21/02/2023
شعبان مبارک
اسلامک کیلنڈر کا واحد مہینہ جس میں خانوادہ رسول خدا ﷺ کے گھر صرف خوشیوں کا نزول ہوا تمام مومنین سے گزارش ہے کے ملکی معاشی حالات کے پیش نظر اپنے اردگرد غریب و سفید پوش سادات و مومنین کا خصوصی خیال رکھیں