22/03/2026
اَللّٰهُمَّ اَرِنِي الطَّلْعَةَ الرَّشِيْدَةَ
وَ الْغُرَّةَ الْحَمِيْدَةَ
وَ اكْحُلْ نَاظِرِيْ بِنَظْرَةٍ مِنِّيۤ اِلَيْهِ
وَ عَجِّلْ فَرَجَهُ
وَ سَهِّلْ مَخْرَجَهُ
اے اللہ! مجھے ہدایت یافتہ چہرہ (امامؑ کا نورانی ظہور) اور وہ قابلِ تعریف پیشانی دکھا دے، اور میری آنکھوں کو ان کی ایک نظر سے روشن کر دے۔ اور ان کے ظہور میں جلدی فرما، اور ان کے ظہور کو آسان بنا
پروردگار بحق محمد و آلِ محمد علیھم السلام تمام مومنین کی حفاظت فرمائے اور ظہورِ امام زمانہ صلوات اللہ علیہ میں تعجیل فرمائے۔ الہی آمین
یہ غَیبتوں کا دبیز پردہ جُڑا ہے پردے سے آنکھ کے یوں
میں پوری قوّت سے رو رہا ہوں یہ دھیرے دھیرے سرک رہا ہے
ثمر حسنین