Hussaini Team

Hussaini Team Hussaini team

16/06/2026

اعلان نوحہ و ماتم

30 زلحج - بروز- منگل بتاریخ - 16 جون

پرچم کشائی

بمقام :
حسینی سفارات خانہ
جعفرطیار سوسائٹی

بوقت - 8:00 بجے شب

نوحہ خوانی:
انجمن غمخوارانِ علی اکبر
محمدی ڈیرہ ملیر

Join Us Social Media

https://www.facebook.com/share/1H2vRc6air/

🏴 coming soon  🏴رہوار سے گرتا ہوںایک درد بھرا اور دل سوز کلام، بہت جلد  YouTube پر ریلیز کیا جا رہا ہے۔ نوحہ خواں: شیراز...
15/06/2026

🏴 coming soon 🏴
رہوار سے گرتا ہوں
ایک درد بھرا اور دل سوز کلام، بہت جلد YouTube پر ریلیز کیا جا رہا ہے۔

نوحہ خواں: شیراز حسن
شاعر اہلبیت : احمد علی اعظمی

آپ سب اس کلام کو ضرور سنیں، شیئر کریں اور اپنے قیمتی تاثرات سے نوازیں۔

Youtube Link 👇
https://youtube.com/?si=xKwLb0N7f3bHkCP8

Coming Soon on YouTube...
🏴

"نہ بھول پاؤں گی میرے بابا" شیراز حسن✍️ شاعر: علی عباس رضوی 🔗 YouTube Link: https://youtu.be/XT-hanUBvGI?si=sfzJZPz348fT...
13/06/2026

"نہ بھول پاؤں گی میرے بابا"
شیراز حسن
✍️ شاعر: علی عباس رضوی

🔗 YouTube Link: https://youtu.be/XT-hanUBvGI?si=sfzJZPz348fTM18S

نہ بھول پاؤں گی میرے بابا🥀 حضرت بی بی سکینہؑ کی درد بھری فریاد، ا...

آجا میرے دلبر علی اکبر 💔نوحہ خواں: شیراز حسنشاعر: مجیب علی پوری (انڈیا)آپ سب اس درد بھرے کلام کو ضرور سماعت فرمائیں اور ...
11/06/2026

آجا میرے دلبر علی اکبر 💔
نوحہ خواں: شیراز حسن
شاعر: مجیب علی پوری (انڈیا)
آپ سب اس درد بھرے کلام کو ضرور سماعت فرمائیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔
🔗 YouTube Link:

آجا میرے دلبر علی اکبر💔انجمن غمخوارانِ علی اکبر محمدی ڈیرہ - ملی...

🌹 میرے لال علی اصغرؑ 🌹ایک ماں کی درد بھری صدا، اپنے ننھے لعل کو پکارتی ہوئی...کربلا کے تپتے صحرا میں حضرت ربابؑ کے دل کی...
11/06/2026

🌹 میرے لال علی اصغرؑ 🌹
ایک ماں کی درد بھری صدا، اپنے ننھے لعل کو پکارتی ہوئی...
کربلا کے تپتے صحرا میں حضرت ربابؑ کے دل کی وہ فریاد، جو ہر سننے والے کی آنکھوں کو نم کر دے۔
شہزادۂ کربلا حضرت علی اصغرؑ کی مظلومیت اور مادرِ علی اصغرؑ کے سوز و غم پر مبنی یہ پُردرد نوحہ بہت جلد آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
نوحہ خواں: شیراز حسن
انجمنِ غمخوارانِ علی اکبر
محمدی ڈیرہ ملیر
شاعر: نیّر جلال پوری (انڈیا)
"میرے لال علی اصغرؑ" بہت جلد ریلیز ہو رہا ہے۔ 💔🥀

Address

Street 11
Karachi
1412

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussaini Team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share