Khaak E Madina

Khaak E Madina Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khaak E Madina, Religious Center, Faizan e Madina, Karachi.

جلد پھر تم لو بلا اور سبز گنبد دو دکھاحاضری کی آرزو نے کر دیا پھر بیقرار🥲صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ❤️
05/12/2024

جلد پھر تم لو بلا اور سبز گنبد دو دکھا
حاضری کی آرزو نے کر دیا پھر بیقرار🥲
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ❤️

عنایت سے مرے سر پر اگر وہ کفش پا رکھ دیںیہ بندہ تاجداروں کا بھی تو سردار ہو جائے❤️صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ❤️جمعہ...
15/08/2024

عنایت سے مرے سر پر اگر وہ کفش پا رکھ دیں
یہ بندہ تاجداروں کا بھی تو سردار ہو جائے❤️
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ❤️
جمعہ مبارک

ہر روز شبِ تنہائی میں فرقت کا جنوں تڑپاتا ھےدل مجبوری میں روتا ھے، جب یاد مدینہ آتا ھے🥹یارسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآل...
11/08/2024

ہر روز شبِ تنہائی میں فرقت کا جنوں تڑپاتا ھے
دل مجبوری میں روتا ھے، جب یاد مدینہ آتا ھے🥹
یارسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ❤️

فریاد اُمّتی جو کرے حالِ زار میں 😭🤲ممکن نہیں کے خِیرِ بشر ﷺ کو خبر نا ہو😭صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم💚❤
10/08/2024

فریاد اُمّتی جو کرے حالِ زار میں 😭🤲
ممکن نہیں کے خِیرِ بشر ﷺ کو خبر نا ہو😭

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم💚❤

چادر بچھا کے سیدہ فاطمہ زہراؓ کے واسطےیوں بیٹیوں کے  مان  بڑھائے حضور ﷺ نے♥ میں ان کی بات کروں یہ نہیں میری اوقات کہ شان...
25/03/2023

چادر بچھا کے سیدہ فاطمہ زہراؓ کے واسطے
یوں بیٹیوں کے مان بڑھائے حضور ﷺ نے♥

میں ان کی بات کروں یہ نہیں میری اوقات
کہ شانِ فاطمہ زہرا حضور ﷺ جانتے ہیں ♥

َضانُ_یومِ_وصال اُمُّ السّادات، مَخدُومۂ کائنات، دُخترِ مُصطفٰی ﷺ، بانُوئے مُرتَضٰی، سردارِ خواتینِ جَہان و جِناں، اُمُّ الہاد، شہزادئ کَونَین، والِدۂ حَسنین، خاتُونِ جنّت، سیّدہ، طیّبه، طاہرہ، زاکِیه، راضِیه، مَرضِیه، عابِدہ، زاہدہ، مُحدّثه، مُبارَکه، خَیرُ النِّساء، سیِّدَةُ النِّساء، سیّدَِتُنا فاطِمه زہرا

سلام یا بنتِ رسول ﷺ سلام اللہ علیہا! ♥♥

صَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم♥

23/03/2023

اعتکاف کی فضیلت ❤️
رمضان المبارک

أپﷺجیسا کوٸی ہو سکتا نہیں اپنی ہر خوبی میں تنہا أپﷺہے
02/03/2023

أپﷺجیسا کوٸی ہو سکتا نہیں
اپنی ہر خوبی میں تنہا أپﷺہے

مدینہ مدینہ ہمارا مدینہ 💚ہمیں جان و دل سے ہے پیارا مدینہ
01/03/2023

مدینہ مدینہ ہمارا مدینہ 💚
ہمیں جان و دل سے ہے پیارا مدینہ

Address

Faizan E Madina
Karachi

Telephone

+923457295374

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khaak E Madina posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share