Christine geet

Christine geet Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Christine geet, Christian Science church, Kacha Gojra.

23/06/2023
05/02/2023

_*مسیح یسوع کے زِندہ اور زِندگی بخش نام میں آج کی خوبصورت صُبح کا, گلفام سہوترا کا پیار بھرا سلام اور خُداوند کی سلامتی آپ اور آپکے گھرانوں میں ہمیشہ ہوتی رہے آمین*_

🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃

_*آج کی خوبصورت آیت*_📖
9 کیا اَب تک نہِیں سَمَجھتے اور اُن پانچ ہزار آدمِیوں کی پانچ روٹِیاں تُم کو یاد نہِیں اور نہ یہ کہ کِتنی ٹوکرِیاں اُٹھائیں؟
10 اور نہ اُن چار ہزار آدمِیوں کی سات روٹِیاں اور نہ یہ کہ کِتنے ٹوکرے اُٹھائے؟
11 کیا وجہ ہے کہ تُم یہ نہِیں سَمَجھتے کہ مَیں نے تُم سے روٹی کی بابت نہِیں کہا؟ فرِیسِیوں اور صدُوقِیوں کے خمِیر سے خَبردار رہو۔
12 تب اُن کی سَمَجھ میں آیا کہ اُس نے روٹی کے خمِیر سے نہِیں بلکہ فرِیسِیوں اور صدُوقِیوں کی تعلِیم سے خَبردار رہنے کو کہا تھا۔
*_(((متّی باب 16)))_*
🎋🍃🎋🍃🎋🍃🎋🍃
_*MORNING BETTER ARE WHEN YOU TALK TO GOD FIRST Happy Sunday GOOD MORNING BELOVED FAMILY AND HAVE A Blessed Sunday God Bless All of You*_
🌾🌹🌾🌹🌾🌹🌾🌹
_*(((By. GULFAM ShotrÆ)))*_

05/02/2023

Badshah aaya hai tak lagaya hai new tablo Christmas Christian geet

05/02/2023

_*مسیح یسوع کے زِندہ اور زِندگی بخش نام میں آج کی خوبصورت صُبح کا, گلفام سہوترا کا پیار بھرا سلام اور خُداوند کی سلامتی آپ اور آپکے گھرانوں میں ہمیشہ ہوتی رہے آمین*_

🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃

_*آج کی خوبصورت آیت📖*_
5 اور شاگِرد پار جاتے وقت روٹی ساتھ لینا بھُول گئے تھے۔
6 یِسُوع نے اُن سے کہا خَبردار فرِیسِیوں اور صدُوقِیوں کے خمِیر سے ہوشیار رہنا۔
7 وہ آپس میں چرچا کرنے لگے کہ ہم روٹی نہِیں لائے۔
8 یِسُوع نے یہ معلُوم کر کے کہ اَے کم اِعتِقادو تُم آپس میں کِیُوں چرچا کرتے ہو کہ ہمارے پاس روٹی نہِیں؟
_*((((متّی باب 16)))*_
🎋🍃🎋🍃🎋🍃🎋🍃
_*MORNING BETTER ARE WHEN YOU TALK TO GOD FIRST GOOD MORNING BELOVED FAMILY AND HAVE A Blessed day God Bless All of You*_
🌾🌹🌾🌹🌾🌹🌾🌹
_*(((By. GULFAM ShotrÆ)))*_

05/02/2023

_*مسیح یسوع کے زِندہ اور زِندگی بخش نام میں آج کی خوبصورت صُبح کا, گلفام سہوترا کا پیار بھرا سلام اور خُداوند کی سلامتی آپ اور آپکے گھرانوں میں ہمیشہ ہوتی رہے آمین*_

🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃

_*آج کی خوبصورت آیت*_📖
9 کیا اَب تک نہِیں سَمَجھتے اور اُن پانچ ہزار آدمِیوں کی پانچ روٹِیاں تُم کو یاد نہِیں اور نہ یہ کہ کِتنی ٹوکرِیاں اُٹھائیں؟
10 اور نہ اُن چار ہزار آدمِیوں کی سات روٹِیاں اور نہ یہ کہ کِتنے ٹوکرے اُٹھائے؟
11 کیا وجہ ہے کہ تُم یہ نہِیں سَمَجھتے کہ مَیں نے تُم سے روٹی کی بابت نہِیں کہا؟ فرِیسِیوں اور صدُوقِیوں کے خمِیر سے خَبردار رہو۔
12 تب اُن کی سَمَجھ میں آیا کہ اُس نے روٹی کے خمِیر سے نہِیں بلکہ فرِیسِیوں اور صدُوقِیوں کی تعلِیم سے خَبردار رہنے کو کہا تھا۔
*_(((متّی باب 16)))_*
🎋🍃🎋🍃🎋🍃🎋🍃
_*MORNING BETTER ARE WHEN YOU TALK TO GOD FIRST Happy Sunday GOOD MORNING BELOVED FAMILY AND HAVE A Blessed Sunday God Bless All of You*_
🌾🌹🌾🌹🌾🌹🌾🌹
_*(((Mubasher Bahtti )))*_

05/02/2023

🔥💫 *Daily 🔥 With Haroon Khan* 💫
🍄🍄🍄🍄🍄🍄🍄🍄🍄🍄
*Kalaam e Khuda-خدا کا کلام-*
*परमेश्वर का वचन-Word of God*
*20-Chapter of Revelation (Part-4)*
*(مُکاشفہ20-باب/پروگرام-4) 🪷 نشرـمکّرر* 🪷
*7-اور جب ہزار برس پُورے ہو چُکیں گے تو شَیطان قَید سے چھوڑ دِیا جائے گا۔*
*8-اور اُن قَوموں کو جو زمِین کے چاروں طرف ہوں گی یعنی جُوج و ماجُوج کو گُمراہ کر کے لڑائی کے لِئے جمع کرنے کو نِکلے گا۔ اُن کا شُمار سَمَندَر کی ریت کے برابر ہوگا۔*
*(( Revelation : 20/7,10 ))*
💖Post : By, GOD IS LOVE 💖
⭐Youhanabad Lahore ⭐
⭐⭐Pakistan ⭐⭐
💫0302 4298843 📞

05/02/2023
05/02/2023

Address

Kacha Gojra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Christine geet posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share