Jamia Masjid Madni Kamoke

Jamia Masjid Madni Kamoke جامع مسجد مدنی اہلحدیث لائن پار کامونکی کا آفیشل پیج ہے اس پر صرف مسجد ھذا کے متعلق اپڈیتس ملیں گی۔

Provide services for social media designing in cheap rates across the Pakistan

نمازوں کے اوقات جامع مسجد مدنی اہلحدیث لائن پار کامونکی تاریخ : 01 اگست 2025
01/08/2025

نمازوں کے اوقات جامع مسجد مدنی اہلحدیث لائن پار کامونکی
تاریخ : 01 اگست 2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
26/12/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون

26/12/2024

حاجی غلام رسول انصاری مرحوم کی اہلیہ حاجی جمیل انصاری کی والدہ الشیخ محمد حسین مدنی کی ساس قضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں
انا لله و انا إليه راجعون

21/11/2024

خبر غم
سابقہ کونسلر تحسین اعجاز عرف مٹھو خان، حیدر اعجاز عرف پپو خان، اور یاسر اعجاز عرف پنی خان کے والد محترم *اعجاز خان* صاحب رحمتہ اللہ علیہ قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
انکی نماز جنازہ دوپہر بوقت 2 بجے ریلوے اسٹیشن پر ادا کی کی جائے گی ان شاء اللہ

نمازوں کے اوقات جامع مسجد مدنی اہلحدیث لائن پار کامونکی تاریخ : 23 اگست 2024
23/08/2024

نمازوں کے اوقات جامع مسجد مدنی اہلحدیث لائن پار کامونکی
تاریخ : 23 اگست 2024

درس قرآن و حدیثبروز منگل 04 جون 2024 بس از نماز عشاءمہمان  : نوجوان قیادت پروفیسر حافظ محمد صہیب مجاہد صاحب حفظہ اللہ (م...
23/07/2024

درس قرآن و حدیث
بروز منگل 04 جون 2024 بس از نماز عشاء
مہمان : نوجوان قیادت پروفیسر حافظ محمد صہیب مجاہد صاحب حفظہ اللہ (مدرس شعبہ اسلامیات اپیکس گروپ آف کالجز کامونکی)
الداعیان : شعبہ دعوت و تبلیغ و انتظامیہ جامع مسجد ھذا

درس قرآن و حدیثبروز منگل 30 اپریل 2024 بس از نماز عشاءمہمان  : مناظر اسلام، ترجمان کتاب و سنت، فضيلة الشيخ حافظ محمد عمر...
24/04/2024

درس قرآن و حدیث
بروز منگل 30 اپریل 2024 بس از نماز عشاء
مہمان : مناظر اسلام، ترجمان کتاب و سنت، فضيلة الشيخ حافظ محمد عمر صدیق صاحب حفظہ اللہ (خطیب جامعہ محمدیہ اہلحدیث جی ٹی روڈ گوجرانوالہ)
الداعیان : شعبہ دعوت و تبلیغ و انتظامیہ جامع مسجد ھذا

رمضان المبارک کی بابرکت گھڑیوں کو سمیٹنے کے لئے مرکز الفاروق میں نماز تراویح کے لیے بہترین انتظام کیا گیا نماز عشاء اور ...
11/03/2024

رمضان المبارک کی بابرکت گھڑیوں کو سمیٹنے کے لئے مرکز الفاروق میں نماز تراویح کے لیے بہترین انتظام کیا گیا نماز عشاء اور تراویح کی امامت "قاری حافظ محمد ثوبان اعظم صاحب" کروائیں گے ان شاء اللہ

نمازوں کے اوقات جامع مسجد مدنی اہلحدیث لائن پار کامونکی تاریخ : 12 دسمبر 2024
12/01/2024

نمازوں کے اوقات جامع مسجد مدنی اہلحدیث لائن پار کامونکی
تاریخ : 12 دسمبر 2024

Address

Kamoke
50661

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Masjid Madni Kamoke posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share