جامعہ قمر العلوم فریدیہ رضویہ

جامعہ قمر العلوم فریدیہ رضویہ جمال ملت کمپلیکس جامعہ قمر العلوم فریدیہ رضویہ
جمال ملت اسٹریٹ گلشن فرید پرانہ ٹرک آڈہ ماڑی پور روڈ ، لیاری ٹاؤن کراچی

05/04/2026
19/01/2026
عظیم الشان جلسہ دستار فضیلت و ختم بخاری شریف  بیاد:مفکر اسلام، مجاہد ملت، مجاہد ختم نبوت:حضرت علامہ مولانا سید محمد جمال...
18/01/2026

عظیم الشان جلسہ دستار فضیلت و ختم بخاری شریف

بیاد:
مفکر اسلام، مجاہد ملت، مجاہد ختم نبوت:
حضرت علامہ مولانا سید محمد جمال الدین شاہ کاظمی صاحب رحمۃ اللہ علیہ

شہید میلاد المصطفی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
حضرت علامہ مولانا سید محمد فریدُالحسنین شاہ کاظمی صاحب رحمتہ اللہ علیہ

زیر سرپرستی: پیر طریقت رہبر و رشدوہدایت محبوب المشائخ یاد گار اسلاف خواجہ آباد شریف فخر السادات حضرت علامہ پیر سید محمد فاروق جمال شاہ کاظمی صاحب دامت برکاتہم العالیہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ خواجہ آباد شريف مہتمم اعلیٰ جامعہ قمر العلوم فریدیہ رضویہ ماڑی پور روڈ لیاری کراچی و جامعہ شمس العلوم نصیریہ غوثیہ خواجہ آباد شریف میانوالی پنجاب پاکستان

مدرس: شیخ الحدیث و التفسیر استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا عبد الباقی صاحب شیخ الحدیث جامعہ قمر العلوم فریدیہ رضویہ

الداعی الی الخیر : جگر گوشہ شہید میلاد مصطفیٰ ﷺ معروف مذہبی اسکالر پیر زاد سید محمد اسد جمال شاہ کاظم

بتاریخ ۔۔۔۔۔۔۔18 جنوری
بروز۔۔۔۔۔۔۔۔ اتوار
بمقام ۔۔۔۔۔۔۔۔ جامعہ قمر العلوم فریدیہ رضویہ ، دریاآباد ، نیازی چوک ، کراچی ۔

بتاریخ ۔۔۔۔۔۔۔ 18 جنوری
بروز۔۔۔۔۔۔۔۔ اتوار
بمقام ۔۔۔۔۔۔۔۔ جامعہ قمر العلوم فریدیہ رضویہ ، دریاآباد ، نیازی چوک ، کراچی ۔

31/12/2025
جامعہ قمر العلوم فریدیہ رضویہ                   داخلے جاری ہیں منبع جود سخا پیکر علم و حیا و غوث زمان       حضرت خواجہ س...
10/03/2025

جامعہ قمر العلوم فریدیہ رضویہ

داخلے جاری ہیں

منبع جود سخا پیکر علم و حیا و غوث زمان
حضرت خواجہ سید محمد کمال الدین شاہ کاظمی
رحمۃ اللہ علیہ

مفکر اسلام جمال ملت ، شیخ المشائخ
مجاہد تحریک ختم نبوت و تحریک نظام مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت علامہ پیر سید محمد جمال الدین شاہ کاظمی رحمۃ اللّٰہ علیہ

شہید میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پیر سید محمد فرید الحسنین شاہ کاظمی رحمۃ اللہ علیہ

کا عظیم علمی ورثہ
اہلسنت وجماعت کی عظیم درسگاہ
جامعہ قمر العلوم فریدیہ رضویہ

زیر سرپرستی: پیر طریقت رہبر و رشدوہدایت محبوب المشائخ یاد گار اسلاف خواجہ آباد شریف فخر السادات حضرت علامہ پیر سید محمد فاروق جمال شاہ کاظمی صاحب دامت برکاتہم العالیہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ خواجہ آباد شريف مہتمم اعلیٰ جامعہ قمر العلوم فریدیہ رضویہ ماڑی پور روڈ لیاری کراچی و جامعہ شمس العلوم نصیریہ غوثیہ خواجہ آباد شريف میانوالی پنجاب پاکستان

جامعہ قمرالعلوم فریدیہ رضویہ ٹرسٹ کے مختلف شعبہ جات
👈درس نظامی
👈حفظ
👈 ناظرہ
👈 اسکول

انشاءاللہ اسباق کا افتتاح 15 شوال المکرم سے ہوگا

بمقام: جامعہ قمر العلوم فریدیہ رضویہ نیازی چوک پرانہ ٹرک آڈہ ماڑی پور روڈ لیاری کراچی

رابطہ کریں: 03002484765

Address

MARI PUR Road
Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ قمر العلوم فریدیہ رضویہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share