Maulana Muhammad Younus

Maulana Muhammad Younus Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Maulana Muhammad Younus, metroille site karachi, Karachi.

Lead your heart to prayer and one day your heart will Lead you to Prayer.” “Be somebody in the eyes of ALLAH, even if you are nobody in the eyes of people.” “Being a Muslim is about changing yourself, Not changing Islam.

22/07/2024

آپﷺ کسی کو جھاڑتے نہ کوئی معیوب بات کرتے، ہرشےمیں نقص نکالنے کے درپے رہتے نہ ہی حدسے زیادہ مذاق فرماتے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
معلم_اعظمﷺ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :(مَنْ صَلّٰی عَلَیَّ وَاحِدَۃً ، صَلَّی اﷲُ عَلَیْہِ بِہَا عَشْرًا)’’ جو شخص مجھ...
19/07/2024

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

(مَنْ صَلّٰی عَلَیَّ وَاحِدَۃً ، صَلَّی اﷲُ عَلَیْہِ بِہَا عَشْرًا)

’’ جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔‘‘
صحیح مسلم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

❤روز قیامت محبان اہل بیت کی ضیافت❤عَنْ عَلِيٍّ رضي اللہ عنه، عَنِ النَّبِيِّ  صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم: قَالَ: ...
16/07/2024

❤روز قیامت محبان اہل بیت کی ضیافت❤

عَنْ عَلِيٍّ رضي اللہ عنه، عَنِ النَّبِيِّ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم: قَالَ: أنَا وَ عَلِيٌّ وَ فَاطِمَة وَ حَسَنٌ وَ حُسَيْنٌ مُجْتَمِعُوْنَ وَ مَنْ أحَبَّنَا، يَوْمَ الْقِيَامَة نَأکُلُ وَ نَشْرَبُ حَتَّي يُفَرَّقَ بَيْنَ الْعِبَادِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ.

’’حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ وسلّم نے فرمایا: میں، علی، فاطمہ، حسن و حسین اور ہم سے محبت کرنے والے سب روزِ قیامت ایک ہی جگہ اکٹھے ہوں گے۔ قیامت کے دن ہمارا کھانا پینا بھی اکٹھا ہو گا، یہاں تک کہ لوگوں میں فیصلے کر دیئے جائیں گے۔‘‘

أخرجه الطبراني في المعجم الکبير، 3 / 41، الرقم: 2623، والهيثمي في مجمع الزوائد، 9 / 174

تھکی ہے فکر رسا، مدح باقی ہے♥️Deputy Commissioner Office Karachi
29/11/2022

تھکی ہے فکر رسا، مدح باقی ہے♥️

Deputy Commissioner Office Karachi

سود کو عربی زبان میں ”ربا“کہتے ہیں ،جس کا لغوی معنی زیادہ ہونا ، پروان چڑھنا ، او ر بلندی کی طرف جانا ہے ۔ اور شرعی اصطل...
24/11/2022

سود کو عربی زبان میں ”ربا“کہتے ہیں ،جس کا لغوی معنی زیادہ ہونا ، پروان چڑھنا ، او ر بلندی کی طرف جانا ہے ۔ اور شرعی اصطلاح میں ربا (سود) کی تعریف یہ ہے کہ : ” کسی کو اس شرط کے ساتھ رقم ادھار دینا کہ واپسی کے وقت وہ کچھ رقم زیادہ لے گا “۔سودخواہ کسی غریب ونادار سے لیاجائے یا کسی امیر اور سرمایہ دار سے ، یہ ایک ایسی لعنت ہے جس سے نہ صرف معاشی استحصال، مفت خوری ، حرص وطمع، خود غرضی ، شقاوت وسنگدلی، مفاد پرستی ، زر پرستی اور بخل جیسی اخلاقی قباحتیں جنم لیتی ہیں بلکہ معاشی اور اقتصادی تباہ کاریوں کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے، اس لیے دین اسلام اسے کسی صورت برداشت نہیں کرتا۔ شریعت اسلامیہ نے نہ صرف اسے قطعی حرام قرار دیاہے بلکہ اسے اللہ اور اس کے رسول کے ساتھ جنگ قرار دیاہے ۔اللہ تعالی فرماتے ہیں۔" جولوگ سود کھاتے ہیں وہ یوں کھڑے ہوں گے جیسے شیطان نے کسی شخص کو چھو کر مخبوط الحواس بنا دیا ہو ۔اس کی وجہ ان کا یہ قول ہے کہ تجارت بھی تو آخر سود کی طرح ہے، حالانکہ اللہ نے تجارت کو حلال قرار دیا ہے اور سود کو حرام۔ اب جس شخص کو اس کے رب کی طرف سے یہ نصیحت پہنچ گئی اور وہ سود سے رک جائے تو پہلے جو سود کھا چکا اس کا معاملہ اللہ کے سپرد ہے مگر جو پھر بھی سود کھائے تو یہی لوگ دوزخی ہیں ، جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے، اللہ تعالیٰ سود کو مٹاتا ہے اور صدقات کی پرورش کرتا ہے اور اللہ تعالیٰ کسی ناشکرے بندے کو پسند نہیں کرتا ۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ تمام مسلمانوں کو سود جیسی لعنت سے چھٹکارا عطا فرمائے۔آمین

14/11/2022

بہن اتنے خوبصورت نام کے لئے شکریہ
آپ بھی نام لکھوانا چاہیں تو مینشن کی گئی آئی ڈی پر رابطہ کر سکتے ہیں

مجھے نہ دیکھ لے کوئ کہیں یوں گریہ کُناںسو میں نے بھیگتی آنکھوں پہ خواب اوڑھ لیے شکریہ صوبائی اسمبلی سندھ
25/10/2022

مجھے نہ دیکھ لے کوئ کہیں یوں گریہ کُناں
سو میں نے بھیگتی آنکھوں پہ خواب اوڑھ لیے

شکریہ صوبائی اسمبلی سندھ

16/10/2022

کراچی پریس کلب میں تقریب
پیغام قلم سیمینار ب عنوان سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور انسانی حقوق

لفظوں کی دسترس میں مکمل نہیں ہوں میںلکھی ہوئی کتاب کے باہر بھی سن مجھےسیرت النبی کانفرنس کراچی پریس کلب میں شرکاء سے خطا...
08/10/2022

لفظوں کی دسترس میں مکمل نہیں ہوں میں
لکھی ہوئی کتاب کے باہر بھی سن مجھے

سیرت النبی کانفرنس
کراچی پریس کلب میں شرکاء سے خطاب

اس سے پہلے کہ  کسی رسم پہ  وارے جائیںچل کسی خواب کی تکمیل میں مارے جائیں
05/09/2022

اس سے پہلے کہ کسی رسم پہ وارے جائیں
چل کسی خواب کی تکمیل میں مارے جائیں

آج کی تلخ_حقیقتایک وقت تھا جب برقعہ_عبایہ پردہ_اور_حیا کی علامت کہلاتا تھا۔ پھر برقعے نے ارتقا کا سفر طے کیا اور فٹنگ کی...
29/08/2022

آج کی تلخ_حقیقت

ایک وقت تھا جب برقعہ_عبایہ پردہ_اور_حیا کی علامت کہلاتا تھا۔ پھر برقعے نے ارتقا کا سفر طے کیا اور فٹنگ کی تنگ و تاریک گلیوں سے ہوتا ہوا جسم کے ساتھ ایسا چپکتا گیا کہ اب برقعے کو بھی برقعہ کی ضرورت پڑ گئی ہے اور اب دور جدید کا برقعہ یا عبایہ بے حیائی کا سمبل بن گیا ہے پھر شلوار اور شلوار سے ٹراؤزر، پھر ٹراؤزر سے سکن ٹائیٹ پاجامے جو آہستہ آہستہ اوپر کو سرک رہے ہیں سر پہ چادر سے دوپٹہ جو سر سے گلے تک پہنچا اور پھر وہاں سے بھی اب بلکل غائب۔ اب قمیض کا گلا ہے جو آگے اور پیچھے سے نیچے کی طرف سرک رہا ہے یہ نشاندہی ہے کہ تربیت گاہ یا_درسگاہ اب ماں کی گود نہیں بلکہ 32 انچ کا ٹی وی اسکرین اور 5 انچ کی موبائل اسکرین ہے۔ ترقی کا سفر ابھی مزید جاری ہے جو مختصر اور تنگ لباسی سے نکل کر بے لباسی کی طرف رواں دواں ہے۔۔ اللہ خیر کرے۔

کل جنھیں چھو نہیں سکتی تھی نظر
آج وہ عورتیں رونق بازار نظر آتی ہیں "

کسی بھائی یا بہن کو میرے الفاظ برے لگے ہوں تو معزرت

25/07/2022

Talking in a talk show.

Address

Metroille Site Karachi
Karachi
2552

Telephone

+923132219823

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maulana Muhammad Younus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share