Muhammad Imran Safdar

Muhammad Imran Safdar انجینئر مرزا کی طرف سے پھیلائے گئے شکوک وشبہات کا علمی جائزہ
(5)

27/06/2026

چھوٹے مرزائی اجر خود دینے لگ گئے😜

بہترین ماشاءاللہ ❤️🌹
26/06/2026

بہترین ماشاءاللہ ❤️🌹

میرے پیر ومرشد سید نفیس الحسینی شاہ رحمہ اللہ کا کلام
26/06/2026

میرے پیر ومرشد سید نفیس الحسینی شاہ رحمہ اللہ کا کلام

26/06/2026

ہنجوں اکھاں چوں لے آوے کربل دی کہانی

26/06/2026

شہدائے کربلا کو لاکھوں سلام

سیدنا حسنین کریمین رضی اللہ عنھما کی منقبت پر میرے پیر ومرشد سید نفیس الحسینی شاہ رحمہ اللہ کا کلام
26/06/2026

سیدنا حسنین کریمین رضی اللہ عنھما کی منقبت پر میرے پیر ومرشد سید نفیس الحسینی شاہ رحمہ اللہ کا کلام

25/06/2026

یزید امام کعبہ تھا؟؟؟

25/06/2026

مرزا جہلمی نے خوارج کے بارے میں یہ دعویٰ کیا کہ وہ مخلص تھے، ان کے اخلاص میں کوئی شک نہیں تھا اور ان میں منافقت نہیں تھی۔ پھر اسی گفتگو میں یہ تاثر دیا کہ دوسرے لوگوں میں منافقت موجود تھی، جس سے بالواسطہ طور پر صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین، بالخصوص سیدنا عمرو بن العاصؓ پر یہ الزام عائد ہوتا ہے کہ وہ طے شدہ بات سے مکر گئے تھے۔

اس ویڈیو میں ہم نے مرزا جہلمی کے اس دعوے کا تفصیلی جائزہ لیا ہے اور دلائل کے ساتھ واضح کیا ہے کہ اصل حقائق کیا ہیں۔ نیز یہ بھی دکھایا ہے کہ اس مقام پر مرزا نے کس طرح سیاق و سباق سے ہٹ کر بات پیش کی اور اپنے مؤقف کو ثابت کرنے کے لیے گمراہ کن انداز اختیار کیا۔

مکمل کلپ ضرور ملاحظہ فرمائیں، اپنی رائے کمنٹس میں دیں، اور اگر ویڈیو مفید لگے تو اسے اپنے دوستوں تک ضرور شیئر کریں۔

جزاکم اللہ خیراً۔

اللہ تعالیٰ مزید ہمت عطاء فرمائے آمین ثم آمین ❤️
25/06/2026

اللہ تعالیٰ مزید ہمت عطاء فرمائے آمین ثم آمین ❤️

Address

Kahror Pakka

Telephone

+923176679167

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Imran Safdar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Muhammad Imran Safdar:

Share