03/05/2025
اجتماعی قربانی کا انتظام
مولانا محمد عثمان صاحب کے ذریعے اس سال اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
فی حصہ: 21,000 روپے
مکمل گائے: 147,000 روپے
قربانی میں حصہ لینے کے لیے رابطہ کریں:
0346-3109847
قربانی کے بعد گوشت حصے داروں تک پہنچا دیا جائے گا، ان شاء اللہ۔