Bazm e Ali a. s

Bazm e Ali a. s بزم علی (ع) جعفر طیار سوسائٹی ملیر کراچی
13 رجب کے عظیم تر

أعلان لا تعلقی 📢ہم سینٸیر اراکین بزم علی ع جعفرطیار محسن زیدی،زوہیر زیدی، زوالقرنین (مظہر) ، قمر ترمزی نیو ٹیم بزم علی ع...
27/04/2024

أعلان لا تعلقی 📢
ہم سینٸیر اراکین بزم علی ع جعفرطیار محسن زیدی،زوہیر زیدی، زوالقرنین (مظہر) ، قمر ترمزی نیو ٹیم بزم علی ع سے لا تعلقی کا اعلان کرتے ہیں۔
اختلافات سب جگہ ہوتے ہیں- دو دن پہلے ہم سینئر اراکین نے تجویز دی تھی کہ ساتھ ملاقات کر کے ساتھ بیٹھ کر تمام اختلافات دور کیے جائیں یا جو بھی مسائل ہیں انکو ختم کیا جائے اور محسن زیدی کا بھی موقف سنا جائے اور محسن زیدی بھی ہمارے موقف پر تھے یا جو بھی اعلان کرنا ہے متفقہ فیصلے سے کیا جاے
مگر ہم سینئر کی بات رکھنے کے بجائے ہماری بات کے بر خلاف محسن زیدی سے لا تعلقی کا اعلان نیو پیچ پر کیا جبکہ افیشل بزم علی ع کا پیچ یہ ہے۔
جبکہ تمام معملات تمام ممبران کو اعتماد میں لے کر کیے جاتے تھے۔
یہ جشن اور بزم کسی فرد واحد کی نہیں ہے اور سب کے تعاٶن سے یہ جشن آج تاریخی حیثت رکھتاہے ۔

سالانہ جشن مظہر العجاٸب ع 13 رجب ہمارے سر کا تاج ہے انشااللہ اسی طرح شایان شان انداز میں منقید ہوتا تھا اور ہوتا رہے گا۔ چاہیے ہم رہیں یا نہ رہیں.
والسلام

27/01/2024
26/01/2024

جشن مظہر العجاٸب 2024
بعد از جشن سید فرحان علی وارث بھاٸی کو ارکین بزم علی کی جانب تحفہ پیش کرتےہوۓ۔

جشن مظہر العجاٸب 2024
26/01/2024

جشن مظہر العجاٸب 2024

26/01/2024

جشن مظہر العجاٸب 2024

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm e Ali a. s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Bazm e Ali a. s:

Share