روشنی کا سفر

روشنی کا سفر islamic book, islamic quotes

02/05/2023

‏سوال: قرآن کے سمجھنے کے اعتبار سے کتنے درجے ہیں؟

جواب:
[سورۃ ص، 38:29] ترجمہ: (اے پیغمبر!) یہ ایک بابرکت کتاب ہے جو ہم نے تم پر اس لئے اتاری ہے کہ لوگ اس کی آیتوں پر "غور و فکر" (تدبر) کریں، اور تاکہ عقل رکھنے والے "نصیحت" (تذکر) حاصل کریں.

‏اور اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم دو، اور خود بھی اُس پر ثابت قدم رہو۔ ہم تم سے رزق نہیں چاہتے، رزق تو ہم تمہیں دیں گے۔...
02/05/2023

‏اور اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم دو، اور خود بھی اُس پر ثابت قدم رہو۔ ہم تم سے رزق نہیں چاہتے، رزق تو ہم تمہیں دیں گے۔ اور بہتر انجام تقویٰ ہی کا ہے۔
سورۃ طہ آیت نمبر 132

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص لوگوں پر رحم نہیں کرتا اللہ تعالیٰ اس پر رحم  نہیں کرے گا۔(جامع ترمذی، ۱...
02/05/2023

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

جو شخص لوگوں پر رحم نہیں کرتا اللہ تعالیٰ اس پر رحم نہیں کرے گا۔

(جامع ترمذی، ۱۹۲۲)

02/05/2023

‏نبی ﷺ کے صحابہ کرام میں سے ایک صحابی نے بیان کیا ‘ نبی ﷺ نے فرمایا :’’ لوگ اس وقت تک ہرگز ہلاک نہیں ہوں گے جب تک کہ ان کے گناہوں اور عیبوں کی کثرت نہ ہو جائے یا ان کا کوئی عذر باقی نہ رہے ۔‘‘

(ابوداؤد #4347)

‏قالَ ﷺ:تم میں سے کوئی اس طرح دعا نہ کرے کہ یا الله! اگر تو چاہے تو مجھے بخش دے، یا الله! اگر تو چاہے تو مجھ پر رحم فرما...
02/05/2023

‏قالَ ﷺ:

تم میں سے کوئی اس طرح دعا نہ کرے کہ یا الله! اگر تو چاہے تو مجھے بخش دے، یا الله! اگر تو چاہے تو مجھ پر رحم فرما. بلکہ یقین کے ساتھ دعا کرے کیونکہ الله کو کوئی مجبور کرنے والا نہیں ہے.

بخاری 6339
(بخاری 7477؛ مسلم 6813؛ ترمذی 3497؛ ابوداؤد 1483؛ ماجہ 3854؛ مشکوٰۃ 2225)

‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:تم میں سے ہر ایک کی دعا قبول کی جاتی ہے جب تک وہ جلد بازی سے کام نہیں لیتا اور یہ کہنے نہیں لگتا ...
02/05/2023

‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:

تم میں سے ہر ایک کی دعا قبول کی جاتی ہے جب تک وہ جلد بازی سے کام نہیں لیتا اور یہ کہنے نہیں لگتا کہ: "میں نے تو دعا مانگی لیکن میری دعا قبول ہی نہیں ہوئی."

بخاری 6340
(مسلم 6935؛ ابوداؤد 1484؛ ترمذی 3387؛ ماجہ 3853؛ مسند احمد 5614؛ مشکوٰۃ 2227)

‏‎وَ اِلٰـہُکُمۡ  اِلٰہٌ  وَّاحِدٌ ۚ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ الرَّحۡمٰنُ  الرَّحِیۡمُ ﴿۱۶۳﴾٪           تمہارا خدا ایک ہ...
02/05/2023

‏‎وَ اِلٰـہُکُمۡ اِلٰہٌ وَّاحِدٌ ۚ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ الرَّحۡمٰنُ الرَّحِیۡمُ ﴿۱۶۳﴾٪ 
تمہارا خدا ایک ہی خدا ہے اس رحمٰن اور رحیم کے سوا کوئی اور خدا نہیں ۔ ؏١۹
سورۃ البقرۃ -۱۶۳

‏اور آسمان کو اُسی نے بلند کیا ہے، اور اُسی نے ترازو قائم کی ہےکہ تم تولنے میں ظلم نہ کرو۔اور اِنصاف کے ساتھ وزن کو ٹھیک...
02/05/2023

‏اور آسمان کو اُسی نے بلند کیا ہے، اور اُسی نے ترازو قائم کی ہے
کہ تم تولنے میں ظلم نہ کرو۔
اور اِنصاف کے ساتھ وزن کو ٹھیک رکھو، اور تول میں کمی نہ کرو۔

﴿سورۃ الرحمن ، ۷-۹﴾

‏مومن فحاش اور برے کاموں کی طرف نہیں لپکتا ایسی تسکین کا کیا فائدہ جس کو لے کر انسان اللّٰه کو کھو دے اللّٰه کو ناراض کر...
02/05/2023

‏مومن فحاش اور برے کاموں کی طرف نہیں لپکتا ایسی تسکین کا کیا فائدہ جس کو لے کر انسان اللّٰه کو کھو دے اللّٰه کو ناراض کردے ان لوگوں کو ضرور سوچنا چاہیے
جو رمضان کے جانے کے فوری بعد پھر سے وہی گناہوں میں مبتلا ہوگئےہیں جنہوں نے رمضان میں تو گانوں وغیرہ سےاجتناب کیا اب پھر سے وہی...‏سٹیٹس لگانے شروع کردئیے ہیں مہینہ بدلا ہے احکام الٰہی تو نہیں بدلے
اب بھی تو یہ گناہ ہے ۔۔ آپ نے اب بھی اپنے ایمان کی ویسے ہی حفاظت کرنی ہے جیسے رمضان میں کی ہے
اب گناہ کر کرکے اپنی نیکیاں ضائع نا کریں

‏آپ بہت پرسکون اور خاموش ہیں، آپ کبھی نہیں کہتے۔  لیکن آپ کے اندر چیزیں ہیں، الله جانتا ہے۔  دعا کریں کیونکہ الله آپ کی ...
02/05/2023

‏آپ بہت پرسکون اور خاموش ہیں، آپ کبھی نہیں کہتے۔ لیکن آپ کے اندر چیزیں ہیں، الله جانتا ہے۔ دعا کریں کیونکہ الله آپ کی مدد کرے گا، آپ کو شفا دے گا اور آپ کی دعاؤں کا جواب دے گا۔

‏رزق صرف پیسے کا نہیں ہے، رزق وہ لباس ہے جو ہم پہنتے ہیں، وہ کھانا جو ہم کھاتے ہیں، ہمارا خاندان، ہمارے دوست، ہماری صحت،...
02/05/2023

‏رزق صرف پیسے کا نہیں ہے، رزق وہ لباس ہے جو ہم پہنتے ہیں، وہ کھانا جو ہم کھاتے ہیں، ہمارا خاندان، ہمارے دوست، ہماری صحت، رات کو سونے کے لیے محفوظ جگہ، ایک اچھا خاندان، ایک اچھی شریک حیات، ایک اچھا گھر، یہ پڑھتے ہوئے آپ جو سانس لے رہے ہیں وہ بھی رزق ہے.... الحمدلله

Address

Kallur Kot Town

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when روشنی کا سفر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share