Anjuman-e-Haideria

Call Directions Website

Anjuman-e-Haideria "ہماری نوید"
• قدم حسین ع کی جانب بڑھایں جائیں گے
زمانہ ساتھ ہمارے چلے چلے نہ چلے •

Official page of "Anjuman-e-Haideria" (Regd.) Pakistan.

All media & publications are approved by Secretary for Media & Publications Farhan Abbas since May 2025.

13 جمادی الاول شہادت بی بی  فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا تمام مومنین  امام زمانہ کو تعزیت پیش کرتے ہیں ​​شریک غم انجمن حید...
25/10/2026

13 جمادی الاول شہادت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا تمام مومنین امام زمانہ کو تعزیت پیش کرتے ہیں

​
​شریک غم

انجمن حیدریہ
سیکریٹری نشر و اشاعت ڈرگ روڈ، کراچی

24/10/2026

یومِ شہادتِ مادرِ حسین ، دخترِ رسول ص • 13 جمادی الاول

شہادت بی بی  فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا  ایامِ فاطمیہ ماتم داری انجمن حیدریہ 12جمادی الاول انشاءاللہ اج امام بارگاہ کاظم...
24/10/2026

شہادت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
ایامِ فاطمیہ ماتم داری
انجمن حیدریہ 12جمادی الاول انشاءاللہ اج امام بارگاہ کاظمین میں ماتم داری کرے گی

22/10/2026

سلامِ آخر کی روایت انجمنِ حیدریہ کی شب بیداری میں ایک مضبوط حیثیت کی حامل ہے 💚

اس روایت کو نبھانے والے چہرے وقت فوقتاً بدلے لیکن اپنی ایک واضح پہچان بنا گۓ ❤️

اُنھیں میں ایک آواز جناب اشرف عباس صاحب مرحوم کی جو میرٹھ، ہندستان سے نکلی اور کراچی کے تقریباً ہر ممبر پر سنی گئی ❤️

مرکزی ممبر نشتر پارک سے اور پھر ہر آن، ایک سلام گزار کی ایسی سدا جو دلوں کو چھو گئی ✨

🏴 جو بھی ، کبھی بھی یہ سلامِ آخر سنتا اور محسوس کرتا ہے بے ساختہ آبِ اشک رواں ہو جاتے ہیں یادِ کربلا و اسیرانِ کربلا میں 💔🏴


التماسِ دعاِ صحت
18/10/2026

التماسِ دعاِ صحت

15/10/2026

حیدریہ کی شب بیداری میں انجمنِ ضربِ حیدری کے صاحبِ جناب فرحان علی وارث کا مصائبِ شہزادی سکینہ س پر مبنی کلام 💔

ذاکرِ شہزادئِ بی بی سکینہ س کے نام سے پہچانے والا نام 💚

یہ ننھی شہزادی س کے نام جو شام کے زندان میں ہی رہ گئ 💔

سن ۲۰۰۸

مجلسِ عزا • نوچندی جمعرات نوحہ خوانی انجمنِ حیدریہ
14/10/2026

مجلسِ عزا • نوچندی جمعرات
نوحہ خوانی انجمنِ حیدریہ

انعقادِ محفلِ حدیثِ کساء بروز جمعہ • 📍 دفتر انجمنِ حیدریہ
14/10/2026

انعقادِ محفلِ حدیثِ کساء
بروز جمعہ • 📍 دفتر انجمنِ حیدریہ

🏴 سالانہ مجلسِ ترحیم براۓ ایصالِ ثواب و بلندئِ درجات 🏴• قدم حسین کی جانب بڑھاۓ جایں گے • زمانہ ساتھ ہمارے چلے چلے نہ چلے...
12/10/2026

🏴 سالانہ مجلسِ ترحیم براۓ ایصالِ ثواب و بلندئِ درجات 🏴

• قدم حسین کی جانب بڑھاۓ جایں گے • زمانہ ساتھ ہمارے چلے چلے نہ چلے • 💚

🗓️ 27 اکتوبر 2026

🕗 بوقت 8 بجے شب

📍 امام بارگاہِ کاظمین سادات کالونی ڈرگ روڈ، کراچی

🎙️ خطاب علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی صاحب

درج ذیل اشتہار میں مجلسِ عزاء کی تفصیلات درج ہیں ✨

تمام مومنین سے پابندیِ وقت شرکت کی درخواست ہے 🤲🏼

08/10/2026

⭐ انجمنِ ظفر لایمان کی صفات میں سے سب سے نمایاں ان کے کلام اور پڑھت ہے ❤️

جناب عزّت لکھنوئ مرحوم کے گلدستہ کا ایک گُل ، اسد آغا کے نام سے جانا جاتا ہے جن کا انداز سب کو بھا جاتا ہے 🧡

💚 حیدریہ کی شب بیداری میں ظفرالایمان کے کلام ایک منفرد معراج رکھتے ہیں، اور عقیدے کے پختگی میں کام آتے ہیں 🧡

اس سرکارِ مولا حسین ع کی بارگاہ میں یہ کلام ہدیہ کرتے ہیں 🧡، جس کے فضائل کے لیے بڑا کلیجہ اور مصائب محسوس کرنے کے لیے دل ہونا چاہیے 💔


Address

Office No. 01 & 02, Sadat Square, Sadat Colony, Drigh Road
Karachi
75230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman-e-Haideria posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share