Story by Abeer

Story by Abeer ALLAH
Makkah Mukarramah, Madinah Munawarrah, Quranic Verses,Ahadith

الفاظ ✍🥀💛📿.🥀🍃💕🤍💕🌿✨️💛 🌷  💘
03/08/2024

الفاظ ✍🥀💛📿.

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘















الفاظ ✍🥀💛📿.🥀🍃💕🤍💕🌿✨️💛 🌷  💘
02/08/2024

الفاظ ✍🥀💛📿.

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘















الفاظ ✍🥀💛📿.🥀🍃💕🤍💕🌿✨️💛 🌷  💘
02/08/2024

الفاظ ✍🥀💛📿.

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘










الفاظ ✍🥀💛📿.🥀🍃💕🤍💕🌿✨️💛 🌷  💘
01/08/2024

الفاظ ✍🥀💛📿.

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘















Ten Unknown Facts About  1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germa...
01/08/2024

Ten Unknown Facts About

1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.

2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.

3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.

4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.

5. Global Presence: BMW is a global automotive Company

6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.

7. Sustainable Practices: BMW has committed to sustainability, incorporating eco-friendly materials and manufacturing processes into its vehicles, as well as advancing electric vehicle technology with models like the BMW i4 and iX.

8. Global Manufacturing: BMW operates numerous production facilities worldwide, including in Germany, the United States, China, and other countries, ensuring a global reach and localized production.

9. Brand Portfolio: In addition to its renowned BMW brand, the company also owns MINI and Rolls-Royce, catering to a diverse range of automotive tastes and luxury segments.

10. Cultural Impact: BMW's vehicles often become cultural icons, featured in fi

الفاظ ✍🏻🥀♥️📿....🥀🍃💕🤍💕🌿✨️ 💛 🌷  💘
31/07/2024

الفاظ ✍🏻🥀♥️📿....

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘









*جگر کا ٹکڑا بیٹی*میں نے بچپن میں ابو سے کہا مجھے ایک بکری لے کر دیں ابا نے مجھے بکری پڑوس میں سے خرید کردی ہم نے بکری ا...
20/07/2024

*جگر کا ٹکڑا بیٹی*
میں نے بچپن میں ابو سے کہا مجھے ایک بکری لے کر دیں ابا نے مجھے بکری پڑوس میں سے خرید کردی ہم نے بکری اپنے گھر باندھ لی بکری والی اماں گھنٹے بعد ائی مجھ سے پوچھا اسے پانی پلایا ہےمیں نے کہا جی پلایا ہےتھوڑی دیر بعد پھر ائی اور پوچھا اسے گھاس ڈالی ہے میں نے کہا جی ڈالی ہےجب پھر ائی تو میں نے کہا اماں ہم نے تجھے بکری کے پیسے دیے ہیں اور بکری خریدی ہےاور بار بار کیوں پوچھنے اتی ہو؟تو وہ رو پڑی اور کہا کہ میں نے اسے بچوں کی طرح پالا ہےہمیں پیسوں کی اشد ضرورت تھی تو اسے بیچا ہےمجھے صبر نہیں ہوتا کہ کہیں یہ بھوکی نہ ہو پیاسی نہ ہواسی طرح بیٹی کو ہم 20 22 سال پالتے ہیں تعلیم دلواتے ہیں خود سے زیادہ اس کا خیال رکھتے ہیں اس کی ذرا سی تکلیف برداشت نہیں کر سکتےجب ہم سے کوئی رشتہ مانگتا ہے تو بار سوچتے ہیں یہ جگر کا ٹکڑا ہےاور پھر جیسے ہم بیٹی کا رشتہ دیں اور وہ بے قدری کریں تو کتنا دکھ ہوتا ہےاللہ پاک کسی ماں باپ کو بیٹی کا دکھ نہ دےاب اپ سوچیں کہ بکری پالنے والی اتنی بے چین ہو سکتی ہےاور پھر ایک ماں باپ بیٹی پریشانی پر کتنا تڑپیں گےکیا شعر لکھا ہے
کہ باپ پیار سے بلاتا ہے گڑیا
ورنہ بیٹی کھلونانہیں ہوتی🥺🙏

*عورت ہونا بھی کیسا دلچسپ تجربہ ہے نا!*❤‍🩹⏱️وہ ذہنی اور جذباتی انتشار سے گزر رہی ہوتی ہے مگر اسے اپنے فرائض اُسی پرانی خ...
14/07/2024

*عورت ہونا بھی کیسا دلچسپ تجربہ ہے نا!*

❤‍🩹⏱️وہ ذہنی اور جذباتی انتشار سے گزر رہی ہوتی ہے مگر اسے اپنے فرائض اُسی پرانی خوبی سے نبھانے ہوتے ہیں۔

💔وہ اٹکتی سانس ، تنگ ہوتے قلب اور مرجھائے ہوئے اعصاب کے ساتھ وقت پر آٹا گوندھتی ہے ، گول اور خستہ روٹی بناتی ہے ، صحن کو اسی خوبصورتی سے چمکاتی ہے ، برتنوں کو دھو کر پھر سے رزق کے لائق بناتی ہے ۔۔۔۔🧹🥘

🍂گہرے حلقوں کو کوئی نوٹس نہیں کرتا ۔۔۔ مگر میز پر گرد بڑھ جائے تو ' تم نکمی اور سست ہورہی ہو ! ' کہنے میں کسی کو جھجک نہیں ہوتی ۔۔۔۔🧺

🥀اس کے ہاتھ سے بنے ناشتے کی خوشبو سے سارا محلہ مہکتا ہے ، اس کے جل چکے خواب اب بو پیدا کررہے ہیں کس کی سونگھنے کی حِس اتنی تیز ہوا کرتی ہے؟🍲

❤‍🔥وہ کپڑے دھو کر بہت سلیقے اور بڑے طریقے سے تار پر پھیلاتی ہے اور ایک کپڑا وہیں پرات میں رہ جائے تو ' تم کہاں کھو گئی ہو ؟ ' سنتی تو ہے مگر اس کی کتابوں کی الماری کئی دنوں سے بے ترتیبی کا غم اٹھا رہی ہے کون دیکھتا ہے ؟🪣

*💔زندگی ۔۔۔ اس کی رینج سے بہت باہر ہوئی چلی جارہی ہے۔ زندوں میں کون جان سکتا ہے یہ ؟*

*⁉️وہ کوئی شرٹ استری کرنا بھول گئی تو کون پوچھتا ہے کہ ' کیا تم تھک رہی ہو آج کل ؟ کچھ ہے جو ہم مل بیٹھ کر سلجھا سکیں ؟ '*

*⁉️کونوں میں رونے کے بعد اس کے آنسو فرش پر نقش بھی نہیں چھوڑتے کہ کوئی پوچھے ' آج کوئی اتنا کیوں رویا ہے ؟* *کوئی اتنا کیسے روتا ہے ؟ '*

🏡کیا رب سے یہ فرمائش کرنا بہت اضافی ہے کہ غم کے دنوں میں ، تھکن کی رُت میں ۔۔

*🌻💐گھر ، روٹین ، کپڑے اور کھانے کی ڈیوٹی سے کوسوں دور تتلی کے رنگ کے ایک پیڑ تلے اسے بیٹھنے دیا جائے*
کم سے کم تین گھنٹے۔۔۔۔

*🌸جہاں وہ آنکھیں موند کر اس پیڑ سے ٹیک لگائے*
🍀رونا چاہے تو رو لے
🍀ہنسنا چاہے تو بہت ہنسے
🍀اور یقیں نامی چرواہا اس کے سامنے بیٹھ کر
🍀امید پھونک کر بانسری بجائے
اور ہر دُھن اس سے کہتی ہو

*💖' اے رنجیدہ روح !*
*سکون کرو۔۔۔۔*
*بریک لو ! تندرست ہونے کی دعا کرو*
*خود کو واپس جوڑنے کی جسارت کرو۔۔*

دل نہ چاہے تو
کچھ نہ کرو ۔۔۔
بس کچھ دیر یونہی رہو
پیڑ سے ٹیک لگائے
آنکھیں موندے۔۔۔
*دونوں شانے ہلکے کردو*
*سانس لو اور*
*بس آرام کرو۔۔ کچھ نہ کرو

13/07/2024




























Address

Johar
Karachi
75290

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Story by Abeer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share