21/10/2023
بڑا اعلان۔۔۔۔دعوت اسلامی فلسطین کے دکھیارے مسلمانوں کے لیے پیش پیش ۔۔الحمدللہ امدادی کام شروع ہوچکا ہے۔۔
FGRF
ترکیہ، ملاوی اور UK کی کاوشوں سے
اس مشکل وقت میں Gazza کے مظلوم شہریوں کو موجودہ ذرائع کے ذریعے ہم امداد فراہم کرنے کی ابتدائی پوزیشن میں آچکے ہے۔
یاد رہے ابھی سامان نہیں پہنچایا جاسکتا لیکن اپ کی رقم کے ذریعے ان تک زندہ رہنے کے لئے اندرونی ذرائع سے خوراک اور پانی کا بندوبست کیا جا رہا ہے۔
۔
الحمد للہ
ہم جو مدد اور امداد فراہم کر سکتے ہیں آنے والے دنوں میں ان شاء اللہ اس میں مزید اضافہ ہو گا۔
ہمارا ساتھ دیں۔