02/03/2025
رمضان المبارک کی پہلی سحری کے وقت اس وقت موسم ہلکا ٹھنڈا ہے اور پُرسکون ہے جو ایک بہت ہی خوش گوار احساس پیدا کر رہا ہے، اللہ سے دعا ہے ہمارے تمام روزے خیر خیریت سے گزریں۔ آمین.
آج کی خوبصورت آیت
لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا ۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ ۗ
ترجمہ:
"اللہ کسی جان پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔ جو نیکی وہ کرے، وہ اسی کے لیے ہے، اور جو برائی کرے، اس کا وبال بھی اسی پر ہے۔"
(سورہ البقرہ 2:286)