدِ شجاع نہایت جوش و عقیدت کے ساتھ منعقد ہوگا۔ 🙌🏻

اس پُرمسرت موقع پر خصوصی خطاب
مولانا رمیز عباس قمی صاحب فرمائیں گے۔ 🎙️✨

تمام مومنین و مومنات اور تمام موالیانِ مولا علی ع سے وقت کی پابندی کے ساتھ اس پُرنور جشن میں شرکت کی پُرخلوص گزارش ہے۔ 🙇🏻‍♂️

منتظمینِ جشن 🕊️
سالار ماتمی گروپ (SMG) 🚩

بتعاون: سفینتہ المومنین ٹرسٹ و شاہِ نجف ورکنگ کمیٹی (SNWC) 🚨

نوٹ: خواتین کے لیے پردے کا خصوصی انتظام ہے۔
بعدِ جشن نذرِ مولا علی ع کا خصوصی اہتمام ہوگا۔ 🍛

التماسِ دعا 🤲🏻
سید وجاہت زیدی (سالار) 🙇🏻‍♂️
سید حنین زیدی (ماتمی سالار) 🙇🏻‍♂️

23/08/2026

تیاری جشنِ عیدِ زہرا ص و عیدِ شجاع 🫀
امام بارگاہ شاہِ نجف مارٹن روڈ🕊️
خدمت گزار: 🚨SNWC SMG🚩

21/08/2026

جسکو ارمان تھا رہائی کا 🖤
اس بچی کو زندان میں دفنا کے آگئے سجاد ع 😭
ہائے غربتِ یتیمہِ مولا حسین ج 💔
انجمنِ شاہِ نجف سالار ماتمی گروپ (SMG)🏴

21/08/2026

⁨ انشاءاللہ آج
“آگ و زنجیروں کا الوداعی ماتم”
۷ ربیع الاول ۱۴۴۸ 📍امام بارگاہ شاہ نجف مارٹن روڈ کراچی⁩

21/08/2026

الوداعی پرسہ

10/08/2026

قافلہ بنی اسد
جلوس عزاء چہلم امام حسین ع و شہدائے کربلا ع
📍 کراچی

Address

Imam Bargah E Shah E Najaf, Jamshed Road
Karachi
2600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salar Matmi Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share