Darbar e Aaliya Jandi Sharif

Darbar e Aaliya Jandi Sharif دربار عالیہ غوثیہ قادریہ جنڈی شریف کہوٹہ

23/03/2026
عید الفطر کے موقع پر حضرت خواجہ پیر فضل الدین عباسی قادری رحمۃ اللّٰه علیہ خلیفہ مجاز بغداد شریف اور استاذ العلماء حضرت ...
21/03/2026

عید الفطر کے موقع پر حضرت خواجہ پیر فضل الدین عباسی قادری رحمۃ اللّٰه علیہ خلیفہ مجاز بغداد شریف اور استاذ العلماء حضرت علامہ پیر محمد رمضان عباسی قادری رحمۃ اللّٰه علیہ کے مزار پُر انوار پر گُل پاشی اور بلندی درجات کے لیے دعا
اللہ رب العزت صاحب مزار کے درجات بلند فرمائے۔ آمین ثم آمین
ایڈمن...

جامعہ غوثیہ و دربار عالیہ غوثیہ قادریہ جنڈی شریف نمازِ عید الفطر تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو
21/03/2026

جامعہ غوثیہ و دربار عالیہ غوثیہ قادریہ جنڈی شریف
نمازِ عید الفطر
تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو

سالانہ ختم شریف ۔۔۔غازی کشمیر صوفی محمد غلام رسول رحمۃ اللّٰه علیہ اللّٰه پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائ...
19/03/2026

سالانہ ختم شریف ۔۔۔
غازی کشمیر صوفی محمد غلام رسول رحمۃ اللّٰه علیہ
اللّٰه پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین۔۔۔

جشن نزول قرآن ۔۔۔جامعہ مسجد سیفی جنڈی شریف ۔خصوصی خطاب:حضرت علامہ پروفیسر ساجد محمود عباسی ایڈووکیٹ صاحب
18/03/2026

جشن نزول قرآن ۔۔۔
جامعہ مسجد سیفی جنڈی شریف ۔
خصوصی خطاب:
حضرت علامہ پروفیسر ساجد محمود عباسی ایڈووکیٹ صاحب

(جامعہ رضویہ انوار العلوم واہ کینٹ)*عظیم الشان محفل تکمیل قرآن پاک* زیرِ صدارت صدر تنظیم اہلسنت انٹرنیشنل جانشین مفکر مل...
17/03/2026

(جامعہ رضویہ انوار العلوم واہ کینٹ)
*عظیم الشان محفل تکمیل قرآن پاک*
زیرِ صدارت
صدر تنظیم اہلسنت انٹرنیشنل جانشین مفکر ملت حضرت علامہ پیر محمود احمد عباسی قادری صاحب سجادہ نشین دربار عالیہ غوثیہ قادریہ جنڈی شریف کہوٹہ و واہ کینٹ
خصوصی خطاب
عظیم مذہبی سکالر حضرت علامہ پروفیسر ساجد محمود عباسی صاحب ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
زیر نگرانی
تصویر مفکر ملت پیر عثمان علی عباسی قادری صاحب
ایڈمن...

جشن نزول قرآن پاک و یوم حیدر کرار جامعہ غوثیہ و دربار عالیہ غوثیہ قادریہ جنڈی شریف کہوٹہ زیر صدارت: عظیم مذہبی سکالر حضر...
14/03/2026

جشن نزول قرآن پاک و یوم حیدر کرار
جامعہ غوثیہ و دربار عالیہ غوثیہ قادریہ جنڈی شریف کہوٹہ

زیر صدارت: عظیم مذہبی سکالر حضرت علامہ پروفیسر ساجد محمود عباسی ایڈووکیٹ صاحب

خصوصی خطاب: جانشین مفکر ملت پیر محمود احمد عباسی قادری سجادہ نشین دربار عالیہ غوثیہ قادریہ جنڈی شریف

زیر سرپرستی: عزت مآب جناب غالب محمود عباسی قادری صاحب

نماز جمعہ کے بعد حضور مفکر ملت اسلامیہ پیر عبد القادر رحمۃ اللّٰه علیہ کے مزار پرانوار پر حاضری ۔۔۔
13/03/2026

نماز جمعہ کے بعد حضور مفکر ملت اسلامیہ پیر عبد القادر رحمۃ اللّٰه علیہ کے مزار پرانوار پر حاضری ۔۔۔

جمعتہ الوداع مبارک جامعہ رضویہ انوار العلوم واہ کینٹ اس موقع پر حضرت علامہ پروفیسر ساجد محمود عباسی ایڈووکیٹ صاحب نے اور...
13/03/2026

جمعتہ الوداع مبارک
جامعہ رضویہ انوار العلوم واہ کینٹ
اس موقع پر حضرت علامہ پروفیسر ساجد محمود عباسی ایڈووکیٹ صاحب نے اور جانشین مفکر ملت حضرت علامہ پیر محمود احمد عباسی قادری سجادہ نشین دربار عالیہ غوثیہ قادریہ جنڈی شریف نے کثیر تعداد اجتماع سے خطاب فرمایا جانشین مفکر ملت آج ہی برطانیہ کا تبلیغی دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچے ہیں۔۔۔

Address

Jandi Sharif
Kahuta

Telephone

+923165426234

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darbar e Aaliya Jandi Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share