ہزاروی اسٹیٹ ایجنسی کراچی

Directions

ہزاروی اسٹیٹ ایجنسی کراچی 😄😄

15/03/2026

خالد انعم

07/03/2026

یہ ہے ہمارا لیڈر جس نے کرونا کو سنبھالا۔ اس حالات میں بھی، دنیا جب بند ہوگئی تھی، بلینز آف ڈالرز کو نقصان ہورہا تھا۔ پاکستان اور پاکستانی، عمران خان کی وجہ سے نہ بھولے، نہ سوئے، نہ ہی مرے۔ آج جو حالات ہیں، لوگ مر رہے ہیں، لوگوں کی استطاعت ختم ہوگئی ہے اپنے گھروں کو چلانے کی۔ اور یہ ظالم لوگ مسلسل ظلم پر ظلم کررہے ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ اس قوم کو عمران خان ویسے تو یاد نہیں آتا، لیکن اس معاملے میں یاد ضرور آتا ہوگا۔۔۔ اب بھی وقت ہے، کھڑے ہوجاؤ اپنے حق کے لیے، ورنہ داستاں بھی نہیں ہوگی داستانوں میں۔۔۔ فوزیہ صدیقی

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔

07/03/2026

حکومت نے رات گئے عوام پر پٹرول ب م ب گرا دیا
مہنگائی کا بدترین طوفان آئیگا
اب قیمتیں ہر ہفتے تبدیل ہونگی
لگتا ہے جنگ وہاں سزا یہاں ہوگی

07/03/2026

حکومتی فضول خرچیوں کا بوجھ عوام پر ڈالنا درست طرزِ حکمرانی نہیں، سہیل آفریدی
تفصیل کمنٹس میں

27/02/2026

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

😄😄😄آفریدی خان سے پنگا نا کر🤣🤣
27/02/2026

😄😄😄آفریدی خان سے پنگا نا کر🤣🤣

فیاض شاہ

Address

Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ہزاروی اسٹیٹ ایجنسی کراچی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share