22/08/2026
چیئرمین ختم نبوت موومنٹ پاکستان، مفتی عبداللہ نوری صاحب نے مہتمم جامعہ طوبی(ملت گارڈ ملیر)
حضرت علامہ وقار مدنی صاحب کی عیادت کی اور جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی۔
اس موقع پر علامہ عرفان حمید المدنی صاحب اور دیگر علمائے اھل سنت بھی موجود تھے۔