09/03/2023
*شان رمضان*
اس رمضان ہم 50 انتہایٔ مستحق خاندانوں میں رمضان راشن پیک پہنچانے جا رہے ہیں. ایک فیملی راشن پیک کی قیمت 7000 روپے ہے. آپ راشن پیکج بھی عطیہ کر سکتے ہیں, اس کے علاوہ آٹا, چینی, چاول بھی عطیہ کر سکتے ہیں.
یہ سب آپ کے فطرہ,زکوة,صدقات,عطیات سے ہی ممکن ہو سکے گا۔
تمام صاحب استطاعت سے گزارش ہے کہ اس نیک کام میں ہمارا بھر پور ساتھ دیں اور دکھی انسانیت کا سہارا بنیں۔