10/05/2026
🌸 غدیر کوئز مقابلہ 2026 🌸
🔷 درس نمبر 03
🎙️حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر جواد حیدر ہاشمی (پروفیسر کراچی یونیورسٹی)
📅 23 مئی 2026 بروز ہفتہ
⏰ شام 3:30 بجے
📖 تمام معزز شرکاء سے گزارش ہے کہ لیکچرز میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں، کیونکہ:
✨ لیکچر میں شرکت کے لیے الگ نمبر مختص ہیں۔
✨ لیکچرز سے بھی 5 اہم سوالات شامل کیے جائیں گے۔
💻 تمام کلاسز گوگل میٹ کے ذریعے آن لائن منعقد ہوں گی۔
🌺 علمِ غدیر سے اپنی معرفت میں اضافہ کریں اور اس بابرکت مقابلے کا حصہ بنیں۔
منجانب:
صراط العشق پاکستان
المفید اسلامی ثقافتی مرکز