Bright Hope Global TV

Bright Hope Global TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bright Hope Global TV, Religious organisation, Karachi.

Bright Hope Global is a Christian faith-based organization that work outside and across denominations to engage and establish community to expand the diverse level of evangelism through the advancement of social media and modern technology.

عیدِ پینتکوسٹ مبارک ہو
24/05/2026

عیدِ پینتکوسٹ مبارک ہو

22/05/2026

Eid -E- Pentecost

میں ملزم کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کرتا ہوںمیرپورخاص سینٹ پیٹرک اسکول میرپورخاص میں خاتون ٹیچر کو مبینہ طور پر حراس...
20/05/2026

میں ملزم کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کرتا ہوں
میرپورخاص سینٹ پیٹرک اسکول میرپورخاص میں خاتون ٹیچر کو مبینہ طور پر حراساں کرنے کی کوشش، اسکول انچارج پر سنگین الزامات عائد

جمن داس کالونی کے نجی تعلیمی ادارے میں نوکری کے چند ہی روز بعد خاتون استاد کے ساتھ دست درازی کا افسوسناک واقعہ، متاثرہ خاتون کا اعلیٰ حکام سے انصاف کا مطالبہ

تفصیلات کے مطابق میرپورخاص کے علاقے جمن داس کالونی میں قائم سن پیٹرک اسکول میں ایک 25 سالہ خاتون ٹیچر کے ساتھ مبینہ حراسمنٹ کا انتہائی تشویشناک واقعہ سامنے آیا ہے جس میں اسکول کے انچارج اعظم شاہ پر سنگین نوعیت کے الزامات عائد کئے گئے ہیں، رفسر ٹاؤن کے قریب کی رہائشی متاثرہ خاتون روت بنت ثناء اللہ نے اپنے بیان میں الزام لگایا ہے کہ محض تین روز قبل ہی انہیں ایک خاتون عینی کے ذریعے مذکورہ اسکول میں تدریس کی ملازمت ملی تھی جہاں وہ اپنے فرائض انجام دے رہی تھیں کہ دورانِ ملازمت اسکول انچارج اعظم شاہ نے انہیں کام کے بہانے اپنے دفتر میں طلب کیا اور جیسے ہی وہ کمرے میں داخل ہوئیں تو ملزم نے مبینہ طور پر اندر سے دروازہ بند کر کے ان کے ساتھ زبردستی کرنے کی کوشش کی، متاثرہ ٹیچر کا کہنا ہے کہ ملزم اعظم شاہ نے انہیں اعلیٰ عہدے اور ترقی کا لالچ دے کر ہراساں کیا، ان کے کپڑے پھاڑنے کی کوشش کی اور جسمانی طور پر سخت دست درازی کی، خاتون کے مطابق ان کی جانب سے شور مچانے اور مزاحمت کرنے پر ملزم نے انہیں چھوڑ تو دیا لیکن ساتھ ہی سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں کہ اگر اس واقعے کا ذکر کسی سے بھی کیا گیا تو انہیں شدید بدنام کرنے کے ساتھ ساتھ جان سے مار دیا جائے گا، متاثرہ خاتون نے پولیس اور اعلیٰ حکام کو تحریری شکایت درج کرواتے ہوئے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کا فوری نوٹس لے کر ملزم آظم شاہ کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے اور انہیں مکمل تحفظ فراہم کرتے ہوئے انصاف دلایا جائے، دوسری جانب اس سنگین واقعے اور الزامات سے متعلق اسکول انتظامیہ یا نامزد ملزم اعظم شاہ کا موقف جاننے کی کوشش کی گئی تاہم ان کی طرف سے تاحال کوئی ردعمل یا موقف سامنے نہیں آسکا ہے۔

20/05/2026

زبُور 86-4-5

19/05/2026

یُوحنّا 14-14
14اگر میرے نام سے مُجھ سے کُچھ چاہو گے تو مَیں وُہی کرُوں گا۔

19/05/2026

م فکر کیوں کرتے ہو

18/05/2026

Christian Indian Actresses

18/05/2026

Zaboor 14

16/05/2026

7:7 متّی

Address

Karachi
75500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bright Hope Global TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Bright Hope Global TV:

Share