Sherazi Education Center

Sherazi Education Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sherazi Education Center, Religious Center, Soomro Street Timber Market Ghas Mandi karachi, Karachi.

• Sponsoring Hifz-ul-Quran students
• Supporting Islamic education (Dars-e-Nizami)
• Assisting deserving Sadat families
• Providing food and emergency support
• Community welfare projects

 #2026
14/05/2026

#2026

(ﷺ )  #2026
16/04/2026

(ﷺ )
#2026

Eid Mubarak to you and your family 🌙Taqabbal Allahu منا ومنكم—may all your prayers be accepted and your heart stay happy...
21/03/2026

Eid Mubarak to you and your family 🌙Taqabbal Allahu منا ومنكم—
may all your prayers be accepted and your heart stay happy always.
*Eid سعید Mubarak🌙*

*کوفہ کی وادیوں میںقیامت قریب ہےلمحے یہ غم کے ہیں شب ضرب قریب ہے*😭😭۰اللَّهُمَّ الْعَنْ قَتَلَةَ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِين‏ ۰
10/03/2026

*کوفہ کی وادیوں میں
قیامت قریب ہے
لمحے یہ غم کے ہیں
شب ضرب قریب ہے*😭😭

۰اللَّهُمَّ الْعَنْ قَتَلَةَ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِين‏ ۰

*Urs Shareef Mehfil E Naat**Dawat Nama**عُرس شریف محفلِ نعت**دعوت نامہ*
27/02/2026

*Urs Shareef Mehfil E Naat*
*Dawat Nama*

*عُرس شریف محفلِ نعت*
*دعوت نامہ*

*Urs Shareef Mehfil E Naat**Dawat Nama**عُرس شریف محفلِ نعت**دعوت نامہ* #2026
24/02/2026

*Urs Shareef Mehfil E Naat*
*Dawat Nama*
*عُرس شریف محفلِ نعت*
*دعوت نامہ*

#2026

3 Ramdan ul Mubarak Youm Urs Syedda Pak Khatoon e Jannat (عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ) 3 *رمضان المبارک یوم وصال*  *`اُمُّ السّا...
21/02/2026

3 Ramdan ul Mubarak
Youm Urs Syedda Pak Khatoon e Jannat (عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ)

3 *رمضان المبارک یوم وصال*

*`اُمُّ السّادات ، مَخدُومۂ کائنات ، دُخترِ مُصطفٰی ، شہزادئ کَونَین، سیِّدَةُ النِّساء،`*
*سیّدَِتُنا فاطِمۃ الزھرا*
( `سلام اللّٰہ علیہا`)🌸✨

`سیدہ زہراء طیبہ طاہرہ`
*جانِ احمدﷺ کی راحت پہ لاکھوں سلام* 🤍

`خونِ خیر الرسلﷺ سے ہے جن کا خمیر`
*اُن کی بے لوث طینت پہ لاکھوں سلام* 🤍

*ایصالِ ثواب کا خوب اہتمام کریں*
#2026

*اللہ تعالیٰ ہمیں اس مقدس مہینے میں زیادہ سے زیادہ نیکیاں کرنے، عبادات میں اخلاص پیدا کرنے اور اپنی رضا حاصل کرنے کی توف...
18/02/2026

*اللہ تعالیٰ ہمیں اس مقدس مہینے میں زیادہ سے زیادہ نیکیاں کرنے، عبادات میں اخلاص پیدا کرنے اور اپنی رضا حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔*

جیسے ہی چودہ شعبان کے دن کا آغاز ہوتا ہے۔ میسجس کی بھرمار لگ جاتی ہے کہ آج کی رات کے وظائف بتائیں، نوافل بتائیں۔۔۔۔۔ اچھ...
03/02/2026

جیسے ہی چودہ شعبان کے دن کا آغاز ہوتا ہے۔ میسجس کی بھرمار لگ جاتی ہے کہ آج کی رات کے وظائف بتائیں، نوافل بتائیں۔۔۔۔۔ اچھی بات ہے کریں ضرور کریں۔
ہر سال ہوتا ہے یہ سب۔ ہونا بھی چاہیے۔ مگر عرض یہ کرنا ہے کہ آخر دلوں کا رخ، سوچنے کا ذاویہ اور زندگی کا طریقہ کب بدلے گا؟
مطلب دین کو اتنا لائٹ کیوں لیا ہوا ہے کہ Occasionally عبادت کا پرفیوم چھڑک لو اور اندر سے وہ ہی تعفن ذدہ کردار، طرز زندگی وہ ہی باغیوں والا۔۔۔ دین مخصوص راتوں کا Event بنا کر رکھ دیا یے ہم نے۔۔۔
قلب کو کھنگالیں، سوچ کے زاویے کو درست کریں اور طرز زندگی کو اللہ کے تابع کریں۔ اس رات سے یہ جدوجہد کرنے کا عزم کریں۔ ہر سال کی طرح ایک رات گزار کر پھر غفلت کی دلدل میں نہ پلٹ جائیں۔
یہ سوال خود سے پوچھیں کہ کیا پورا سال میں اللہ کے گروپ میں رہتا ہوں یا نفس اور ابلیس کے؟
دین صرف ایک رات کا نہیں پوری زندگی اس کے نام کرنے کا مطالبہ کرتا ہے۔ دین کیفیت نہیں ہے زمہ داری یے جو ہر لمحہ ہم پر عائد ہوتی ہے۔
سوچیں اور تبدیل کریں خود کو تاکہ تبدیلی لانے میں اپنا حصہ ڈال سکیں۔



✨ ماہِ شعبانُ المعظم ✨🌹 ختمِ قادریہ شریف 🌹🌸 محفلِ نعتِ رسول ﷺ 🌸ماہانہ نوجندی کے موقع پرایک روح پرور اور بابرکت محفل کا ا...
22/01/2026

✨ ماہِ شعبانُ المعظم ✨

🌹 ختمِ قادریہ شریف 🌹
🌸 محفلِ نعتِ رسول ﷺ 🌸

ماہانہ نوجندی کے موقع پر
ایک روح پرور اور بابرکت محفل کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

🗓 بروز جمعرات
📆 22 جنوری 2026
🕘 بعد نمازِ عشاء — رات 9:00 بجے

📍 مقام:
شیرازی ہاؤس، سومرو گلی

زیرِ صدارت:
پیر سید قلبِ حسین شاہ شیرازی
و خانوادۂ شیرازی

🌺 محبین و عاشقانِ مصطفی ﷺ
سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ
اس بابرکت محفل میں ضرور شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔

جزاکمُ اللہُ خیراً 🤍

✍️ سید علی شیرازی
#2026

آیا سدرہ کا مقام بولا آقا سے غلام آگے بڑھ سکتا نہیں تیرے قدموں کی قسمرک گئے روح الامین تو بولے یہ سرورِ دیںتیری منزل ہے ...
16/01/2026

آیا سدرہ کا مقام بولا آقا سے غلام
آگے بڑھ سکتا نہیں تیرے قدموں کی قسم
رک گئے روح الامین تو بولے یہ سرورِ دیں
تیری منزل ہے یہی آگے اب جائیں گے ہم
کوئی حد ہے ان کے عروج کی...
#2026

Address

Soomro Street Timber Market Ghas Mandi Karachi
Karachi
74600

Telephone

+3232721545

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sherazi Education Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share