22/01/2026
الحمد اللہ رب العالمین
آج 17 جنوری 2026
جماعت کے ہمراہ
روحانی حاضری دربار داتا گنج بخش رحمۃ اللّٰہ علیہ
سیدی مرشدی نقیب الاشراف متولی و سجادہ نشین دربار غوثِ اعظم دستگیر
فضیلتہ الشیخ سید عفیف الدین الگیلانی
دامت برکاتہم العالیہ
البغدادی العراقی
مرشد کریم کوکب المحببین بابا سائیں دامت برکاتہم العالیہ
عالمی اسکالر محققِ اسلام مفتی ڈاکٹر محمد ابرہیم الازہری قادری محمودی دامت برکاتہم العالیہ ۔
مرکزی جماعت قادریہ محمودیہ پاکستان لاہور پنجاب