NYF Pakistan

NYF Pakistan The only representative organization of Noorbakhshi Youth. Objectives of NYF

To organize Noorbakhshis globally.
(2)

The only representative organization of Noorbakhshi Youth struggling for their spritual and intellectual grooming since 1974. To strive for the protection of religious rights of Noorbakhshis. To establish a welfare Islamic society by promoting unity among the Islamic Ummah. To continue the glorious mission of Hazrat Shah Hamdan Amir Kabir Syed Ali Hamdani A.R and his spiritual successor Hazrat Sha

h Syed Muhammad Noorbakhsh A.R. To streamline religious publications and strive to regulate other fields of propagation and preach Islamic tenets globally. To struggle for the protection and progress of Muslim Ummah and the Islamic Republic of Pakistan. To provide a strong plate form for Noorbakhshis especially youth for their intellectual and spiritual grooming

To take steps for the implementation of Shariat-e-Muhammadia on universal basis by developing linkages with the followers of Fiq-ul-Ahwat, living in different countries.

25/05/2026
24/05/2026




موضوع:- قربانی کا حکم | کتاب بحوالہ:- الفقہ الاحوطباب:- باب الحج     (official)Www.nyfpak.org
23/05/2026

موضوع:- قربانی کا حکم | کتاب بحوالہ:- الفقہ الاحوط
باب:- باب الحج

(official)
Www.nyfpak.org

قائد ملت صوفیہ نوربخشیہ مرشد دوران مولانا رستم علی انجم صاحب نے اپنے پیغام میں اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا جناب پرنس...
21/05/2026

قائد ملت صوفیہ نوربخشیہ مرشد دوران مولانا رستم علی انجم صاحب نے اپنے پیغام میں اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا جناب پرنس شاہ رحیم آغاخان صاحب کی سرزمین گلگت بلتستان آمد پر خوش آمدید کہا ہےاور انکی آمد پر اسماعیلی برادری کو مبارکباد پیش کی ہے۔مزید برآں انہوں نے کہا کہ AKRSP کی جانب سے گلگت بلتستان , خصوصا ضلع گانچھے کے عوام کی فلاح و بہبود سماجی ترقی اور انسانی خدمت کے میدان میں انجام دی جانے والی گراں قدر خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ یہ ترقیاتی پروگرام علاقے کی تعمیر عوامی شعور خوشحالی اور باہمی ہم آہنگی کے فروغ میں ایک مثبت اور مؤثر کردار ادا کر رہے ہیں۔

(official)
Www.nyfpak.org

این وائی ایف پری بورڈ ایگزام 2026 کی تقریب تقسیم اسناد آج  20 مئی 2026 کو ڈگری کالج خپلو میں منعقد ہوا ۔ جس میں نمایاں پ...
21/05/2026

این وائی ایف پری بورڈ ایگزام 2026 کی تقریب تقسیم اسناد آج 20 مئی 2026 کو ڈگری کالج خپلو میں منعقد ہوا ۔ جس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کی حوصلہ افزائی کے لئے ٹاپرز کو لیپ ٹاپ جبکہ دیگر پوزیشن ہولڈرز کو کیش انعامات, ایوارڈز اور اسناد سے نوازا گیا۔اس موقع پر ماہرین تعلیم, سیاسی و سماجی نمائیندوں سمیت طالب علموں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

(official)
Www.nyfpak.org

Open invitation to All. NYF Pre-Board Examination Annual Result Announcement Ceremony. An Educational Project of NYF Pak...
21/05/2026

Open invitation to All.
NYF Pre-Board Examination Annual Result Announcement Ceremony.
An Educational Project of NYF Pakistan
Supervised by NYF Skardu Division.

20/05/2026

الحمدللہ!

نوربخشیہ یوتھ فیڈریشن پاکستان کے زیرِ اہتمام ملک بھر میں منعقد ہونے والے
NYF PRE-BOARD EXAMINATION 2026
کا انعقاد NYF گانچھے کی زیرِ نگرانی کامیابی کے ساتھ پایۂ تکمیل تک پہنچا۔

اسی سلسلے میں آج گورنمنٹ ڈگری کالج خپلو میں ایک پروقار تقریبِ تقسیمِ انعامات منعقد ہوئی، جس میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ و طالبات میں انعامات اور تعریفی اسناد تقسیم کی گئیں۔

تقریب میں مختلف علمی، تعلیمی اور سماجی شخصیات سمیت طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔ مقررین نے نوجوان نسل میں تعلیم، شعور، اخلاق اور مثبت سرگرمیوں کے فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایک باشعور اور تعلیم یافتہ نوجوان ہی قوم کا حقیقی سرمایہ ہوتا ہے۔

پرنسپل ڈگری کالج خپلو جناب پروفیسر فرید صاحب نے NYF گانگچھے کی تعلیمی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ پلیٹ فارم نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور انہیں مثبت سمت فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
ڈی ڈی ای گانگچھے جناب باقر صاحب نے بھی اپنے خطاب میں علم و تعلیم کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور طلبہ کو محنت، نظم و ضبط اور اعلیٰ اخلاق اپنانے کی تلقین کی۔

اس موقع پر صدر NYF گانگچھے محمد علی ایڈووکیٹ صاحب نے پری بورڈ امتحانات کے اغراض و مقاصد، تنظیمی سرگرمیوں اور آئندہ کے تعلیمی لائحہ عمل پر تفصیلی گفتگو کی۔

تقریب کے اختتام پر نمایاں طلبہ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی میں خدمات انجام دینے والی شخصیات میں انعامات اور تعریفی اسناد تقسیم کی گئیں۔ پروگرام خوشگوار، منظم اور پُروقار ماحول میں اختتام پذیر ہوا جبکہ شرکاء نے NYF Pakistan کی تعلیمی و سماجی خدمات کو بھرپور انداز میں سراہا۔




(official)
Www.nyfpak.org

نوربخشی طلبہ میں دینی شعور، فکری آگہی اور مذہبی وابستگی کو فروغ دینے کے لیے *این وائی ایف سندھ ڈویژن* نے ایک نہایت اہم ا...
19/05/2026

نوربخشی طلبہ میں دینی شعور، فکری آگہی اور مذہبی وابستگی کو فروغ دینے کے لیے *این وائی ایف سندھ ڈویژن* نے ایک نہایت اہم اور قابلِ تحسین علمی اقدام اٹھایا ہے۔ اس پروگرام میں بلا تفریقِ علاقہ، رنگ و نسل اور ذات پات، حضرت *شاہ سید محمد نوربخش رحمۃ اللہ علیہ* کے ماننے والے تمام طلبہ
حصہ لے سکتے ہیں۔
موجودہ دور میں نوجوان نسل کو اپنی دینی شناخت، علمی ورثے اور روحانی اقدار سے جوڑنا وقت کی اہم ضرورت بن چکا ہے۔ جب تک ہم دین کی صحیح معرفت اور شعور حاصل نہیں کریں گے، تب تک ہم اپنی اصل پہچان، اپنی ذمہ داریوں اور اپنے مقصدِ حیات کو مکمل طور پر نہیں سمجھ سکتے۔ دین شناسی ہی انسان کو کردار، فکر اور عمل کی روشنی عطا کرتی ہے۔
لہٰذا آپ تمام احباب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس پوسٹر کو اپنے حلقۂ احباب، تعلیمی اداروں اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ طلبہ اس بابرکت موقع سے فائدہ اٹھا سکیں۔ آپ کی معمولی سی کاوش کسی نوجوان کے دینی شعور اور فکری بیداری کا سبب بن سکتی ہے۔✨♥️

(official)
Www.nyfpak.org

An Educational Project of NYF PAKISTAN   Organised by:       (official)Www.nyfpak.org
18/05/2026

An Educational Project of NYF PAKISTAN

Organised by:

(official)
Www.nyfpak.org

Address

Street#16 Sector "i" Manzoor Colony
Karachi
75460

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NYF Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to NYF Pakistan:

Share