Mubarak Youth

Mubarak Youth قرآن وسنت پر مبنی صحیح پوسٹس، آڈیوز اور ویڈیوز حاصل کرنے کیلیے اور خصوصا نوجوانوں کی تربیت کیلیے جوائن کیجیے:
https://chat.whatsapp.com/H9JL8QS6B0v4CvZFzrhTpC

📚 فقہُ الإسلام کورس "اللہ تعالی جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا فرما دیتا ہے۔"(متفق علیہ)الحمد ...
14/06/2026

📚 فقہُ الإسلام کورس

"اللہ تعالی جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا فرما دیتا ہے۔"
(متفق علیہ)

الحمد لله، مبارک یوتھ کی جانب سے تمام نوجوانوں، طلبہ اور شائقینِ علم کو فقہُ الإسلام کورس میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

یہ چار ماہ پر مشتمل کورس قرآنِ مجید کے ترجمہ و تفسیر، عربی زبان اور سیرتِ نبوی ﷺ کے بنیادی اور اہم مباحث پر مشتمل ہے، جس کا مقصد دینِ اسلام کی درست اور عملی سمجھ پیدا کرنا ہے۔

⏰وقت: بعد نمازِ عصر (4:45 تا 6:15)

نوٹ: آج ان شاء اللہ تیسری کلاس ست آغاز ہوگا، بعد از تعطیلات۔

📖 مضامین:
▪️ ترجمہ و تفسیر
▪️ عربی
▪️ سیرت

اساتذہ:
▪️ الشیخ معاذ یعقوب
▪️ الشیخ عبد الباسط
▪️ الشیخ ابو بکر صدیق

📍 مقام:
جامع مسجد مبارک (اہل حدیث)
گھاس منڈی، رنچھوڑ لائن، نزد بس اسٹاپ، کراچی

📞 رابطہ: 03347398217

📱 Facebook | Instagram | X


الداعي إلى الخير
مبارک یوتھ

فقہُ الإسلام کورسنبی کریم ﷺ نے فرمایا:“اللہ تعالیٰ جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا فرما دیتا ہے...
09/05/2026

فقہُ الإسلام کورس

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

“اللہ تعالیٰ جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا فرما دیتا ہے۔”
(متفق علیہ)

الحمدللہ!
مبارک یوتھ کی جانب سے نوجوانوں اور عوام الناس کے لیے قرآن و سنت کی روشنی میں دین کو آسان، منظم اور مؤثر انداز میں سمجھنے کے لیے *"فقہُ الإسلام کورس"* کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

📚 کورس کے مضامین:
🔹 ترجمہ و تفسیر القرآن
🔹 فقہ الحدیث
🔹 اسلامی عقیدہ
🔹 سیرت النبی ﷺ
🔹 فقہ اسلامی
🔹 عربی لغت

دوسرا مرحلہ:
عربی لغت، ترجمہ و تفسیر اور سیرت

🎓 اہم خصوصیات
✔ مفتی حافظ سلیم صاحب حفظہ اللہ کی سرپرستی
✔ کورس کی فراہمی
✔ ریفریشمنٹ

📅 آغاز: 10 مئی 2026
⏰ وقت: بعد نماز عصر
(4:45 تا 6:15)

🗓 مدت: 4 ماہ

📍 مقام:
جامع مسجد مبارک
گھاس منڈی، رنچھوڑ لائن، نزد بس اسٹاپ، کراچی

فری رجسٹریشن:
https://forms.gle/PF9iALiC9bDhLE328
لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/GpWxBoiiBstsGf2d6

📞 رابطہ: 03347398217

🌿 اپنے دوستوں اور نوجوانوں تک ضرور پہنچائیں۔


#علم

اپنی عبادات اور معاملات کو سنت کے مطابق سیکھنے کا سنہری موقع📚 _شرح عمدة الأحكام_  ✍️ للشیخ عبد الغنی بن عبد الواحد المقد...
27/04/2026

اپنی عبادات اور معاملات کو سنت کے مطابق سیکھنے کا سنہری موقع

📚 _شرح عمدة الأحكام_
✍️ للشیخ عبد الغنی بن عبد الواحد المقدسی رحمہ اللہ

🎙️ _مدرس:_ الشیخ محمد معاذ یعقوب حفظہ اللہ
(فاضل جامعہ البیان)

🗓️ _آغاز_ 29 اپریل 2026، بروز بد ھ
🕰️ _وقت:_ ہر بدھ بعد نماز عشاء ان شاء اللہ

📌 اہم نکات:
✔️ طہارت، وضو، نماز، روزہ، زکوٰۃ اور حج کے مسنون احکام
✔️ عبادات کی ادائیگی کا صحیح طریقہ
✔️ سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق روزمرہ زندگی کے ضروری فقہی مسائل
✔️ حلال و حرام کی واضح تفصیل
✔️ معاملات: خرید و فروخت، نکاح وغیرہ کے بنیادی مسائل

📍 _بمقام:_ جامع مسجد مبارک (اہل حدیث)
گھاس منڈی، رنچھوڑ لائن، نزد بس اسٹاپ، کراچی

`الداعي الی الخیر:`
*مبارک یوتھ*
𝙇𝙤𝙘𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣:
https://maps.app.goo.gl/GpWxBoiiBstsGf2d6

𝙔𝙤𝙪𝙏𝙪𝙗𝙚:
http://youtube.com/

𝙒𝙝𝙖𝙩𝙨𝙖𝙥𝙥:
https://chat.whatsapp.com/LfsG7AozAo75Ez48Mb4fMf

𝙒𝙝𝙖𝙩𝙨𝙖𝙥𝙥 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡:
https://whatsapp.com/channel/0029Va9K4xoF6smyi6KdJW0P

25/04/2026

بسم الله الرحمن الرحيم

ماہانہ تحقیقی و اصلاحی پروگرام
اپریل 2026

مقرر:
الشیخ حنین حبیب حفظہ اللہ
فاضل المعھد السلفی وسینئر مدرس بروج انسٹیٹیوٹ

موضوع:
گناہوں کے مضر اثرات و نتائج
روح و قلب کی بربادی سے فرد و معاشرہ کی تباہی تک
امام ابن قیم رحمہ اللہ کی مایہ ناز کتاب الداء والدواء سے ماخوذ

مورخہ:
26-04-2026

وقت:
بروز اتوار بعد نماز مغرب
ان شاء اللہ

بمقام:
جامع مسجد مبارک اہلحدیث، گھاس منڈی، رنچھوڑ لائن، نزد بس اسٹاپ، کراچی

نوٹ:
ریفریشمنٹ کا اہتمام ہے
خواتین کیلیے باپردہ انتظام ہے

الداعی الی الخیر:
مبارک یوتھ

Location:
https://maps.app.goo.gl/GpWxBoiiBstsGf2d6

YouTube:
http://youtube.com/

Whatsapp:
https://chat.whatsapp.com/LfsG7AozAo75Ez48Mb4fMf

Whatsapp Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029Va9K4xoF6smyi6KdJW0P

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَمبارک یوتھ کی جانب سےمبارک مسجد کے رکنِ انتظامیہ،عبد الحفیظ بھائیکے انتقالِ پ...
02/03/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

مبارک یوتھ کی جانب سے
مبارک مسجد کے رکنِ انتظامیہ،
عبد الحفیظ بھائی
کے انتقالِ پُرملال پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا جاتا ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

🕋 نمازِ جنازہ: بعد نمازِ عشاء
🕗 نمازِ عشاء: 8:30 بجے
إن شاء الله

تمام احباب سے شرکت اور دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔

🌙صلوٰۃ التراویح مع خلاصۂ قرآن 🌙رمضان المبارک کی بابرکت راتوں میںقرآنِ مجید کے پیغام کو سمجھنے، دلوں کو زندہ کرنے اور ای...
17/02/2026

🌙صلوٰۃ التراویح مع خلاصۂ قرآن 🌙

رمضان المبارک کی بابرکت راتوں میں
قرآنِ مجید کے پیغام کو سمجھنے، دلوں کو زندہ کرنے اور ایمان کو تازہ کرنے کا اہم موقع۔
ہر رات تراویح کے ساتھ قرآنِ کریم کا مختصر، جامع اور آسان فہم خلاصہ۔
ان شاء اللہ

🎙 امامت و خلاصہ:
محمد معاذ یعقوب
مدرس جامعہ البیان

⏰ نمازِ عشاء: 8:30 بجے
📍 بمقام: عائشہ بلڈنگ کی چھت، الشفاء گلی، الشفاء کلینک کے سامنے، رنچھوڑ لائن، کراچی

🔸 تمام احباب باوضو تشریف لائیں۔

آئیں! اس رمضان کو صرف گزاریں نہیں، بلکہ سنواریں۔
اپنے دوستوں کو بھی ضرور دعوت دیں تاکہ سب مل کر اجرِ عظیم حاصل کریں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن سے سچی محبت اور عمل کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔ 🤲

الداعي الی الخیر:
مبارک یوتھ
𝙇𝙤𝙘𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣:
https://maps.app.goo.gl/UAUNRNZetvimeGgh7

𝙔𝙤𝙪𝙏𝙪𝙗𝙚:
http://youtube.com/

𝙒𝙝𝙖𝙩𝙨𝙖𝙥𝙥:
https://chat.whatsapp.com/LfsG7AozAo75Ez48Mb4fMf

𝙒𝙝𝙖𝙩𝙨𝙖𝙥𝙥 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡:
https://whatsapp.com/channel/0029Va9K4xoF6smyi6KdJW0P

🌙 *استقبالِ رمضان – اس بار صرف جوش نہیں، مکمل ہوش کے ساتھ!* 🌙رمضان آنے والا ہے…مگر سوال یہ ہے:کیا ہم صرف افطار اور سحری ...
14/02/2026

🌙 *استقبالِ رمضان – اس بار صرف جوش نہیں، مکمل ہوش کے ساتھ!* 🌙

رمضان آنے والا ہے…
مگر سوال یہ ہے:
کیا ہم صرف افطار اور سحری کی تیاری کر رہے ہیں؟
یا اپنے علم، نیت اور اعمال کی بھی اصلاح کر رہے ہیں؟

آج کے دور میں:
📱 سوشل میڈیا روزے کو ضائع کر دیتا ہے
🗣 زبان کی لغزشیں اجر کم کر دیتی ہیں
💼 کاروباری معاملات میں غلطی زکوٰۃ کو مشکوک بنا دیتی ہے
❓ اور مسائل نہ جاننے کی وجہ سے عبادت ناقص رہ جاتی ہے

اسی لیے رمضان سے پہلے صحیح رہنمائی بے حد ضروری ہے۔

📘 `قراءة و درسِ کتاب:`
*"فصول فی الصیام والتراویح والزکاۃ"*
از شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ

🎙 مدرس: شیخ محمد معاذ یعقوب
(مدرس جامعہ البیان)

📚 `اس جامع نشست میں سیکھئے: ان شاء اللہ`
✔ روزے کی فرضیت، حکمت اور روحانی فوائد
✔ جدید مسائل: انجیکشن، ڈراپس، میڈیکل امور اور روزہ
✔ مریض و مسافر کے شرعی احکام
✔ مفسداتِ صوم اور عام غلطیاں
✔ تراویح کی حقیقت، رکعات اور خشوع کیسے حاصل کریں؟
✔ زکوٰۃ کا درست حساب، نصاب اور مستحقین
✔ کاروباری اور تنخواہ دار افراد کی زکوٰۃ کے اہم مسائل
✔ زکوٰۃ الفطر کی حکمت اور صحیح ادائیگی

🗓 *15 فروری 2026، بروز اتوار*
🕒 *بعد نماز عصر*
📍 *جامع مسجد مبارک (اہل حدیث)، گھاس منڈی، رنچھوڑ لائن، کراچی*

یہ نشست آپ کو سکھائے گی کہ:
* رمضان صرف بھوک کا نام نہیں، تقویٰ کا نام ہے
* عبادت صرف کثرت سے نہیں، درستگی سے مقبول ہوتی ہے
* علم کے بغیر جوش کبھی کبھی نقصان بھی بن جاتا ہے

اپنے آپ کو، اپنے گھر والوں کو اور نوجوان نسل کو اس علم سے جوڑیں۔
ایک شام علم کے نام… تاکہ پورا رمضان سنور جائے۔

🌙 اس رمضان کو اپنی زندگی کا بہترین رمضان بنانے کا عزم کریں!

بسم الله الرحمن الرحيم

مبارک یوتھ کے زیر انتظام
رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں کی تیاری کے لیے ایک اہم علمی نشست کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

بعنوان:
🌙 استقبالِ رمضان

قراءة و درسِ کتاب:
فصول فی الصیام والتراویح والزکاۃ
از شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ

مقرر:
الشیخ محمد معاذ یعقوب حفظہ اللہ
مدرس جامعہ البیان

اہم موضوعات:
• روزے کی اہمیت اور فرضیت
• روزہ توڑنے والے امور
• تراویح کی اہمیت
• رکعاتِ تراویح کی تعداد
• زکوٰۃ کی اہمیت
• زکوٰۃ کا نصاب اور مصارف

مورخہ: 15-02-2026
وقت: بروز اتوار بعد نماز عصر، ان شاء اللہ

مقام:
جامع مسجد مبارک (اہلحدیث)، گھاس منڈی، رنچھوڑ لائن، نزد بس اسٹاپ، کراچی۔

تمام احباب سے گزارش ہے کہ خود بھی شرکت فرمائیں اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ دیگر مسلمان بھی رمضان کی تیاری کے اس اہم پروگرام سے فائدہ اٹھا سکیں۔

رابطہ: 03347398217
ٹیلیگرام / انسٹاگرام:

الداعي الی الخیر: مبارک یوتھ

Location:
https://maps.app.goo.gl/GpWxBoiiBstsGf2d6

YouTube:
http://youtube.com/

WhatsApp Group:
https://chat.whatsapp.com/LfsG7AozAo75Ez48Mb4fMf

WhatsApp Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029Va9K4xoF6smyi6KdJW0P





#تراویح
#زکوٰۃ


Address

Karachi Lines

Telephone

+923152524647

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mubarak Youth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Mubarak Youth:

Shortcuts

Share