عباسی ویلفیئر ایسوسی ایشن درہ حاجی پیر

  • Home
  • Pakistan
  • Kahuta
  • عباسی ویلفیئر ایسوسی ایشن درہ حاجی پیر
Directions

عباسی ویلفیئر ایسوسی ایشن درہ حاجی پیر الحمد اللہ عباسی ویلفیئر ایسوسی ایشن کا آغاز مئی 2024 میں کیا گیا ۔

ڈاکٹر فریدون عباسیحالیہ اسرائیلی حملوں میں شہید ہونیوالے ڈاکٹر فریدون عباسی دوانی ایران کے اُن ممتاز ایٹمی سائنسدانوں می...
14/06/2025

ڈاکٹر فریدون عباسی
حالیہ اسرائیلی حملوں میں شہید ہونیوالے ڈاکٹر فریدون عباسی دوانی ایران کے اُن ممتاز ایٹمی سائنسدانوں میں سے تھے جنہوں نے نہ صرف سائنسی میدان میں اہم خدمات انجام دیں بلکہ ملکی دفاعی ڈھانچے میں بھی نمایاں کردار ادا کیا تھا۔
اللہ عزوجل شہید کے درجات بلند فرمائیں

تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں 🔥❤️‍🔥
31/03/2025

تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں 🔥❤️‍🔥

08/03/2025
الحمد اللہ ثم الحمدللہ ❤️‍🔥عباسی ویلفیئر ایسوسی ایشن درہ حاجی پیر  کی طرف چیئرمین عباسی ویلفیئر ایسوسی ایشن ۔ عتیق احمد ...
07/03/2025

الحمد اللہ ثم الحمدللہ ❤️‍🔥
عباسی ویلفیئر ایسوسی ایشن درہ حاجی پیر کی طرف چیئرمین عباسی ویلفیئر ایسوسی ایشن ۔ عتیق احمد عباسی نصیر عباسی صاحب کو چیک دے رہے ہیں ۔
پروردگار عالم عباسی ویلفیئر کے سبب بھائیوں کو سلامت تا قیامت رکھے آمین ثم آمین

06/03/2025

‎تحصیل دھیرکوٹ کے نواحی گاؤں (رائے کھیتر ) سے تعلق رکھنے والی معلمہ محترمہ فہمیدہ عباسی صاحبہ کی صاحبزادی اتباع آرزو پاس آؤٹ ہونے کے بعد اپنی والدہ کو سلیوٹ پیش کرتے ہوئے۔
یقیناً والدین کے لئیے اولاد کی کامیابی پہ وہ لمحات بے حد خوشی کے ہوتے ہیں۔ دوستو !! کسی مرد یا عورت کی کامیابی پر اسکی حوصلہ افزائی کرنا، اسکی تعریف کے لیے چند الفاظ کہنے سے اس کا حوصلہ بڑھتا ہے، اور مستقبل میں اسے مزید مشکل راستے طے کرنے میں مدد ملتی ہے۔ جو لوگ اپنی محنت کے بل بوتے اپنے مشن میں کامیاب ہوتے ہیں انکی بھرپور حوصلہ افزائی کرنی چائیے۔ اپنی اس بہن کی کامیابی پہ بے حد خوشی ہوئی ہے ، مبارکباد پیش کرتے ہوئے بہترین مستقبل کے لئیے دعا گو ہیں
Congratulations such a proud moment for both of them and that’s the way to celebrate your victory with well deserved personality ✌🏻

خبر غم،انا للّٰہ وانا الیہ راجعون،کل نفس ذائقتہ الموت،آزاد کشمیر کی مشہور روحانی مذہبی درگاہ بدھال شریف کی رونق جگر گوشہ...
05/03/2025

خبر غم،
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون،
کل نفس ذائقتہ الموت،
آزاد کشمیر کی مشہور روحانی مذہبی درگاہ بدھال شریف کی رونق جگر گوشہ سرکار بدھالوی عظیم مذہبی روحانی شخصیت پیر طریقت رہبر شریعت حضرت قبلہ پیر سید حسین شاہ صاحب گیلانی بدھالوی وصال فرما گئے ہیں،
نمازِ جنازہ آج شام:30 ۔4 بجے بمقام بدھال شریف ادا کیا جائے گا۔

خَیْرُالنّاسِ مَنْ یَّنْفَعُ النَّاس۔"بہترین انسان وہ ہے جس کا وجود دوسروں کیلئے فائدہ مند ہو۔عباسی ویلفیئر ایسوسی ایشن ...
02/03/2025

خَیْرُالنّاسِ مَنْ یَّنْفَعُ النَّاس۔
"بہترین انسان وہ ہے جس کا وجود دوسروں کیلئے فائدہ مند ہو۔
عباسی ویلفیئر ایسوسی ایشن درہ حاجی پیر کی طرف سے قاری ظفر علی عباسی صاحب کو چیئرمین عباسی ویلفیئر ایسوسی ایشن درہ حاجی پیر عتیق احمد عباسی چیک دے رہے ہیں

Address

Haveli
Kahuta
12700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عباسی ویلفیئر ایسوسی ایشن درہ حاجی پیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share