Anjuman Khaksar_e_Madina

Anjuman Khaksar_e_Madina چراغاں و میلاد کمیٹی AKM

آپ تمام احباب بھی کمنٹ میں علاقے کا نام مسجد یا عیدگاہ کا نام اور نمازِ عید الاضحی کی جماعت کا وقت لکھ دیں ، جزاک اللّٰہ
23/05/2026

آپ تمام احباب بھی کمنٹ میں علاقے کا نام مسجد یا عیدگاہ کا نام اور نمازِ عید الاضحی کی جماعت کا وقت لکھ دیں ، جزاک اللّٰہ

شاہ فیصل ٹاؤن کے معروف خطیب و عالم دین مخلص و ہر دل عزیز شخصیت حضرت علامہ حافظ عدیل احمد خان چشتی صاحب خطیب و امام جامع ...
22/05/2026

شاہ فیصل ٹاؤن کے معروف خطیب و عالم دین مخلص و ہر دل عزیز شخصیت حضرت علامہ حافظ عدیل احمد خان چشتی صاحب خطیب و امام جامع مسجد چشتیہ و ڈائریکٹر الکرم اسلامک انسٹیٹیوٹ hospital میں admit ہیں جن کا ERCPR process آج الحمدللہ ہوگیا ہے تمام احباب سے حضرت کیلئے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے

*یاد دہانی: ان شاء اللہ 17 مئی 2026 بروز اتوار پاکستان میں 29 ذوالقعدہ ہوگا اور ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کا امکان ہے۔* جو...
16/05/2026

*یاد دہانی: ان شاء اللہ 17 مئی 2026 بروز اتوار پاکستان میں 29 ذوالقعدہ ہوگا اور ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کا امکان ہے۔*

جو حضرات قربانی کرنے کا ارادہ رکھتے ہوں، ان کے لیے مستحب ہے کہ ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کے بعد قربانی کرنے تک اپنے ناخن اور بال نہ کاٹیں۔

اس لیے مناسب ہے کہ ضرورت ہو تو اتوار کو مغرب سے پہلے اپنے ناخن اور بال تراش لیں۔

یہ حکم صرف استحباب کا ہے، یعنی اگر کوئی اس دوران ناخن یا بال کاٹ لے تو گناہ نہیں ہوگا، البتہ مستحب عمل کا ثواب فوت ہوجائے گا۔

11/05/2026

سبحان اللّٰہ 😍❤️

02/05/2026
یکم مئی مزدورڈے میری اجرت مدینہ کے مزدور کے برابر ہو اگر میرا اس میں گزارا نہ ہوا تو مزدور کی اجرت بڑھا دوں گا ۔یہ بات ح...
01/05/2026

یکم مئی مزدورڈے
میری اجرت مدینہ کے مزدور کے برابر ہو اگر میرا اس میں گزارا نہ ہوا تو مزدور کی اجرت بڑھا دوں گا ۔
یہ بات حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّہ عنہ نے اس وقت کہی تھی جب آپ خلیفہ وقت تھے.

تمام عاشقانِ رسولﷺ سے شرکت کی درخواست ہے 💙
25/04/2026

تمام عاشقانِ رسولﷺ سے شرکت کی درخواست ہے 💙

19/04/2026

آمنہ تجھ کو مبارک شاہ کی میلاد ہو
Happy Birthday KhatamulnNabiyeen
Mohammad e Mustafa ﷺ Sab Se Aakhri Nabi
20 april Birthday Hazrat Mohammad Mustafa ﷺ

انشاء اللّٰہ آج رات بعد نمازِ عشاء 💙تمام عاشقانِ رسولﷺ شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں 💙
05/04/2026

انشاء اللّٰہ آج رات بعد نمازِ عشاء 💙
تمام عاشقانِ رسولﷺ شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں 💙

حضرت علامہ عبدالصمد قادری صاحب کا ایکسیڈنٹ ہوگیا ہے۔ تمام احباب علامہ صاحب کی صحتیابی کیلئے دعا فرمائیں۔
01/04/2026

حضرت علامہ عبدالصمد قادری صاحب کا ایکسیڈنٹ ہوگیا ہے۔ تمام احباب علامہ صاحب کی صحتیابی کیلئے دعا فرمائیں۔

*اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ* *وہ بزرگ جنہوں نے اعلی حضرت کا دیدار کیا تھا**حضرت سید نذر حسین شاہ صاحب ...
26/03/2026

*اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ*

*وہ بزرگ جنہوں نے اعلی حضرت کا دیدار کیا تھا*
*حضرت سید نذر حسین شاہ صاحب کا انتقال ہوگیا ہے , انکی عمر تقریبًا 137 سال ہوئی*
*ایصال ثواب کا اہتمام فرمائیں۔

Address

Https://maps. App. Goo. Gl/B2gaj3oN7mCuNTuy8?g_st=aw . Khokhar Club Road . Shah Faisal Colony No#4 . KDA Road (karachi)
Karachi
75230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman Khaksar_e_Madina posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share