Islamic knowledge

Islamic knowledge this is Islamic page
we share in this page Islamic knowledge

23/05/2026

*دلوں کے بوجھ لوگوں کے دلاسـوں سے نہیں*
*بلکہ۔۔۔۔*
*ربّ العالمین کو سجدہ کرنے سے کم ہوتے ہیں*🍂🍁
*پیغام حکمت* 🖋️

22/05/2026

🌿✨ Jumma Mubarak ✨🌿

اپنے ظرف کو اتنا وسیع رکھیں کہ وہ تنقید کو جذب کر سکے،
اور تعریف میں بہہ نہ جائے۔
کیونکہ اصل مضبوطی وہی ہے جو انسان کو ہر حال میں متوازن رکھے۔
نہ تعریف سے غرور آئے، نہ تنقید سے دل ٹوٹے۔ 🤍

اللہ تعالیٰ ہمیں صبر، عاجزی اور اچھے اخلاق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

Tamam dost jldi join krn
16/05/2026

Tamam dost jldi join krn

🌹 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹✨ عظیم الشان محفلِ نعتِ سرکار ﷺ میں آپ سب کو خوش آمدید ✨اس خوبصورت لائیو سلسلے میں سنیں دل کو سکون دینے والی نعتیں، درود...

Wazeefa for you
12/05/2026

Wazeefa for you

Aj ka wazeefa
12/05/2026

Aj ka wazeefa

✨ اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہوں ✨ایک ایسا ایمان افروز بیان جو آپ کے دل کو سکون، امید اور اللہ تعالیٰ پر کامل یقین عط...
12/05/2026

✨ اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہوں ✨
ایک ایسا ایمان افروز بیان جو آپ کے دل کو سکون، امید اور اللہ تعالیٰ پر کامل یقین عطا کرے گا 🤲💚

اگر آپ زندگی کی مشکلات، پریشانیوں یا مایوسی کا شکار ہیں تو یہ بیان ضرور سنیں۔
اللہ تعالیٰ کی رحمت ہر حال میں اپنے بندوں کے ساتھ ہوتی ہے، بس ایک قدم اللہ کی طرف بڑھائیں ❤️

📿 Powerful Islamic Reminder Bayan 2026
🎙️ دل کو چھو لینے والی نصیحتیں
💫 روحانی سکون اور ایمان تازہ کرنے والا بیان

👍 ویڈیو پسند آئے تو Like, Share اور Subscribe ضرور کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس پیغام سے فائدہ اٹھا سکیں۔

09/05/2026

🌙 Welcome to our Live Mahfil-e-Naat 🌙
Join us in this blessed gathering filled with the remembrance of Allah ﷻ and the love of Prophet Muhammad ﷺ ❤️
✨ Beautiful Naats
📖 Inspiring Islamic Bayan
🤲 Special Dua for peace, mercy, and blessings
May this spiritual evening bring نور, peace, and barakah into our lives. Invite your family and friends and be part of this beautiful Mehfil.
📍 Streaming Live on Facebook
🕰️ Don’t forget to join and share

Golden words
01/05/2026

Golden words

ہر صحابی نبی جنتی جنتی
15/06/2025

ہر صحابی نبی جنتی جنتی

15/06/2025

تیری نسل پاک میں ہے بچہ بچہ نور کا
تو ہے عین نور تیرا سب گھرانہ نور کا

Address

Zardari Choak
Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic knowledge posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share